طالبان رہنما انس حقانی کی گلبدین حکمت یارسمیت دیگر رہنماؤں سے ملاقاتیں

کابل: طالبان رہنما انس حقانی نے وفد کے ہمراہ  سابق وزیراعظم گلبدین حکمت یار، افغانستان کی قومی مصالحتی کمیشن کے سربراہ عبداللہ عبداللہ اور سابق صدر حامد کرزئی سے حکومتی نظام کو مضبوط کرنے کیلیے ملاقاتیں کیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق افغانستان کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد طالبان نے پہلی بار ملک کی سیاسی قیادت مزید پڑھیں

فرار ہونے والے سابق افغان صدر اشرف غنی یواے ای پہنچ گئے

ابوظہبی:افغانستان سے فرار ہونے والے سابق افغان صدر اشرف غنی متحدہ عرب امارات ( یو اے ای)  پہنچ گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یو اے ای کی وزارت خارجہ نے اشرف غنی کی موجودگی کی تصدیق کرتے ہوئے کہاکہ حکومت نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر اشرف غنی کو خوش آمدید کہا ہے ۔ خیال مزید پڑھیں

افغانستان میں تبدیل ہوتی صورتِ حال، سابق امریکی فوجی بھی حیران

ویب ڈیسک —  امریکہ کی ریاست میزوری میں مقیم امریکی فوج کے سابق افسر اسٹیو ہاچرسن اس وقت حیرانی کا شکار تھے جب وہ اپنے گھر میں ٹی وی اسکرین پر افغانستان میں تیزی سے تبدیل ہوتی ہوئی صورتِ حال کا مشاہدہ کر رہے تھے۔ اسٹیو ہاچرسن کا وائس آف امریکہ سے گفتگو میں کہنا مزید پڑھیں

‘صرف نصاب یکساں کرنے سے تعلیمی مساوات قائم نہیں کی جا سکتی’

کراچی —  پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے 16 اگست کو ملک کے تین صوبوں پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان اور وفاقی حکومت کے زیرِ انتظام علاقوں میں یکساں نصاب کا نفاذ عمل میں لانے کا اعلان کیا تھا۔ ماہرینِ تعلیم اور بعض مکاتبِ فکر کی جانب سے یکساں نصاب کے نفاذ پر اعتراضات اٹھائے مزید پڑھیں

مینارِ پاکستان واقعہ: ‘پاکستان ہماری خواتین اور بچوں کے لیے محفوظ نہیں’

ویب ڈیسک —  پاکستان کے سوشل میڈیا پر منگل کو لاہور میں واقع مینارِ پاکستان میں خاتون کو ہراساں کرنے کی ایک ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ملک میں خواتین کے تحفظ اور تشدد سے متعلق بحث کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ اس بحث میں پاکستان کے ہر طبقۂ فکر سے تعلق رکھنے والے مزید پڑھیں

پاکستان میں ضیاالحق کی آمریت کو پاکستانی ٹیلی ویژن ڈرامہ کا ’سنہری دور‘ کیوں سمجھا جاتا ہے؟

واشنگٹن ڈی سی —  پاکستان میں آرٹ، کلچر اور فلم کے لیے جہاں سابق فوجی جنرل ضیاالحق کے زمانہ حکمرانی کو ‘سیاہ باب’ کے طور پر یاد کیا جاتا ہے وہیں کچھ لوگ یہ سوال بھی اٹھاتے ہیں کہ ایسا کیوں ہے کہ 80 کی دہائی پاکستانی ڈرامے اور موسیقی کے لیے سنہری دور کی مزید پڑھیں