عافیہ صدیقی پر جیل میں قیدی کا مبینہ حملہ، پاکستان کا امریکہ سے تحقیقات کا مطالبہ

اسلام آباد —  پاکستان نے امریکہ میں قید پاکستان کی شہری ڈاکٹر عافیہ صدیقی پر ایک دوسری قیدی کے مبینہ حملے کی شکایت باضابطہ طور پر امریکی حکام سے کرتے ہوئے واقعے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ پاکستان کے دفترِ خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے ایک بیان میں کہا کہ اسلام آباد مزید پڑھیں

طالبان کے خلاف مزاحمت کا گڑھ وادیٔ پنجشیر کیا واقعی ناقابلِ تسخیر ہے؟

ویب ڈیسک —  طالبان کے کابل پر کنٹرول کے بعد جہاں حکومت سازی کے لیے طالبان اور مختلف افغان دھڑوں کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے تو وہیں شمالی افغانستان سے اب بھی مزاحمت کی آوازیں بلند ہو رہی ہیں۔ طالبان کے خلاف مزاحمت کی علامت سمجھے جانے والے شمالی اتحاد کا گڑھ صوبہ مزید پڑھیں

کیا افغانستان کی صورتِ حال امریکہ کے اعلیٰ فوجی افسران کو بھی متاثر کر رہی ہے؟

ویب ڈیسک —  افغانستان کی صورتِ حال امریکہ کے بہت سے فوجیوں کے لیے ذاتی نوعیت کا دکھ لے کر آئی ہے۔ جیسے جیسے افغانستان سے تصاویر اور ویڈیوز دنیا تک پہنچ رہی ہیں۔ ان فوجیوں کو وہ جنگ یاد آ رہی ہے جو انہوں نے لڑی۔ وہ فوجی اہلکار جو انہوں نے کھو دیے مزید پڑھیں

کابل: ایئر پورٹ کے باہر ‘سات افغان باشندوں کی ہلاکت’، داعش کے حملے کا بھی خطرہ

ویب ڈیسک —  کابل میں امریکی سفارت خانے نے امریکی شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ حکومتی ہدایت کے بغیر ایئر پورٹ کا رُخ نہ کریں جب کہ برطانوی وزارتِ دفاع نے تصدیق کی ہے کہ کابل ایئر پورٹ کے باہر بھگدڑ مچنے کے باعث سات افغان باشندے ہلاک ہوئے ہیں۔ یہ انتباہ ایسے مزید پڑھیں

ٹی ٹی پی سے متعلق پاکستان کی شکایات، ‘افغان طالبان نے کمیشن بنا دیا’

اسلام آباد —  افغان طالبان کی جانب سے افغانستان سے پاکستان میں دہشت گردی کی شکایات کے ازالے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی کمیشن قائم کرنے کی اطلاعات ہیں جو تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) پر زور دے گا کہ وہ پاکستان کے خلاف حملے روک دیں۔ پیش رفت سے آگاہ اسلام آباد میں مزید پڑھیں