پشاور — صوبہ خیبر پختونخوا کے شمالی پہاڑی علاقے ضلع کوہستان میں چین کے تعاون سے بننے والے داسو ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر تعمیراتی کام دوبارہ شروع ہو گیا ہے۔ یہ کام گزشتہ ماہ چینی انجینئرز کے قافلے پر ہونے والے مبینہ خود کش حملے کے بعد روک دیا گیا تھا۔ البتہ سیکیورٹی انتظامات کو مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
’مزید افغان مہاجرین کی پاکستان آمد پر بین الاقوامی مدد بہت زیادہ ضروری ہے‘
اسلام آباد — اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) نے افغانستان کے پڑوسی ممالک سے کہا ہے کہ وہ اپنی سرحدیں کھلی رکھیں کیوں کہ افغانستان کی صورتِ حال کی وجہ سے شہری تحفظ اور پناہ کی تلاش میں ان ممالک کا رخ کر سکتے ہیں۔ اقوامِ متحدہ کے ادارہ مزید پڑھیں
افغانستان سے ہندوؤں اور سکھوں کا انخلا، بھارت میں متنازع شہریت بل پھر زیرِ بحث
نئی دہلی — بھارت کی جانب سے افغانستان سے اپنے شہریوں، افغان ہندوؤں اور سکھوں کو بحفاظت نکالنے کا عمل جاری ہے۔ حکومت کے اعداد و شمار کے مطابق اب تک 800 سے زائد افراد کو کابل سے بھارت لایا جا چکا ہے جن میں افغانستان میں بھارت کے سفیر اور سفارتی عملے کے لوگ مزید پڑھیں
بدھ، 25 اگست 2021 کا بلیٹن
No media source currently available
امریکی کانگریس کے دو ارکان کا دورہ کابل، "مقصد انخلا کے کام کا جائزہ لینا تھا”
ویب ڈیسک — امریکی کانگریس کے دو ارکان نے منگل کے روز کابل کا غیراعلانیہ دورہ کیا۔ بقول ان کے، دورے کا مقصد انخلا کے جاری کام کا جائزہ لینا تھا، تاکہ امریکی صدر جو بائیڈن پر 31 اگست کی حتمی تاریخ میں توسیعے کے لیے دباؤ ڈالا جا سکے تاکہ افغانستان میں موجود باقی مزید پڑھیں
افغانستان کی وادی پنج شیر تاریخی طور پر مزاحمت کا مرکز کیوں رہی ہے؟
No media source currently available
چاہتے ہیں عالمی برادری ہماری حکومت تسلیم کرے: طالبان
اسلام آباد — طالبان نے منگل کے روز کہا ہے کہ وہ یہ توقع رکھتے ہیں کہ افغانستان پر ان کے "جائز نمائندے” کی حکمرانی کو بین الاقوامی پذیرائی حاصل ہو گی اور ان کی سفارتی سرگرمیوں سے عالمی سلامتی کو فروغ اور افغان باشندوں کے ان مصائب کو کم کرنے میں مدد ملے گی مزید پڑھیں
افغان خواتین کی فٹ بال ٹیم کو کابل سے نکال لیا گیا
ویب ڈیسک — افغان خواتین کی فٹ بال ٹیم کو منگل کے روز کابل ایئرپورٹ سے نکال لیا گیا ہے۔ ٹیم کی ارکان کو رواں ماہ افغان حکومت کی معزولی کے بعد اپنے سوشل میڈیا پوسٹ اور ٹیم کے ساتھ لی گئی تصاویر ڈیلیٹ کرنے کو کہا گیا تھا۔ ٹیم کی سابقہ کپتان خالدہ پوپل مزید پڑھیں
جب برطانیہ کی فوج نے وائٹ ہاؤس کو آگ لگائی
امریکہ میں صدر کی رہائش گاہ نے تاریخ کے کئی نازک، خوش گوار اور ہولناک اداور دیکھے ہیں۔ ان میں 24 اگست 1814 ایک ایسا ہی ہولناک دن ہے جب برطانوی فوج نے وائٹ ہاؤس کو آگ لگا دی تھی۔ وائٹ ہاؤس کی عمارت کئی اعتبار سے تاریخی اہمیت کی حامل ہے۔ اس کا سنگِ مزید پڑھیں
افغانستان میں طالبان قبضے کے بعد بھارتی کشمیر میں نئے خدشات جنم لینے لگے
سرینگر — افغانستان میں طالبان قبضے کے بعد بھارت میں یہ خدشات زور پکڑ رہے ہیں کہ افغان طالبان بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کا رُخ بھی کر سکتے ہیں۔ ان خدشات پر بھارتی کشمیر کے سیاسی حلقوں، سیکیورٹی فورسز اور سیاسی و دفاعی تجزیہ کاروں کی طرف سے مختلف آرا کا اظہار کیا جا مزید پڑھیں