افغان مہاجرین کے ممکنہ سیلاب کو روکنے کے لیے ترکی نے ایران کی سرحد پر مزید فوجی تعینات کر دیے

ویب ؑڈیسک —  ترکی نے ایران کے ساتھ اپنی سرحد پر مزید فوج تعینات کردی ہے تا کہ طالبان کے ملک پر کنٹرول سے پیدا ہونے والی صورت حال سے بھاگ کر آنے والے افغان مہاجرین کی ممکنہ نئی لہر کو روکا جا سکے۔ ترکی کو خدشہ لاحق ہےکہ افغانستان سےبڑی تعداد میں افغانی باشندوں مزید پڑھیں

دیوار براق پر اسرائیلی تعمیرات سے مسجد اقصیٰ کو نقصان

مقبوضہ بیت المقدس: مسجد اقصیٰ کی دیوارِ براق سے بالکل متصل اسرائیلی تعمیرات جاری ہیں مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی حکام نے مسجد اقصیٰ کی مغربی دیوار کا تاریخی تشخص تبدیل کرنے کے لیے تعمیرات شروع کردیں۔ خبررساں اداروں کے مطابق صہیونی حکومت دیوار براق سے متصل اپنے مذموم مقاصد کے لیے تعمیرات کررہی مزید پڑھیں

حکومت سازی میں تمام افغانوں کو موقع دینگے،طالبان

کابل: پہلی مرتبہ منظر عام پر آنے والے طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد پریس کانفرنس کررہے ہیں کابل(آن لائن+صباح نیوز) افغان طالبان نے کہا ہے کہ حکومت سازی میں تمام افغانوں کو موقع دیں گے جو عوام کی خدمت کرنا چاہتے ہیں، ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ سمیت تمام فریقین کے ساتھ رابطے میں ہیں۔طالبان کی جانب مزید پڑھیں

فیس بک نے اشرف غنی کا اکاؤنٹ معطل کردیا

نیویارک: سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک نے اشرف غنی کا اکاؤنٹ بھی معطل کردیا  ہے جبکہ فیس بک ترجمان کا کہنا ہےکہ ہم نے طالبان کی جانب سے یا ان کی حمایت میں بنائے گئے تمام اکاؤنٹس کو بلاک کردیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق   سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک مزید پڑھیں

کینیڈا نے طالبان کو تسلیم نہ کرنے کا اعلان کردیا

اوٹاوا: کینیڈا نے افغان طالبان کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ طالبان نے افغانستان میں منتخب جمہوری حکومت کو طاقت کے زور سے ہٹایا، یہ گروپ کینیڈا کے قانون کے تحت ایک تسلیم شدہ دہشت گرد تنظیم ہے۔ جسٹن ٹروڈو نے مزید پڑھیں

برطانیہ کا 20 ہزار افغان مہاجرین کو آباد کرنے کا اعلان

فوٹو: اے پی لندن: برطانیہ نے 20 ہزار افغان مہاجرین کو ملک میں آباد کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسکیم کے تحت پہلے سال 500 شہریوں کو ملک میں رہنے کا حق دیا جائے گا، برطانیہ میں رہائش کے لیے خواتین کو مزید پڑھیں

سابق امریکی نائب صدر کی افغانستان سے فوج کے انخلا پر تنقید

واشنگٹن: سابق امریکی نائب صدر مائیک پنس نے افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا پر تنقید کی ہے۔ مائیک پنس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی فوج کا انخلا ملک کی خارجہ پالیسی کے لیے توہین آمیز ہے، صدر جوبائیڈن نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ کی طالبان کے ساتھ مزید پڑھیں

طالبان کی حکومت کو وقت سے پہلے تسلیم کرنا غلطی ہوگی، برطانوی وزیراعظم

لندن: بورس جانسن کا کہنا ہے کہ افغانستان میں طالبان کی حکومت کو وقت سے پہلے تسلیم کرنا غلطی ہوگی۔ برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طالبان کے دہشت گردی، منشیات اور خواتین سے متعلق رویے کو پرکھنا ہوگا، طالبان کے الفاظ پر نہیں عمل پر یقین کریں مزید پڑھیں

پاکستان اور چین کا افغانستان کی بدلتی صورتحال پر قریبی رابطہ برقرار رکھنے پر اتفاق

اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور ان کے چینی ہم منصب وانگ ژی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے اور دونوں وزرائے خارجہ نے مشترکہ مقاصد کے حصول اور افغانستان کی بدلتی صورتحال پر قریبی رابطہ برقراررکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ file تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور چین کے وزیرخارجہ وانگ مزید پڑھیں