پاکستان میں ادویات کی قیمتوں میں ردوبدل: ’دواؤں کی قیمت بڑھائی نہیں دوبارہ تعین کیا ہے‘

لاہور —  حکومتِ پاکستان نے ڈرگ پرائسنگ کمیٹی کی سفارشات پر ملک میں نئی ادویات کو رجسٹرڈ کرنے اور پہلے سے موجود ادویات کی قیمتوں کے دوبارہ تعین کی منظوری دی ہے۔ اس فیصلے کے بعد بیشتر ادویات کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے جبکہ چند دواؤں کی قیمتوں میں کمی بھی دیکھی گئی مزید پڑھیں

ایران کے نئے نامزد وزیر خارجہ حسین عبداللہیان کون ہیں؟

ویب ڈیسک —  ایران کے نئے صدر ابراہیم رئیسی نے حسین امیر عبداللہیان کو نیا وزیر خارجہ نامزد کیا ہے۔ ایران کے یہ سابق سفارت کار ایک سخت گیر اور مغرب مخالف شخصیت ہونے کی شہرت رکھتے ہیں۔ وہ بحرین میں ایران کے سفیر رہ چکے ہیں۔ 2011ء سے 2016ء تک عرب اور افریقی امور مزید پڑھیں

خدشہ ہے کہ طالبان 90 دنوں میں کابل پر قبضہ کر سکتے ہیں، انٹیلی جنس رپورٹ

ویب ڈیسک —  خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ طالبان عسکریت پسند افغانستان کے دارالحکومت کابل کو 30 روز میں الگ تھلگ کرنے کے بعد تقریباً 90 دنوں میں ممکنہ طور پر اس پر قبضہ کر سکتے ہیں۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ، امریکی محکمہ دفاع کے ایک عہدے دار نے اپنا مزید پڑھیں

برسلز: پناہ کی درخواستیں مسترد ہونے کے بعد، افغان مہاجرین کی پریشانی میں اضافہ

وہب ڈیسک —  یورپی یونین میں شامل چھ ملکوں نے کہا ہے کہ وہ ان افغان پناہ گزینوں کو واپس ان کے ملک بھیجنا چاہتے ہیں جن کی پناہ حاصل کرنے کی درخواستیں مسترد ہوگئی ہیں۔ دوسری طرف برسلز میں یورپی یونین کے حکام نے کہا ہے کہ ایسی بات ناقابل فہم ہے کہ گروپ مزید پڑھیں

طالبان کی مدد کا الزام، پاکستان پر پابندیاں عائد کی جائیں؛ افغان صارفین کی سوشل میڈیا مہم 

ویب ڈیسک —  افغانستان میں سوشل میڈیا صارفین نے پاکستان کے خلاف تعزیرات عائد کرنے کے مطالبے کے لئے”#سینکشن پاکستان” نامی ایک مہم شروع کر رکھی ہے اور عالمی برادری سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ طالبان کی مبینہ مدد پر پاکستان پر پابندیاں عائد کی جائیں۔ افغان صدر اشرف غنی گزشتہ ماہ یہ مزید پڑھیں

چین میں کینیڈا کے ایک شہری کو 11 سال قید کی سزا کا ٹیکنالوجی کمپنی واوے پر امریکی الزام سے کیا تعلق ہے؟

ویب ڈیسک/ ایسوسی ایٹڈ پریس —  چین نے کینیڈا کی ایک کاروباری شخصیت مائیکل سپاور پر جاسوسی کا الزام عائد کرتے ہوئے انھیں بدھ کے روز 11 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ مبصرین کے مطابق، یہ اقدام چین کی ایک بڑی ٹیکنالوجی کمپنی واوے کی ایک اعلیٰ عہدے دار کو کینیڈا میں رہائی دلانے مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر سے پاکستان آنے والے طلبہ پر دہشت گردی میں ملوث ہونے کا الزام

سرینگر —  لاہور کے ایک طبی کالج میں ایم بی بی ایس کی طالبہ اسریٰ کرونا وائرس کی دوسری لہر کے درمیان سرینگر میں واقع گھر لوٹی تھیں۔ البتہ اب انہیں بھارت کے حکام واپس پاکستان جاکر اپنی تعلیم جاری رکھنے کی اجازت نہیں دے رہے۔ اسریٰ نے وائس آف امریکہ سے گفتگو میں بتایا مزید پڑھیں