پشاور — خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں انسدادِ پولیو مہم میں محکمہ صحت کے اہل کاروں اور رضا کاروں کی حفاظت پر مامور ایک اور پولیس اہل کار کو نامعلوم افراد نے پیر کی صبح گولیاں مار کر ہلاک کر دیا۔ ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کے مطابق یہ واقعہ پیر کی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
سفیر کی بیٹی کا مبینہ اغوا: افغان تحقیقاتی ٹیم کی اسلام آباد میں حکام سے ملاقاتیں
اسلام آباد — پاکستان کے وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے افغان سفیر نجیب اللہ علی خیل کی صاحبزادی کے مبینہ اغوا اور تشدد کی تحقیقات کے حوالے سے ایک افغان ٹیم کی پاکستان آمد کی تصدیق کی ہے۔ پیر کو ایک بیان میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ پاکستان افغان سفیر کی بیٹی مزید پڑھیں
پیر، 2 اگست 2021 کا بلیٹن
No media source currently available
ڈیلٹا ویرینٹ جنگل کی آگ کی طرح پھیل رہا ہے، نئے کیسز اور اسپتالوں پر دباؤ میں اضافہ
ویب ڈیسک — وبائی امراض کے امریکی ماہر ڈاکٹر انتھونی فاؤچی نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے ڈیلٹا ویرینٹ کے باعث ملک کو مسائل اور پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ صدر جو بائیڈن کے اعلیٰ ترین طبی مشیر فاؤچی نے اے بی سی ٹیلی وژن کے شو ‘ دس ویک’ میں بتایا مزید پڑھیں
طالبان کی پرتشدد کارروائیوں کے پیش نظر مزید افغان باشندوں کا انخلا متوقع
ویب ڈیسک — بائیڈن انتظامیہ نے پیر کو فیصلہ کیا ہے کہ طالبان کے بڑھتے ہوئے تشدد کے تناظر میں خطرے کے شکار افغانوں کے انخلا کے پروگرام کا دائرہ کار بڑھایا جا رہا ہے۔ امریکی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ امریکی خبر رساں اداروں اور امریکی امداد حاصل کرنے والی امدادی اور مزید پڑھیں
بحیرہ روم میں پھنسے 700 سے زائد مہاجرین کو بچا لیا گیا
ویب ڈیسک — لیبیا اور مالٹا کے ساحلوں کے قریب عارضی کشتیوں میں بحیرہ روم پار کرنے کی کوشش کرنے والے 700 لوگوں کو ریسکیو بحری جہازوں کی مدد سے بچالیا گیا ہے۔ مہاجرین کی امداد کرنے والی تنظیم ایس او ایس میڈیٹیرینئن نے کہا ہے کہ اس کے جہاز ‘دی اوشن وائکنگ’ نے ہفتے مزید پڑھیں
بھارت کی دو ریاستوں میں سرحدی تنازع، آسام کے وزیرِ اعلیٰ کے خلاف مقدمہ درج
نئی دہلی — بھارت کے شمال مشرق میں دو ریاستوں آسام اور میزورام کے درمیان سرحدی تنازع طول پکڑتا جا رہا ہے۔ گزشتہ دنوں دونوں ریاستوں کی پولیس کے درمیان جھڑپ میں آسام کے پانچ پولیس اہل کار ہلاک ہوئے تھے جس پر اب آسام کے وزیرِ اعلیٰ ہیمنت بسوا شرما کے خلاف قتل اور مزید پڑھیں
گریٹ ریزگنیشن: امریکہ میں ملازمت چھوڑنے کے رحجان میں اضافہ کیوں؟
ویب ڈیسک — کرونا وائرس کی عالمی وبا جہاں صحتِ عامہ کے لیے ایک بڑا چینلج ثابت ہوئی ہے وہیں روز مرہ زندگی میں بھی اس نے بہت کچھ تبدیل کر دیا ہے۔ ان میں سے بعض تبدیلیاں ایسی ہیں جن کا اس سے پہلے تصور بھی شاید ممکن نہیں تھا۔ ایسی ایک نمایاں تبدیلی مزید پڑھیں
بحیرۂ عرب میں آئل ٹینکر پر ڈرون حملے کا ذمہ دار ایران ہے: امریکہ و برطانیہ کا الزام
ویب ڈیسک — امریکہ اور برطانیہ نے الزام عائد کیا ہے کہ گزشتہ ہفتے عمان کے ساحل کے قریب آئل ٹینکر پر ہونے والے ڈرون حملے کا ذمہ دار ایران ہے۔ امریکہ کے ایک اعلیٰ سفارت کار نے کہا ہے کہ شمالی بحیرۂ عرب میں مرسر اسٹریٹ آئل ٹینکر پر حملے کا کوئی جواز مزید پڑھیں
امریکی باکس آفس پر ایڈونچر فلم ‘جنگل کروز’ کا راج
لاس اینجلس — امریکہ میں کرونا وائرس کے تیزی سے پھیلنے والے ’ڈیلٹا‘ ویرینٹ کے خطرات کے باجود شائقینِ فلم نے ‘جنگل کروز’ کو دیکھنے کے لیے سنیما گھروں کا رُخ کیا اور فلم امریکی باکس آفس پر سرِ فہرست رہنے میں کامیاب رہی۔ امریکی فلم پروڈکشن اسٹوڈیو والٹ ڈزنی پکچرز کی جانب سے پروڈیوز مزید پڑھیں