ویب ڈیسک — پینٹاگان کے ترجمان نے کہا ہے کہ حامد کرزئی ایئرپورٹ سے پروازوں کی آمد و رفت کا سلسلہ جاری ہے؛ اور امریکی شہریوں، امریکی سفارت خانے کے عملے اور نشاندہی کردہ افغان باشندوں کے انخلا سے متعلق سیکیورٹی کے انتظامات یقینی بنانے کا امریکی مشن کام کر رہا ہے۔ انخلا کا یہ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
کسی سے انتقام نہیں لیں گے،افغان سرزمین کسی کےخلاف استعمال نہیں ہو گی: ترجمان طالبان
ویب ڈیسک — کابل میں اپنی پہلی نیوز کانفرنس میں طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے سب کے لیے عام معافی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی تعلیمات کے تحت خواتین کو تمام حقوق حاصل ہوں گے۔ انہوں نے بین الاقوامی برادری کو یقین دلایا کہ افغانستان کی سرزمین کو کسی کے مزید پڑھیں
افغانستان میں ایک کروڑ اسی لاکھ لوگوں کو امداد کی ضرورت ہے: اقوام متحدہ
ویب ڈیسک — اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ طالبان کے دارالحکومت کابل کا کنٹرول سنبھالنے کے دوران افغان لوگوں کو کئی مشکلات کا سامنا ہے اور اس وقت ملک میں ایک کروڑ اسی لاکھ لوگوں کو امداد کی ضرورت ہے۔ منگل کے روز امداد فراہم کرنے والی تنظیموں کے نمائندوں نے بتایا کہ خاص مزید پڑھیں
یوگنڈا دو ہزارافغان مہاجرین کو عارضی قیام کی سہولت فراہم کرے گا
ویب ڈیسک — یوگنڈا نے کہا ہے کہ وہ امریکہ کی درخواست پر دو ہزار افغان مہاجرین کو قیام کی عارضی سہولت دینے پر تیار ہو گیا ہے۔ قدرتی آفات اور امدادی کاموں اور مہاجرین کی وزیر ایتھرانیاکون نے کہا ہے کہ ملک کے صدر یووری موسوینی نے انہیں بتایا ہے کہ وہ افغانستان سے مزید پڑھیں
کیا جنرل ضیا الحق کے دور میں پاکستان میں ٹی وی ڈرامہ کو آمریت کے دوام کے لیے استعمال کیا گیا؟
No media source currently available
افغانستان میں حکومت سازی کے لیے تمام فریقوں کی شمولیت سے مذاکرات کیے جائیں: سلامتی کونسل
ویب ڈیسک — اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغانستان میں فوری طور پر تمام مخالفانہ کارروائیاں بند کرنے اور مذاکرات کے ذریعے تمام فریقوں کی شراکت داری پر مبنی اور سب کی شمولیت کے ساتھ ایک متحد، نئی حکومت تشکیل دینے کا مطالبہ کیا ہے، جس میں خواتین کی بھرپور، مساوی اور بامعنی نمائندگی مزید پڑھیں
افغان شہری پاکستان آنا چاہیں تو استقبال کرنا چاہیے: مشاہد حسین سید
No media source currently available
افغانستان کی صورتِ حال پر بھارت کی خاموشی پر آوازیں اُٹھنے لگیں
نئی دہلی — افغانستان پر طالبان کے قبضے اور اشرف غنی کے ملک چھوڑنے کے دو روز بعد بھی بھارت کی جانب سے وہاں کی صورت حال پر تاحال باضابطہ طور پر کوئی ردِعمل سامنے نہیں آیا۔ البتہ بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ اُن کی ساری توجہ افغانستان میں پھنسے اپنے شہریوں کو نکالنے مزید پڑھیں
صدر بائیڈن کا افغانستان سے متعلق فیصلے کا دفاع، بعض ارکانِ کانگریس کی تنقید
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کے فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس جنگ کو امریکہ کے اگلے صدر تک منتقل ہونے نہیں دیں گے۔ صدر جو بائیڈن نے یہ بات قوم سے خطاب کے دوران ایک ایسے وقت میں کہی ہے مزید پڑھیں
مجھے دبئی میں قائم چین کی خفیہ جیل میں رکھا گیا: خاتون کا الزام، چینی وزارت خارجہ نے مسترد کر دیا
ویب ڈیسک — چین کی ایک خاتون نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں دو ایغور افراد کے ساتھ چین کی دبئی مین واقع ایک مبینہ خفیہ جیل میں قید رکھا گیا تھا۔ ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق آٹھ دن تک زیر حراست رہنے والی خاتون وو ہوان کے بیان سے یہ سوال پیدا ہوتا ہے مزید پڑھیں