کیا چین افغانستان میں طالبان حکومت کو عنقریب تسلیم کر لے گا؟

ویب ڈیسک —  افغانستان سے امریکی فوج کے انخلاء کے بعد چین کا کہنا ہے کہ وہ طالبان کے ساتھ اپنے تعلقات جاری رکھنا چاہتا ہے۔ تاہم خارجہ پالیسی کے ماہرین کہتے ہیں کہ بیجنگ تاحال آئندہ صورتِ حال کے لئے فکر مند ہے اور ہو سکتا ہے کہ مستقبل قریب میں افغانستان کے لئے مزید پڑھیں

طالبان انسانی حقوق کا احترام کریں تو ان کے ساتھ تعاون پر تیار ہیں، یورپی یونین

ویب ڈیسک —  یورپی بلاک کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے منگل کو کہا کہ یورپی یونین طالبان کی اقتدار میں واپسی کے بعد صرف اسی صورت میں ہی افغان حکومت کے ساتھ تعاون کرے گی جب وہ بنیادی حقوق بشمول خواتین کے حقوق کا احترام کریں اور افغانستان کی سرزمین کو دہشت گردوں کے مزید پڑھیں

طالبان کی جانب سے آنے والے بیانات امید افزا ہیں: عمر داؤدزئی

واشنگٹن —  خود ساختہ جلا وطن افغان صدر اشرف غنی کی حکومت میں پاکستان کے لئےافغانستان کے خصوصی نمائندے محمد عمر داؤدزئی نے وائس آف امریکہ اردو سے خصوصی انٹرویو میں کہا ہے کہ طالبان کی طرف سے اب تک جو بھی بیانات یا احکامات سامنے آئے ہیں وہ ‘امید افزا’ ہیں۔ ان کا کہنا مزید پڑھیں

افغانستان میں آنے والی تبدیلیاں پاکستان کے لئے کیسی ثابت ہوں گی؟

واشنگٹن ڈی سی —  افغانستان کے تیزی سے تبدیل ہوتے سیاسی منظرنامے پر اس وقت پوری دنیا کی نظریں جمی ہوئی ہیں۔ سیاسی انتقامی کاروائیوں، اقلیتوں اور خواتین کے ساتھ ناروا سلوک کے خدشے کے پیش نظر جو افراد ملک سے نکلنے کی کوششوں میں ہیں، انہیں طالبان قیادت نے یقین دہانی کرائی ہے کہ مزید پڑھیں

انخلا کا صدر بائیڈن کا فیصلہ قومی مفاد کے عین مطابق ہے، مشیر قومی سلامتی

ویب ڈیسک —  صدر جو بائیڈن کے مشیر برائے قومی سلامتی، جیک سلیوان نے کہا ہے کہ افغانستان سے انخلا کے فیصلے کی بنیاد 2020 میں طالبان کے ساتھ دوحہ میں ہونے والا سمجھوتا ہے، اور یہ کہ پچھلے ایک سال سے افغان افواج ملکی دفاع کے فرائض انجام دے رہی تھیں، جب کہ امریکہ مزید پڑھیں

امریکی طیارے سے لوگوں کے گرنے کی اطلاعات کی چھان بین کا آغاز کر دیا گیا

ویب ڈیسک —  امریکی سنٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل فرینک میکنزی نے کابل کے حامد کرزئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے امریکیوں کے انخلاء کی کاروائیوں کے بارے میں ایک بیان میں کہا ہے کہ انہوں نے وہاں کی صورتِ حال معلوم کرنے کے لئے ان فوجی لیڈروں سے بات کی ہے جو ایئرپورٹ کو سیکیورٹی فراہم مزید پڑھیں

افغان فورسز کو فراہم کردہ امریکی اسلحہ طالبان کے ہاتھ لگنے کی اطلاعات

واشنگٹن ڈی سی —  افغان فورسز کی پسپائی کے بعد نہ صرف طالبان نے افغانستان میں سیاسی طاقت حاصل کر لی ہے بلکہ انہیں فراہم کردہ امریکی ہتھیار، اسلحہ بارود، ہیلی کاپٹرز اور دیگر ساز و سامان بھی طالبان کے ہاتھ لگنے کی اطلاعات ہیں۔ خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

طالبان کے کابل پر قبضے کے بعد اب پاکستان کی افغان پالیسی کیا ہو گی؟

اسلام آباد —  طالبان کی طرف سے افغانستان کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد افغانستان کی صورتِ حال کو دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان بھی نہایت محتاط انداز میں دیکھ رہا ہے۔ نوے کی دہائی میں پاکستان نے نہ صرف طالبان کی کھل کر حمایت کی تھی بلکہ حکومت سازی میں بھی طالبان کو مزید پڑھیں