جی سیون اجلاس میں طالبان کو تسلیم کرنے یا پابندیاں عائد کرنے پر بحث متوقع

ویب ڈیسک —  دنیا کی سات بڑی معیشتوں کے حامل ملک (جی سیون) ایک ورچوئل اجلاس میں شریک ہو رہے ہیں جہاں وہ اس بارے میں اتحاد قائم رکھنے کا عزم کریں گے کہ آیا افغانستان میں طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنا ہے یا ان پر پابندیاں عائد کرنی ہیں۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ مزید پڑھیں

افغان جیلوں سے قیدیوں کی رہائی، ٹی ٹی پی اور داعش کے منظم ہونے کے خدشات

اسلام آباد —  افغانستان کی جیلوں سے قیدیوں کی رہائی کے بعد شدت پسند تنظیم تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سمیت داعش کے دوبارہ منظم ہونے کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔ افغان طالبان نے 15 اگست کو کابل پر قبضے کے بعد ملک کی مختلف جیلوں میں قید دہشت گردوں سمیت تمام قیدیوں کو مزید پڑھیں

سپریم کورٹ: کرنل (ر) انعام الرحیم غداری اور جاسوسی کے الزامات سے بری

اسلام آباد —  سپریم کورٹ آف پاکستان نے لاپتا افراد کے مقدمات پر کام کرنے والے وکیل کرنل ریٹائرڈ انعام الرحیم ایڈووکیٹ کو جاسوسی اور غداری کے الزامات سے بری کرتے ہوئے ان کے خلاف کیس ختم کرنے کا حکم دیا ہے۔ اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ ان کے خلاف کوئی کیس نہیں مزید پڑھیں

کابل سے افغان مہاجرین کا ایک گروپ امریکہ پہنچ گیا

ویب ڈیسک —  افغانستان پر طالبان کے قبضے کے بعد کابل سے انخلا کرنے والے افغان مہاجرین عارضی رہائش کے لیے مغربی وسکانسن کے فورٹ میک کوئے میں پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔ فورٹ میک کوئے بیس سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ امریکہ کے خصوصی امیگرنٹ ویزا کے درخواست دہندگان، ان مزید پڑھیں

چین کو کارکنوں پر پے در پے حملوں پر تشویش: کیا مشترکہ حکمتِ عملی کام آئے گی؟

اسلام آباد —  اسلام آباد اور بیجنگ نے پاکستان میں چینی کمپنیوں کی سیکیورٹی کے لیے مشترکہ حکمتِ عملی ترتیب دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ماہرین کہتے ہیں چینی کارکنوں پر حالیہ حملوں پر چین کو تشویش ہے لیکن وہ خوف زدہ نہیں۔ پاکستان میں کام کرنے والے چینی انجینیئروں کو نشانہ بنانے کے پے مزید پڑھیں