‘پاکستان نے افغانستان میں کبھی طاقت کے استعمال کی حمایت کی اور نہ ہی کوئی پسندیدہ فریق ہے’

اسلام آباد —  پاکستان کے وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کابل کے بعض حلقوں کی طرف سے اسلام آباد کے خلاف آنے والے منفی بیانات کے باوجود پاکستان افغانستان میں قیامِ امن کی کوشش جاری رکھے گا۔ وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے یہ بات پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے مزید پڑھیں

برسلز: پناہ کی درخواستیں مسترد ہونے کے بعد افغان مہاجرین کی پریشانی میں اضافہ

وہب ڈیسک —  یورپی یونین میں شامل چھ ملکوں نے کہا ہے کہ وہ ان افغان پناہ گزینوں کو واپس ان کے ملک بھیجنا چاہتے ہیں جن کی پناہ حاصل کرنے کی درخواستیں مسترد ہوگئی ہیں۔ دوسری طرف برسلز میں یورپی یونین کے حکام نے کہا ہے کہ ایسی بات ناقابل فہم ہے کہ گروپ مزید پڑھیں

طالبان کی مدد کا الزام، پاکستان پر پابندیاں عائد کی جائیں؛ افغان شہریوں کی سوشل میڈیا مہم 

ویب ڈیسک —  افغانستان میں سوشل میڈیا صارفین نے پاکستان کے خلاف تعزیرات عائد کرنے کے مطالبے کے لئے”#سینکشن پاکستان” نامی ایک مہم شروع کر رکھی ہے اور عالمی برادری سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ طالبان کی مبینہ مدد پر پاکستان پر پابندیاں عائد کی جائیں۔ افغان صدر اشرف غنی گزشتہ ماہ یہ مزید پڑھیں

پی ٹی وی پشاور سینٹر کے خصوصی ڈرامے ‘چراغ’ میں کیا کچھ ہے؟

پشاور —  پاکستان کے 74ویں یومِ آزادی کے سلسلے میں پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک (پی ٹی وی) کی جانب سے چاروں صوبائی اور اسلام آباد کے مراکز نے تحریکِ آزادی اور ملک کی تعمیر و ترقی کے حوالے سے خصوصی ڈرامے ریلیز کرنے کا آغاز کیا ہے۔ اس سلسلے میں پی ٹی وی پشاور مزید پڑھیں

وفاق کا کراچی ٹرانسفارمیشن پلان؛ کیا صوبائی حکومت کی شمولیت کے بغیر منصوبہ مکمل ہو پائے گا؟

کراچی —  پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان منگل کو مختصر دورے پر کراچی پہنچے اور انہوں نے ایک تقریب میں شرکت کی جس میں صوبائی حکومت اور مقامی قیادت نظر نہیں آئی۔ پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کے مطابق انہیں وزیرِ اعظم کے دورے کی مصروفیات سے مکمل لا علم رکھا گیا۔ وزیرِ اعظم کے مزید پڑھیں

امریکہ میں افغانستان کی صورتِ حال پر مایوسی بڑھنے لگی، کابل حکومت کو ذمہ داری لینے پر زور

ویب ڈیسک —  افغان طالبان کی جانب سے آئے روز فتوحات کے نت نئے دعوے سامنے آ رہے ہیں۔ ایسے میں امریکہ بار بار افغان رہنماؤں کو باور کرا رہا ہے کہ وہ اپنے ملک کے دفاع کے خود ذمے دار ہیں اور طالبان کی پیش قدمی کو روکنے میں ناکامی کی ذمے داری افغان مزید پڑھیں

امریکہ کا پاکستان کے ساتھ رویہ مختلف ہو گیا ہے: عمران خان

ویب ڈیسک —  پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکہ پاکستان کو صرف اس لیے کارآمد سمجھتا ہے کہ وہ افغانستان سے انخلا کے بعد وہاں پیدا ہونے والی مشکل صورتِ حال سے نمٹنے میں مدد کرے۔​ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق اسلام آباد میں اپنی رہائش گاہ مزید پڑھیں

طالبان کا غزنی شہر پر قبضے کا دعویٰ، لشکر گاہ میں بھی شدید جھڑپیں

ویب ڈیسک —  افغان طالبان نے ملک کے دسویں صوبائی دارالحکومت پر قبضے کا دعویٰ کیا ہے جب کہ ہلمند صوبے کے دارالخلافہ لشکر گاہ میں شدید جھڑپیں جاری ہیں۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق مقامی حکام نے طالبان کے دعوے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگجوؤں نے جمعرات کو مزید پڑھیں