کراچی — پاکستان آٹو مینو فیکچرنگ ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے ماہ میں پاکستان میں کاروں اور دیگر گاڑیوں کی فروخت میں سو فی صد سے بھی زیادہ کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق جولائی 2021 میں ملک میں مجموعی طور پر کاروں کے 20 ہزار 669 مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بھارت اور پاکستان میں دوستی کی بات کتنی مشکل ہے؟
واشنگٹن ڈی سی — بھارت اور پاکستان کی حکومتوں کے مابین جہاں گزشتہ چند برس میں سفارتی سطح پر تناؤ میں اضافہ ہوا ہے وہیں دونوں ممالک سے تعلق رکھنے والے امن کی بات کرنے والے کارکنان ’پیس بلڈرز‘ کا کہنا ہے کہ وہ ان حالات سے مایوس نہیں ہیں۔ آج بھی سوشل میڈیا دونوں مزید پڑھیں
طالبان کابل کے گرد گھیرا تنگ کر رہے ہیں؛ پینٹاگان کا انتباہ
ویب ڈیسک — طالبان جنگجوؤں نے افغانستان میں بظاہر کابل پر قبضہ جمانے کے لیے اپنی کارروائیوں کی رفتار تیز کر دی ہے۔ طالبان نے جمعے کو افغانستان کے پانچ بڑے صوبائی دارالحکومتوں پر قبضہ کرنے کا دعویٰ کیا تھا جن میں بالترتیب افغانستان کا دوسرا بڑا شہر قندھار اور تیسرا بڑا شہر ہرات بھی مزید پڑھیں
‘طالبان کے دوحہ میں بیانات اور افغانستان میں ان کے اقدامات میں تضاد ہے’
No media source currently available
افغانستان ناکام ریاست بن سکتا ہے، برطانوی وزیر دفاع کا خدشہ
ویب ڈیسک — برطانوی وزیر دفاع بین ویلس نے اس خدشے کا اظہار کیا ہے کہ افغانستان ناکام ریاست کا درجہ اختیار کرسکتا ہے اور عین ممکن ہے کہ القائدہ کو ایک بار پھر ملک میں پنپنے کا بھرپور موقع میسر آ جائے۔ برطانوی نشریاتی ادارے اسکائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے القائدہ مزید پڑھیں
افغانستان میں بین الاقوامی میڈیا کے لئے تعینات صحافیوں پر پاکستانی ویزے کی شرائط میں نرمی کا اعلان
ویب ڈیسک — پاکستان کی وزارتِ داخلہ کے حکام نے کہا ہے کہ افغانستان میں غیر ملکی اداروں کے لئے کام کرنے والےصحافیوں کے لئے ویزہ کی شرائط میں نرمی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ اعلان ایسے وقت پر کیا گیا ہے، جب افغانستان سے امریکہ اور نیٹو فوجیوں کا انخلاء مکمل ہونے مزید پڑھیں
طالبان جنگ بند کر کے مذاکرات کی طرف آئیں۔ سیکٹری جنرل اقوام متحدہ
ویب ڈیسک — اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گتریس نے جمعے کے روز طالبان سے کہا ہے کہ وہ فوری طور پر اپنا فوجی حملہ بند کر کے افغانستان کے عوام کے لئے خیرسگالی کے اظہار کے طور پر مذاکرات کریں۔ انہوں نے نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا، "جنگ کی راہ پر مزید پڑھیں
سوشل میڈیا پر پاک بھارت امن کے کارکنان کامیابی کے لیے پرامید
No media source currently available
مردم شماری کے اعداد و شمار، امریکہ میں سفید فام آبادی گھٹ رہی ہے
ویب ڈیسک — امریکہ میں سال دو ہزار بیس میں کی جانے والی مردم شماری کے مطابق ملک میں سفید فام آبادی گھٹ رہی ہے، جو اس بات کی نشاندہی کرتی ہے کہ امریکی معاشرہ نسلی طور پر مزید متنوع ہوتا جا رہا ہے۔ امریکہ میں مردم شماری کے بیورو کے تحت ہر دس سال مزید پڑھیں
امریکی فوجی سفارتی عملے کے بحفاظت انخلا کے لیے کابل پہنچ گئے
ویب ڈیسک/ ایسوسی ایٹڈ پریس — افغانستان سے کچھ امریکی سفارت کاروں اور ہزاروں افغان باشندوں کو تیز رفتاری اور حفاظت سے نکالنے کے لئے امریکی فوج کی میرین فورس کی پہلی بٹالین جمعے کے روز کابل پہنچ گئی ہے۔ یہ قدم افغانستان میں طالبان کے تیزی سے صوبائی دارالحکومتوں پر قبضے اور کابل کے مزید پڑھیں