ان کی آزادی، ہماری جیل

کشمیریوں کو زبردستی بھارت کا یوم آزادی منانے پر مجبور کیا جارہاہے نعیمہ احمد مہجور  اگست ہر سال آتا ہے اور بھارت اور پاکستان کے کروڑوں عوام اپنی اپنی آزادی کا جشن مناتے ہیں۔ لیکن کشمیری برسوں سے ان کے جشن دیکھ کر آہیں بھرتے ہیں، سینہ پیٹتے ہیں، سرگوشیوں میں دونوں کو کوستے ہیں اور ’غلامی کی زندگی‘ مزید پڑھیں

افغانستان کی افواج کو دوبارہ منظم کرنا پہلی ترجیح ہے: صدر اشرف غنی

ویب ڈیسک —  افغانستان کے صدر اشرف غنی نے ہفتے کو مقامی میڈیا پر نشر ہونے والے ایک مختصر خطاب کے دوران کہا کہ ان کی پہلی ترجیح افغانستان کی فوج کو دوبارہ منظم کرنا ہے۔ صدر اشرف غنی نے یہ خطاب ایک​ ایسے موقعے پر کیا ہے جب طالبان دارالحکومت کابل کی جانب تیزی مزید پڑھیں

جنگ جاری رکھنے کے لیے طالبان مالی وسائل کہاں سے حاصل کر رہے ہیں؟

ویب ڈیسک —  افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی اور ملک کے نصف کے قریب صوبائی دارالحکومت پر قبضے بعض حکام اور عالمی مبصرین کے لیے حیرت کا باعث ہیں۔ خاص طور یہ سوال اہم ہے کہ اس بڑے پیمانے پر لڑائی جاری رکھنے کے لیے طالبان مالی وسائل کہاں سے حاصل کر رہے ہیں۔ مزید پڑھیں

بلوچستان ہائی کورٹ کا فیصلہ خواتین کو وراثت کا حق دلانے میں کتنا مؤثر ثابت ہو گا؟

کوئٹہ —  خواتین کو وراثت میں حصہ دینے کے بارے میں بلوچستان ہائی کورٹ نے تفصیلی فیصلہ جاری کیا ہے جس کے مطابق خواتین کو قرآن اور اسلامی شریعت کے مطابق جائیداد میں ان کا حق دینے اور اس سلسلے میں خواتین کی رہنمائی کے لیے نادرا کو تحصیل کے دفاتر میں خصوصی ڈیسک قائم مزید پڑھیں

امریکہ: گیارہ ستمبر کے حملوں کی 20ویں برسی پر شدت پسندوں کے حملے کا اندیشہ

ویب ڈیسک —  امریکہ کے محکمۂ ہوم لینڈ سیکیورٹی نے انتباہ جاری کیا ہے کہ گیارہ ستمبر کے حملوں کی 20ویں برسی اور اس کے بعد مذہبی تعطیلات کے دوران شدت پسند حملے کر سکتے ہیں۔ ہوم لینڈ سیکیورٹی نے نیشنل ٹیررازم ایڈوائزری سسٹم بلیٹن میں کسی مخصوص خطرے کی نشاندہی نہیں کی۔البتہ اس میں مزید پڑھیں

افغانستان ناکام ریاست بن سکتا ہے؛ برطانوی وزیر دفاع کا خدشہ

ویب ڈیسک —  برطانوی وزیر دفاع بین ویلس نے اس خدشے کا اظہار کیا ہے کہ افغانستان ناکام ریاست کا درجہ اختیار کرسکتا ہے اور عین ممکن ہے کہ القائدہ کو ایک بار پھر ملک میں پنپنے کا بھرپور موقع میسر آ جائے۔ برطانوی نشریاتی ادارے اسکائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے القائدہ مزید پڑھیں

طالبان جنگ بند کر کے مذاکرات کی طرف آئیں: سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ

ویب ڈیسک —  اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گتریس نے جمعے کے روز طالبان سے کہا ہے کہ وہ فوری طور پر اپنا فوجی حملہ بند کر کے افغانستان کے عوام کے لئے خیرسگالی کے اظہار کے طور پر مذاکرات کریں۔ انہوں نے نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا، "جنگ کی راہ پر مزید پڑھیں

کیا جناح واقعی ہندوستان کی تقسیم کے حق میں نہیں تھے؟

کراچی —  دو برس قبل جب بھارت کی لوک سبھا میں وزیرِ داخلہ امیت شاہ نے شہریت قانون میں ترمیم کا متنازع بل پیش کیا تو اس پر حزبِ اختلاف کی جماعت کانگریس سمیت اسمبلی کے دیگر ارکان نے احتجاج کیا تھا۔ حکومتی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے اس اقدام پر بل مزید پڑھیں