سب کی شمولیت پر مبنی نئی حکومت کی تشکیل پر مذاکرات کیے جائیں، سلامتی کونسل

ویب ڈیسک —  اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغانستان میں فوری طور پر تمام مخالفانہ کارروائیاں بند کرنے اور مذاکرات کے ذریعے سب کی شراکت داری پر مبنی اور سب کی شمولیت کے ساتھ ایک متحد، نئی حکومت تشکیل دینے کا مطالبہ کیا ہے، جس میں خواتین کی بھرپور، مساوی اور بامعنی نمائندگی یقینی مزید پڑھیں

فوجی انخلا کا متبادل موجود نہ ہونا بائیڈن انتظامیہ کی دوسری ناکامی ہے، سینیٹر بَر

ویب ڈیسک —  ریاست نارتھ کیرولائنا سے تعلق رکھنے والے ری پبلیکن پارٹی کے سینیٹر اور انٹیلی جنس پر سینیٹ کی سیلیکٹ کمیٹی کے سابق چیرمین، رچرڈ بَر نے کہا ہے کہ افغانستان سے فوجی انخلا کا صدر بائیڈن کا فیصلہ درست نہیں تھا، اور یہ کہ متبادل منصوبہ بھی تیار نہیں کیا گیا تھا۔ مزید پڑھیں

طالبان کابل میں، کس رہنما کو مستقبل میں کیا ذمے داری مل سکتی ہے؟

پشاور —  امریکہ کی فوج کے انخلا کے بعد طالبان نے افغانستان پر لگ بھگ 20 برس بعد ایک بار پھر اپنا تسلط بحال کیا ہے۔ البتہ ان کی ممکنہ حکومت کے نظام اور اس میں شامل شخصیات کے متعلق ابھی تک کوئی مصدقہ اعلان نہیں کیا گیا۔ افغانستان کے صدر اشرف غنی اتوار کو مزید پڑھیں

طالبان کا بغیر مزاحمت کابل پر قبضہ، ‘جنگجو سرداروں نے نوشتۂ دیوار پڑھ لیا تھا’

کابل —  طالبان نے جس رفتار سے افغانستان پر قبضہ کیا اس سے دنیا حیرت زدہ ہے۔ لیکن یہ تیز ترین پیش قدمی ان کی جنگی صلاحیتوں ہی کا نتیجہ نہیں بلکہ ماہرین کے مطابق افغان فورسز کے ہتھیار ڈالنے اور سمجھوتوں کی وجہ سے طالبان کی پیش قدمی کی راہ ہموار ہوئی۔ تجزیہ کاروں مزید پڑھیں

کابل پر طالبان کا قبضہ: ’افغانستان میں بھارت کی سرمایہ کاری کا مستقبل غیر یقینی ہو گیا ہے‘

نئی دہلی —  بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ افغان صدر اشرف غنی کے ملک چھوڑنے اور کابل پر طالبان کے قبضے کے بعد بھارت کی پہلی ترجیح کابل اور دیگر مقامات سے اپنے شہریوں کو بحفاظت نکالنا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نئی دہلی میں حکومت کے اعلیٰ عہدے داروں کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں