ویب ڈیسک — اقوامِ متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ کیربیئن جزائر میں واقع ملک ہیٹی میں رواں ماہ آنے والے زلزلے کے متاثرین میں مایوسی بڑھ رہی ہے جنہیں خوراک، رہائش، میڈیکل اور دیگر ضروری سہولیات یا تو بہت کم میسر ہیں یا مکمل طور پر دستیاب نہیں ہیں۔ ہیٹی کے شمال مغربی حصے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ترکی کے صدر کا کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی سنبھالنے کے عزم ایک بار پھر اظہار، تنقید کا سامنا
ویب ڈیسک — ترکی افغانستان میں کابل کے ایئر پورٹ کی سیکیورٹی کے منصوبے کو اگرچہ ترک کر چکا ہے البتہ ترک صدر رجب طیب اردوان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ترکی کابل ایئر پورٹ کی سیکیورٹی کے لیے کسی بھی قسم کے کردار کے لیے نہ صرف تیار ہے بلکہ اس کے مزید پڑھیں
افغانستان میں نئی حکومت کا قیام: پشتون، تاجک، ازبک، ہزارہ؛ کون کتنا اہم؟
ویب ڈیسک — طالبان افغانستان پر قبضے کے بعد تمام فریقین پر مشتمل حکومت کے قیام کا عندیہ دے رہے ہیں۔ امریکہ سمیت مغربی ممالک بھی افغانستان میں ہر فریق کو حکومت میں شامل کرنے پر زور دے رہے ہیں۔ افغانستان میں طالبان تمام فریقین کی شمولیت سے جس حکومت کے قیام کی بات کر مزید پڑھیں
کابل پر طالبان کے کنٹرول کے ایک ہفتے بعد بھی ملا ہیبت اللہ منظرِ عام سے غائب، حکومتی خد و خال بھی واضح نہ ہو سکے
اسلام آباد — افغانستان کے دارالحکومت کابل کا کنٹرول حاصل کرنے کے ایک ہفتے بعد بھی طالبان نے ملک کے انتظام چلانے کے حوالے سے کوئی باضاطہ حکمتِ عملی کا اعلان نہیں کیا گیا۔ پر امن اقتدار کے حوالے سے طالبان سیاسی رہنماؤں سے بات چیت جاری رکھے ہوئے ہے۔ گزشتہ چھ دن میں طالبان مزید پڑھیں
طالبان کا کابل پر قبضہ: ‘پاکستان کا نہ پہلے کوئی کردار تھا، نہ اب ہے’
No media source currently available
مینارِ پاکستان واقعے پر ابتدائی رپورٹ وزیرِ اعلیٰ کو پیش، پولیس حکام سمیت چھ افسران کے خلاف کارروائی
لاہور — مینارِ پاکستان واقعے پر پنجاب حکومت نے پولیس افسران سمیت چھ اہل کاروں کو عہدوں سے ہٹا دیا ہے۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو واقعے سے متعلق ابتدائی رپورٹ پیش کر دی گئی جس میں کہا گیا ہے کہ متعلقہ حکام نے فرائض میں غفلت برتی ہے۔ رپورٹ میں ذمے داروں کے مزید پڑھیں
ساڑھے پانچ لاکھ سے زائد افغان شہری بے گھر ہو چکے ہیں، یو این ایچ سی آر
No media source currently available
روسی اپوزیشن رہنما نوالنی کو زہر دینے کا الزام: روس کے خلاف امریکہ اور برطانیہ کی نئی پابندیاں
ویب ڈیسک — روس میں حزب اختلاف کے جیل میں بند رہنما ایلکسی نوالنی کو مبینہ طور پر زہر دیے جانے کے واقعے کا ایک سال پورا ہونے پر امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکہ برطانیہ کے ساتھ مل کر روس کی حکومت کے خلاف مزید پڑھیں
کابل سے انخلا کی پروازیں یورپ تک بڑھانے کا اعلان
ویب ڈیسک — امریکہ نے افغانستان سے انخلا کی کوششوں میں اپنے نیٹو اتحادی جرمنی کی معاونت کا شکریہ ادا کیا ہے۔امریکی فوج کے میجر جنرل ولیم ٹیلر نے یہ بات امریکی فوج کے جوائنٹ سٹاف کے ساتھ ایک پریس بریفنگ میں کہی۔ جس سے بظاہر ایسا معلوم ہوتا ہے کہ جرمنی یورپ کے ان مزید پڑھیں
‘یہ ایک پوری افغان نسل کا نقصان ہے’
No media source currently available