ویب ڈیسک — طالبان کے کابل پر 15 اگست کو قبضے کے بعد غیر ملکی افراد اور افغان شہریوں کے انخلا کا شروع ہونے والا عمل بدستور جاری ہے۔ کابل کے حامد کرزئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے اب بھی ہزاروں افغان شہری ملک چھوڑنے کے لیے اندر اور باہر جمع ہیں۔ روزانہ درجنوں پروازیں انہیں وہاں مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
کابل سے افغان مہاجرین کا گروپ امریکی ریاست وسکانسن پہنچ گیا
ویب ڈیسک — افغانستان پر طالبان کے قبضے کے بعد کابل سے انخلا کرنے والے افغان مہاجرین عارضی رہائش کے لیے امریکی ریاست وسکانسن کے فورٹ میک کوئے فضائی اڈے پر پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔ امریکی فوج کے فورٹ میک کوئے اڈے سے جاری کئے گئے ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ امریکہ مزید پڑھیں
طالبان چاہتے ہیں کہ بین الاقوامی کمیونٹی ان کی حکومت تسلیم کرے
اسلام آباد — طالبان نے منگل کے روز کہا کہ وہ یہ توقع رکھتے ہیں کہ افغانستان پر ان کے "جائز نمائندے” کی حکمرانی کو بین الاقوامی پذیرائی حاصل ہو گی اور ان کی سفارتی سرگرمیوں سے عالمی سلامتی کو فروغ اور افغان باشندوں کے ان مصائب کو کم کرنے میں مدد ملے گی جن مزید پڑھیں
روس افغانستان کی صورتحال کو کیسے دیکھ رہا ہے؟
ویب ڈیسک — طالبان کے کابل کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد روس بغور اس بات کا جائزہ لے رہا ہے کہ وہ افغانستان کی اس صورت حال سے کیسے فائدہ اٹھا سکتا ہے، جس میں مواقع بھی ہیں اور خطرات بھی۔ گو کہ ماسکو نے طالبان کو ایک دہشت گرد تنظیم قرار دے رکھا ہے، مزید پڑھیں
‘پاکستان کی کوشش ہے کہ پنجشیر میں لڑائی کی صورتحال پیدا نہ ہو’
واشنگٹن — افغانستان کے لئے پاکستان کے خصوصی ایلچی محمد صادق خان نے وائس آف امریکہ سے گفتگو میں افغانستان کی پنج شیر وادی کے حوالے سے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی پوری کوشش ہے کہ وہاں لڑائی کی صورت حال پیدا نہ ہونے پائے اور اسکے لئے وہ خود مزید پڑھیں
افغان اسپیشل امیگرنٹس کو امریکی شہر جرسی سٹی میں بسانے کی تیاریاں
No media source currently available
‘صدر بائیڈن انخلا 31 اگست کی ڈیڈ لائن تک مکمل کرنے کے لئے پرعزم ہیں’
ویب ڈیسک — امریکی انتظامیہ کے ایک عہدیدار نے منگل کو بتایا کہ صدر جو بائیڈن امریکی فوجیوں کے افغانستان سے نکلنے کی 31 اگست کی آخری تاریخ پر قائم رہنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ اس سے قبل، بائیڈن اور جی سیون گروپ کے رہنماؤں نے افغانستان کی صورت حال پر بات چیت کے لیے مزید پڑھیں
یورپی ملک افغان تارکینِ وطن کی نئی لہر سے کیسے نمٹیں گے؟
ویب ڈیسک — چھ برس پہلے دنیا کے مختلف حصوں سے 12 لاکھ سے زیادہ تارکینِ وطن لاکھوں کلو میٹر کا سفر کر کے یورپ میں پناہ کے لئے پہنچے تھے تاکہ سیاسی سطح پر گہرے گھاؤ چھوڑنے والے بحران میں نئی زندگی تلاش کر سکیں۔ اور اب جب لاکھوں افغان باشندے طالبان سے بھاگ مزید پڑھیں
افغانستان سے انخلا 31 اگست تک مکمل ہونے کی توقع ہے، طالبان تعاون کر رہے ہیں، بائیڈن
ویب ڈیسک — صدر جوبائیڈن نے منگل کی سہ پہر قوم سے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ 14 اگست سے اب تک70،700 افراد کا کابل سےانخلا کیا گیا ہے جن میں امریکی شہری، افغان باشندے اور اتحادی شامل ہیں۔ انھوں نے کہا کہ جیسا کہ معاملات اس وقت تیزی سے نمٹائے جا رہے ہیں، مزید پڑھیں
چین کو پاکستان میں اپنے شہریوں پر حملوں پر تشویش: کیا مشترکہ حکمتِ عملی کام آئے گی؟
اسلام آباد — اسلام آباد اور بیجنگ نے پاکستان میں چینی کمپنیوں کی سیکیورٹی کے لیے مشترکہ حکمتِ عملی ترتیب دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ماہرین کہتے ہیں چینی کارکنوں پر حالیہ حملوں پر چین کو تشویش ہے لیکن وہ خوف زدہ نہیں۔ پاکستان میں کام کرنے والے چینی انجینیئروں کو نشانہ بنانے کے پے مزید پڑھیں