No media source currently available
زمرہ: عالمی حالات
افغان فوج طالبان کو پیچھے دھکیلنے میں ناکام کیوں؟
No media source currently available
طالبان کی پیش قدمی روکنے کے لیے جنگجو سردار رشید دوستم متحرک
پشاور — ایک ہفتے کے دوران افغانستان کے 10 سے زیادہ صوبائی دارالحکومتوں پر طالبان قبضہ کر چکے ہیں اور یہ قبضہ چھڑانے کے لیے افغان حکومت اور جنگجو سردار متحرک ہو گئے ہیں۔ طالبان کے خلاف افغانستان کے مصروف جنگجو کمانڈر اور سیاسی رہنما جنرل عبدالرشید دوستم نے طالبان عسکریت پسندوں کی پیش قدمی مزید پڑھیں
امریکہ: کرونا ویکسین کا بوسٹر شاٹ لگانے کی مشروط اجازت
ویب ڈیسک — امریکہ کے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) نے اعلان کیا ہے کہ وہ شہری جن کی قوتِ مدافعت کرونا ویکسین کی دو خوراکیں لینے کے باوجود کمزور ہے وہ تیسری خوراک یعنی بوسٹر شاٹ لگانے کے اہل ہوں گے۔ ایف ڈی اے کے مطابق کمزور قوتِ مدافعت والے افراد فائزر مزید پڑھیں
پاکستان اور بھارت کی آزادی کی داستان بیان کرنے والی 14 فلمیں
کراچی — سن 1947 میں تقسیمِ ہند کے بعد پاکستان اور بھارت ایک آزاد مملکت کی حیثیت سے دنیا کے نقشے پر ابھرے اور ساتھ ہی تاریخ کے اس حصے پر فلمیں بننے کا ایک نیا سلسلہ بھی شروع ہوا۔ اس سے قبل ہالی وڈ میں پہلی اور دوسری جنگِ عظیم سے متعلق فلمیں سنیما مزید پڑھیں
‘طالبان کے دوحہ میں بیانات اور افغانستان میں ان کے اعمال میں تضاد ہے’
No media source currently available
کیا واقعی امریکہ کا پاکستان سے رویہ مختلف ہو گیا ہے؟
ویب ڈیسک — کیا بائیڈن انتظامیہ نے پاکستان امریکہ تعلقات میں بامعنی پیش رفت کو افغانستان کی اینڈ گیم سے مشروط کرلیا ہے، جسے پاکستانی وزیر اعظم عمران خان سمیت پاکستان کی دیگر قیادت پسند نہیں کر رہی؟ کیا پاکستانی وزیر اعظم کی جانب سے امریکہ کو پاکستان کی سرزمین پر فوجی اڈے نہ دینے مزید پڑھیں
اقلیتی برادری کی کم سن بچی کی شادی، کورٹ میرج یا زبردستی؟
پشاور — خیبر پختونخوا کے ضلع ہری پور سے تعلق رکھنے والے ایک مسیحی خاندان نے الزام لگایا ہے کہ ان کی کم سن بیٹی کو ایک شخص نے اغوا کرکے ان کے ساتھ زبردستی شادی کر لی ہے، جبکہ مدعی کی جانب سے فراہم کردہ دستاویزات کے مطابق، نویں جماعت کی طالبہ پرنسی نے مزید پڑھیں
افغانستان اور شام سے یورپ آنے والے مہاجرین کی تعداد میں دو گنا اضافہ
ویب ڈیسک — مغربی بلقان کے خطے کو پار کرکے یورپی ملکوں میں غیرقانونی طور پر آنے والے مہاجرین کی تعداد میں دو گنا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جبکہ ان مہاجرین میں اکثریت کا تعلق تنازعات میں گھرے شام اور افغانستان کے ملکوں سے ہے۔ یورپی یونین کی سرحدوں سے متعلق ادارے فرانٹیکس نے مزید پڑھیں
افغانستان کے دو بڑے شہروں قندھار اور ہرات پر طالبان کا قبضہ
ویب ڈیسک — طالبان نے جمعرات کو افغانستان کے دو بڑے شہروں قندھار اور ہرات پر قبضہ کر لیا ہے ۔ یہ دونوں شہر کابل کے بعد افغانستان کے دوسرے اور تیسرے بڑے شہرہیں۔ خدشہ ہے کہ اس قبضے سے ایک ایسے وقت میں افغان حکومت کا دائرہ مزید محدود ہو جائے گا جب افغانستان مزید پڑھیں