وائس آف امریکہ اردو کی ریڈیو نشریات کا اختتام

واشنگٹن ڈی سی —  وائس اف امریکہ اردو کی میڈیم ویو ریڈیو نشریات کا سلسلہ منگل کی صبح اپنے اختتام کو پہنچا۔ لیکن وائس آف امریکہ اردو پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے لاکھوں سننے والوں، ناظرین اور قارئین سے ٹیلی ویژن،ڈیجیٹل ویڈیوز، سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور اردو وی او اے کی ویب سائیٹ مزید پڑھیں

کابل ائیر پورٹ سے باہر موجود شہریوں کو نکالنے کے وسائل نہیں: لائیڈ آسٹن

ویب ڈیسک —  امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ امریکی فوج کے پاس افغانستان میں اتنے وسائل موجود نہیں کہ کابل انٹرنیشل ائیرپورٹ کی حفاظت کے موجودہ مشن کو توسیع دی جائے۔ ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق اس کا مطلب یہ ہے کہ ایسے شہریوں کو نکال کر ائیر پورٹ پہنچانے کی مزید پڑھیں

مودی حکومت نے بھی افغانستان کے معاملے پر سر جوڑ لیے، کابینہ کمیٹی کا اجلاس

نئی دہلی —  کابل پر طالبان کے قبضے اور صدر اشرف غنی کے ملک چھوڑ کر جانے کے بعد بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے پہلی بار سلامتی سے متعلق کابینہ کمیٹی کے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر کے افغانستان کی موجودہ صورتِ حال پر غور و خوض کیا۔ اجلاس میں شریک مزید پڑھیں

کابل:’سیکیورٹی کے حالات خراب نہیں لیکن لوگ سہمے ہوئے ہیں‘

اسلام آباد —  افغانستان کا کنٹرول حاصل کرنے کے بعد طالبان نے جلد نئی حکومت کے قیام کے علاوہ خواتین کو حقوق دینے اور میڈیا کو آزادی دینے کے اعلانات سمیت مختلف وعدے کیے ہیں۔ تاہم اب بھی کابل سمیت افغانستان بھر میں غیر یقینی کی فضا برقرار ہے۔ پہلی بار کیمروں کے سامنے آنے مزید پڑھیں

رپورٹر کی ڈائری: میں نے کابل ایئر پورٹ پر کیا دیکھا؟

کابل —  "اپنے ہاتھ مضبوطی سے باندھ لو اور اپنے والد کو زور سے پکڑ لو۔ تم میری بات سمجھ رہے ہو ناں؟” میں اپنے ساتھ کھڑے شخص کے کاندھے پر سوار دو چھوٹے بچوں سے مخاطب تھی۔ دھکم پیل اور افراتفری کی وجہ سے مجھے خوف تھا کہ وہ دونوں کہیں گر نہ پڑیں مزید پڑھیں