No media source currently available
زمرہ: عالمی حالات
گلوبل ایجوکیشن سمٹ: 175 ملین بچوں کی تعلیم کے لیے 4 ارب ڈالر کے عطیات کا اعلان
ویب ڈیسک — لندن میں ہونے والی ‘گلوبل ایجوکیشن سمٹ’ کے دوسرے اور آخری روز حکومتوں اور بین الاقوامی کارپوریشنوں نے تعلیم پر شراکت داری کے عالمی پروگرام کے لیے 4 ارب ڈالر کے عطیات دینے کے وعدے کیے ہیں۔ یہ گلوبل سمٹ برطانیہ اور کینیا کی میزبانی میں منعقد کروائی گئی۔ سمٹ میں اعلان مزید پڑھیں
فلم ’سٹل واٹر‘ پر امینڈا نوکس خفا کیوں ہیں؟
ویب ڈیسک — امریکی شہری امینڈا نوکس نے ہالی وڈ کی فلم ’سٹل واٹر‘ کے ساتھ ان کا نام جوڑنے پر نکتہ چینی کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ فلم کی کہانی کا ان پر بیتے واقعات سے کسی بھی قسم کا تعلق، ان کی کہانی کو ان کی مرضی کے بغیر استعمال کرنے مزید پڑھیں
تعلیم کے فروغ کے لیے بائیکنگ شروع کرنے والا پرعزم افغان نوجوان
ویب ڈیسک — اس روز فرید نوری امریکہ میں بیٹھ کر افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہائی اسکول کے بچوں کو آن لائن پڑھا رہے تھے کہ اس دوران کابل کے ایک اسکول کے نزدیک دہشت گرد حملہ ہوا جس کی زد میں اسکول کی بچیاں بھی آ گئیں۔ نوری بتاتے ہیں کہ، "اس وقت مزید پڑھیں
بھارت: موسمیاتی تبدیلی کے سبب طوفانی بارشیں، لاکھوں افراد متاثر
No media source currently available
افغان مترجموں کا پہلا گروپ خصوصی طیارے کے ذریعے امریکہ پہنچ گیا
ویب ڈیسک — جمعے کو تقریباّ دو سو افغان مترجموں کا پہلا گروپ خصوصی امیگرینٹ ویزے پر امریکہ پہنچ گیا۔ یہ اس پروگرام کا حصّہ ہیں جس کے تحت انہیں امریکی حکومت کی مدد کرنے کے اعتراف کے طور پر امریکہ میں مستقل سکونت اختیار کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔ اس موقعے پر صدر مزید پڑھیں
بھارت میں قدرتی یورینئیم کی چوری کے واقعات جوہری تحفظ کے پروٹوکولز کے بارے میں کیا خدشات پیدا کرتے ہیں؟
واشنگٹن ڈی سی — بھارت میں گزشتہ کئی عشروں کے دوران قدرتی یورینئیم کی چوری کے مسلسل واقعات پر ماہرین نے تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ان کا خیال ہے کہ ملک کےجوہری تنصیبات کے سیفٹی اینڈ سیکیورٹی کے نظام کو مزید بہتر بنانے کی ضرورت ہے یاد رہے کہ رواں برس مئی میں ریاست مزید پڑھیں
ترکی کو بڑی تعداد میں افغان پناہ گزینوں کی آمد کا خدشہ
ویب ڈیسک — افغانستان میں ایک جانب طالبان پیش قدمی کر رہے ہیں۔ ایسے میں ان پناہ گزینوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے جو افغانستان سے ترکی پہنچ رہے ہیں۔ ترکی پہلے ہی لاکھوں پناہ گزینوں کی میزبانی کر رہا ہے اور حکومت کی پناہ گزینوں سے متعلق حکمتِ عملی میں چھان بین مزید پڑھیں
بھارت: ’پیگاسس‘ جاسوسی کے معاملے پر 500 سے زائد شخصیات کا چیف جسٹس کے نام خط
نئی دہلی — بھارت میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی 500 سے زائد نمایاں شخصیات نے چیف جسٹس آف انڈیا این وی رمنا کے نام ایک کھلے خط میں ان سے مبینہ ’پیگاسس‘ جاسوسی کے معاملے میں مداخلت اور حکومت سے جواب طلب کرنے کی اپیل کی ہے۔ چیف جسٹس کو خط مزید پڑھیں
ترکی کے جنگلات میں آگ لگنے کے واقعات، حکام کو تخریب کاری کا اندیشہ
ویب ڈیسک — ترکی کے جنوبی علاقوں کے جنگلات میں لگنے والی آگ سے متعلق حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ بیک وقت کئی مقامات پر لگنے والی آگ میں آتش گیر مادہ استعمال ہونے کا خدشہ ہے جس کی تحقیقات کی جا رہی ہے۔ ترکی میں بحیرہٴ روم کے ساتھ ساحلی علاقوں اور جنوبی مزید پڑھیں