کاملا ہیرس کا دورۂ جنوب مشرقی ایشیا: عالمی امور، سیکیورٹی اور خطے کی صورت حال اہم موضوعات

ویب ڈیسک —  امریکہ کی نائب صدر کاملا ہیرس جنوب مشرقی ایشیا کے دورے کے آغاز پر اتوار کو سنگاپور پہنچ گئی ہیں۔ وہ پیر کو سنگاپور کی صدر حلیمہ یعقوب اور وزیرِ اعظم لی شین لوونگ سے دو طرفہ امور پر بات چیت کریں گی۔ اپنے دورے کے پہلے مرحلے میں نائب صدر کاملا مزید پڑھیں

پاکستان میں ہراسانی کے حالیہ واقعات: شوبز شخصیات کا بھی بھرپور ردِ عمل

کراچی —  گزشتہ ایک ہفتے کے دوران پاکستان کے شہر لاہور میں خواتین سے دست درازی، بد سلوکی اور ہراسانی کے کئی واقعات سامنے آئے ہیں جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین سمیت پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی شخصیات کی جانب سے بھی مجرموں کو کیفرِ کردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیا جا مزید پڑھیں

بائیڈن رواں ماہ کابل سے انخلا مکمل کرنے کے لیے پُرامید، نجی پروازوں کی بھی خدمات لیں گے

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ کابل سے لوگوں کے انخلا کے آپریشن میں روزانہ کی بنیاد پر اتار چڑھاؤ آ رہا ہے۔ ہر وہ امریکی جو افغانستان سے وطن واپس آنا چاہتا ہے اسے واپس لایا جائے گا۔ بائیڈن نے اتوار کو وائٹ ہاؤس میں میڈیا بریفنگ کے مزید پڑھیں

کابل ایئرپورٹ کے داخلی دروازے پر فائرنگ سے افغان اہلکار ہلاک، صورتِ حال بدستور کشیدہ

ویب ڈیسک —  افغان دارالحکومت کابل کے ہوائی اڈے پر مقامی سیکیورٹی فورسز اور نامعلوم حملہ آوروں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں افغان فوج کا ایک اہلکار ہلاک اور تین زخمی ہو گئے ہیں۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق جرمن ملٹری نے بتایا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ کابل ایئرپورٹ کے مزید پڑھیں

امریکی ریاست ٹینیسی میں طوفانی بارش کے باعث تباہی، 22 افراد ہلاک متعدد لاپتا

ویب ڈیسک —  امریکی ریاست ٹینیسی کے قصبے مڈل ٹینیسی میں اتوار کو شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث ہونے والی تباہی سے کم از کم 22 افراد ہلاک اور متعدد لا پتا ہو گئے ہیں۔ طوفانی بارشوں اور سیلاب کے بعد علاقے میں امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئی ہیں جب کہ تباہ شدہ مزید پڑھیں

افغانستان سے انخلا کا کام مکمل ہونے تک مشن جاری رہے گا: بائیڈن

ویب ڈیسک —  صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ جولائی سے اب تک 18000 سے زائد افراد کو افغانستان سے نکالا جا چکا ہے، جن میں امریکی شہری، اور 20 سال تک امریکی فوج کے ساتھ کام کرنے والے افغان باشندے شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انخلا کا کام اس وقت تک جاری مزید پڑھیں

ضرورت پڑی تو کابل ایئرپورٹ سے باہر جا کر امریکی شہریوں کی مدد کریں گے: پینٹاگان

ویب ڈیسک —  امریکی فوج کے ہیلی کاپٹرز نے 96 افغان شہریوں کو کابل کے مختلف علاقوں سے نکال کر کابل ایئر پورٹ پر پہنچایا ہے۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق اس سے یہ اشارہ ملتا ہے کہ امریکی فوج کے فضائی آپریشن کو کابل ایئر پورٹ کی فضائی حدود کے باہر مزید پڑھیں

پاکستان اور افغانستان میں تجارت بحال، تاجر خدشات کا شکار کیوں ہیں؟

کراچی —  افغانستان کے دارالحکومت کابل پر طالبان کے قبضے کے بعد پاکستان اور افغانستان کے درمیان کئی روز تک معطل رہنے والی تجارت ایک بار پھر سے بحال ہو گئی ہے۔ افغانستان اور پاکستان کے درمیان طورخم اور چمن کے راستے بڑی تعداد میں ٹرکوں کی آمد و رفت دوبارہ شروع ہو گئی ہے۔ مزید پڑھیں