مظفر گڑھ: نازیبا ویڈیو سے بلیک میلنگ اور کم عمر لڑکے کی موت، منظم گروہ ملوث ہونے کا اندیشہ

لاہور —  ایف آئی اے اور پولیس نے ضلع مظفر گڑھ میں نوجوان کو نازیبا ویڈیو سے بلیک میل کرنے اور مبینہ طور پر قتل کرنے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ لڑکے کو بلیک میل کرنے والے دو ملزمان کو ایف آئی اے نے حراست میں بھی لے لیا ہے۔ ایف آئی اے کے مزید پڑھیں

پاکستان کے بیشتر شہروں میں زیرِ زمین پانی آلودہ قرار، بیماریاں پھیلنے کا اندیشہ

اسلام آباد —  پاکستان کے بیشتر شہروں میں مختلف ضرورریات کے لیے استعمال ہونے والا زیرِ زمین پانی صحت کے لیے مضر قرار دیا جا رہا ہے۔ اس پانی سے شہری مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو رہے ہیں۔ پاکستان کی کونسل برائے تحقیقات آبی وسائل (پی سی آر ڈبلیو آر) کے سروے میں واضح ہوا مزید پڑھیں

دوحہ مذاکرات کا مشترکہ اعلامیہ: ‘افغانستان میں امن کے لیے جامع حکمتِ عملی پر اتفاق ضروری ہے’

اسلام آباد —  قطر کے دارالحکومت دوحہ میں رواں ہفتے افغانستان سے متعلق ہونے والے مذاکرات میں شریک ملکوں کے نمائندوں نے افغانستان میں امن عمل کو تیز کرنے کو ضروری قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ افغانستان کے تمام شہروں اور صوبائی دارالحکومتوں پر زمینی اور فضائی حملوں کو فوری بند کیا جائے۔ مزید پڑھیں

کشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما کے گھر پر دستی بم سے حملہ

سرینگر —  بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے مقامی رہنما کے گھر پر دستی بم حملے میں اُن کا چار سالہ بھتیجا ہلاک اور چھ افراد زخمی ہوئے جن میں بی جے پی رہنما جسبیر سنگھ، اُن کے والدین، بڑا بھائی اور دو بچے شامل ہیں۔ راجوری میں مزید پڑھیں

کرونا ویکسین کی بوسٹر خوراک سے دوا ساز کمپناں سالانہ اربوں ڈالر کمائیں گی

ویب ڈیسک/ رائٹرز —  مارکیٹ کے ماہرین اور صحت کی دیکھ بھال پر سرمایہ کاری کرنے والوں کا کہنا ہے کہ دوا ساز کمپنیاں فائزر بائیو این ٹیک اور موڈرنا کووڈ-19 ویکسین کی بوسٹر خوراک سے اربوں ڈالر کمائیں گی اور آنے والے برسوں میں یہ ویکسین دوا ساز کمپنیوں کی آمدنی کے اعتبار سے مزید پڑھیں

متعدد افغان صوبائی دارالحکومتوں پر طالبان کا کنٹرول؛ ہرات کے کمانڈر کی گرفتاری اور رہائی

ویب ڈیسک —  جمعے کے روز طالبان نے کہا ہے کہ افغانستان کے پانچ بڑے صوبائی دارالحکومتوں پر طالبان کا مکمل قبضہ ہو گیا ہے۔ ممتاز کمانڈر اسماعیل خان کو طالبان نے پہلے گرفتار اور پھر رہا کر دیا۔ بڑے شہروں، جنوب میں قندھار، مغرب میں ہرات، شمال مشرق میں قلعہ نو، جنوب میں لشکر مزید پڑھیں