امریکہ: بے روزگاروں کی تعداد میں مسلسل چوتھے ہفتے کمی

ویب ڈیسک —  امریکہ میں بے روزگاری الاؤنس حاصل کرنے والے لوگوں کی تعداد میں کرونا وائرس کی عالمی وبا کے دوران پچھلے ہفتے مسلسل چوتھی بار کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ بے روزگاری کی گھٹتی ہوئی سطح اس جانب اشارہ ہے کہ امریکہ میں روزگار کی مارکٹ وبائی مرض کے نتیجے میں ہونے والی مزید پڑھیں

افغانستان سے شہریوں کے انخلا کی تاریخ اکتیس اگست سے آگے بڑھائی جا سکتی ہے، صدربائیڈن

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ افغانستان میں طالبان کے اقتدار میں آنے کا معاملہ اپنی جگہ، ان کے خیال میں، دیگر ملکوں میں القاعدہ اور اس سے منسلک گروہوں کی آماجگاہوں کا معاملہ زیادہ خطرناک اور پریشانی کا باعث ہے؛ اور اب افغانستان میں امریکی فوجی طاقت برقرار مزید پڑھیں

کیپیٹل ہل کے نزدیک بم کی اطلاع پر پولیس کی تفتیش جاری

ویب ڈیسک —  امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں واقع ایوان نمائندگان، کیپیٹل ہل کے نزدیک لائبریری آف کانگریس کے باہر ایک پک اپ ٹرک میں بم کی اطلاع پر پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے۔ پولیس کی جانب سے فوری طور پر علاقے کو خالی کروا لیا گیا تھا۔ ایسوسی ایٹڈ پریس کے مزید پڑھیں

کابل سے 7000 سویلینز کا انخلا ہو چکا ہے، پینٹاگان

ویب ڈیسک —  امریکی محکمہ دفاع پینٹاگان نے بتایا ہے کہ 14 اگست سے اب تک افغانستان سے 7000 سے زائد امریکی سویلنز کا انخلا عمل میں لایا گیا ہے، جب کہ امریکی فوج تیزی کے ساتھ مشن پر عمل درآمد کر رہی ہے۔ پینٹاگان میں ہونے والی پریس بریفنگ کے دوران، امریکی فوج کے مزید پڑھیں

شمالی کیلی فورنیا میں جنگلات کی آگ سے ایک اور قصبہ خاکستر

ویب ڈیسک/ ایسوسی ایٹڈ پریس —  شمالی کیلی فورنیا کی دو جنگلاتی آبادیوں میں شروع ہونے والی آگ بدھ کے روز سیرا نیویڈا تک پھیل چکی ہے، جس کی وجہ سے تقریباً 51000 لوگ بجلی اور گیس سے محروم ہو گئے۔ دو ہفتے قبل گرین ول قصبے کو خاکستر کر دینے کے بعد اب آگ مزید پڑھیں

امریکہ: ستمبر سے تمام بالغ افراد کو کرونا ویکسین کے بوسٹر شاٹس لگانے کا اعلان

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے بدھ کو اعلان کیا ہے کہ ملک میں ستمبر سے تمام بالغ افراد کو کرونا ویکسین کے بوسٹر شاٹس لگائے جائیں گے۔ بائیڈن انتظامیہ نے خبر دار کیا تھا کہ کرونا کے خلاف ویکسین کا اثر کم ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ خبر رساں ادارے ’اے مزید پڑھیں