افغانستان میں بڑا مسئلہ اب یہ ہے کہ طالبان کے سوا کوئی جماعت موجود ہی نہیں: صادق خان

واشنگٹن —  طالبان افغانستان کے بیشتر حصوں پر کنٹرول کا دعوی کر رہے ہیں۔ صدر اشرف غنی اور ان کے قریبی معاونین ملک چھوڑ کر جا چکے ہیں اور طالبان نے ایک آدھ جگہ کے علاوہ تقریباً پورے ملک میں نظم و نسق کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ لیکن صورت حال اس لحاظ سے مزید پڑھیں

جنوبی بحیرہ چین کا تنازع، کاملا ہیرس کا چین پر عالمی دباؤ بڑھانے پر رور

ویب ڈیسک —  امریکہ کی نائب صدر کاملا ہیرس نے اپنے ویت نام کے دورے میں کہا ہے کہ بین الاقوامی برادری کو جنوبی بحیرہ چین پر وسیع علاقائی دعوؤں کے معاملے پر بیجنگ پر دباؤ ڈالنے کی ضرورت ہے۔ نائب صدر نے یہ بات جنوب مشرقی ممالک کے دورے کے دوران ویت نام کے مزید پڑھیں

افغان خواتین کو ہراساں کئے جانے کے واقعات۔ چھان بین کریں گے، طالبان ترجمان

ویب ڈیسک —  طالبان کے افغانستان پر قبضے کے فوراً بعد سب سے زیادہ تشویش خواتین میں پائی گئی جنہیں طالبان کے پہلے دورِ حکومت میں سخت جبر کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ اگرچہ طالبان نے یہ بیانات بھی دیئے کہ خواتین کو شرعی حدود میں کام کرنے کی آزادی ہو گی مگر اس اسلامی مزید پڑھیں

افغانستان پر چین اور روس کا مشترکہ موقف، پوٹن اور شی کا رابطہ

ویب ڈیسک —  چین کے سرکاری میڈیا نے کہا کہ چینی اور روسی رہنماؤں نے بدھ کے روز افغانستان کے بارے میں بات چیت کی، لیکن جی سیون کی جانب سے طالبان سے 31 اگست کے بعد لوگوں کو ملک چھوڑنے کی اجازت دینے کے مطالبے کا اعادہ نہیں کیا، کیونکہ امریکی فوجیوں کے انخلا مزید پڑھیں

افغانستان سے اب تک 4500 امریکی شہریوں کو نکال لیا گیا ہے، بلنکن

ویب ڈیسک —  امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے کہا ہے کہ افغانستان میں امریکی شہریوں کی تعداد اندازاً 6000 تھی، جن میں سے 4500 کا انخلا ہو چکا ہے، جب کہ باقی 1500 شہریوں کو وہاں سے نکالنا ابھی باقی ہے۔ بقول ان کے، ”ان میں سے 500 امریکی شہریوں سے پچھلے 24 گھنٹوں مزید پڑھیں

جب برطانوی فوج واشنگٹن ڈی سی میں داخل ہوئی

ویب ڈیسک —  امریکہ میں صدر کی رہائش گاہ نے تاریخ کے کئی نازک، خوش گوار اور ہولناک ادوار دیکھے ہیں۔ ان میں 24 اگست 1814 ایک ایسا ہی ہولناک دن ہے جب برطانوی فوج نے وائٹ ہاؤس کو آگ لگا دی تھی۔ وائٹ ہاؤس کی عمارت کئی اعتبار سے تاریخی اہمیت کی حامل ہے۔ مزید پڑھیں

افغانستان سے اب تک کتنے ہزار لوگوں کا انخلا ہو چکا ہے؟

ویب ڈیسک —  طالبان کے کابل پر 15 اگست کو قبضے کے بعد غیر ملکی افراد اور افغان شہریوں کے انخلا کا شروع ہونے والا عمل بدستور جاری ہے۔ کابل کے حامد کرزئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے اب بھی ہزاروں افغان شہری ملک چھوڑنے کے لیے اندر اور باہر جمع ہیں۔ روزانہ درجنوں پروازیں انہیں وہاں مزید پڑھیں

جی سیون اجلاس: ’مستقبل کے افغانستان کو عملی اقدامات کی بنیاد پر پرکھا جائے گا‘

ویب ڈیسک —  دنیا کی سات بڑی معیشتوں کے گروپ ‘جی سیون’ کے سربراہان اجلاس کے دوران افغانستان سے انخلا کے جاری مشن کی تاریخ میں توسیع سے متعلق رکن ممالک امریکہ کو رضا مند نہ کر سکے۔ افغانستان کی صورتِ حال پر جی سیون کا ہنگامی اجلاس برطانوی وزیرِ اعظم بورس جانسن کی زیرِ مزید پڑھیں