انفراسٹرکچر میں جدت: امریکی سینیٹرز کا 10 کھرب ڈالر کا منصوبہ

واشنگٹن ڈی سی —  امریکی سینیٹروں نے اتوار کو 10 کھرب ڈالر کے اس منصوبے کی جزیات کو حتمی شکل دے دی ہے جس کے تحت ملک میں سڑکوں، پلوں، بندرگارہوں، تیز رفتار انٹرنیٹ اور انفراسٹرکچر کے دیگر منصوبوں پر سرمایہ کاری کی جائے گی۔ توقع کی جا رہی ہے کہ رواں ہفتے پارلیمان اس مزید پڑھیں

طالبان اور افغان فورسز کے درمیان قندھار، ہرات اور ہلمند میں شدید لڑائی

اسلام آباد —  افغانستان کے کئی اضلاع پر کنٹرول کے دعوے کے بعد اب افغان طالبان نے ملک کے صوبائی دارالحکومتوں کا رُخ کر لیا ہے۔ قندھار، ہرات اور لشکر گاہ کے حصول کے لیے افغان فورسز اور طالبان کے درمیان لڑائی جاری ہے۔ اس سے قبل طالبان نے افغانستان کےنصف سے زیادہ اضلاع پر مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر: سیکیورٹی اہل کاروں پر پتھر برسانے والوں کو سرکاری نوکری ملے گی نہ پاسپورٹ

ویب ڈیسک —  بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ حکومت مخالف سرگرمیوں اور سیکیورٹی اہل کاروں پر پتھراؤ کرنے والے افراد کی نہ تو پاسپورٹ کلیئرنس ہو گی اور نہ ہی وہ سرکاری نوکری کے اہل ہوں گے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق اتوار کو بھارتی کشمیر مزید پڑھیں

امریکہ: جسٹس ڈپارٹمنٹ کا محکمۂ خزانہ کو ٹرمپ کے ٹیکس ریٹرن کانگریس کو فراہم کرنے کا حکم

ویب ڈیسک —  امریکہ کے محکمۂ انصاف نے جمعے کو ایک میمو میں محکمۂ خزانہ سے کہا ہے کہ وہ کانگریس کی ذرائع آمدن کی کمیٹی کے سامنے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیکس ریٹرن کا ریکارڈ پیش کرے۔ اس فیصلے سے صدر ٹرمپ کے ریکارڈز سے متعلق لمبی قانونی جنگ کا خاتمہ ہو گیا مزید پڑھیں

امریکہ: وفاقی پراسیکیوٹرز کے دفاتر پر سائبر حملوں کی تصدیق

واشنگٹن ڈی سی —  امریکی محکمۂ انصاف نے تصدیق کی ہے کہ روسی ہیکرز نے گزشتہ برس ‘سولر ونڈز’ نامی جاسوسی مہم کے تحت امریکہ کے بعض اہم وفاقی پراسیکیوٹرز کے دفاتر پر سائبر حملوں کے ذریعے ای میل اکاؤنٹس تک رسائی حاصل کر لی تھی۔ امریکہ کے محکمۂ انصاف کے مطابق اس جاسوسی مہم مزید پڑھیں

نور مقدم قتل کیس: کب کیا ہوا اور پولیس کی تحقیقات کہاں تک پہنچیں؟

اسلام آباد —  پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سابق سفارت کار کی بیٹی نور مقدم کے قتل کو 10 دن سے زائد کا عرصہ گزرنے کے بعد بھی اب تک قتل کی اصل وجوہات سامنے نہیں آ سکیں اور موقع واردات سے قاتل گرفتار ہونے کے باوجود بھی اس ہولناک قتل کی کئی مزید پڑھیں

طالبان اور افغان فورسز کے درمیان لڑائی جاری، قندھار ایئر پورٹ پر راکٹ حملہ

قندھار —  افغانستان میں طالبان جنگجوؤں اور حکومتی فورسز کے درمیان مختلف علاقوں میں لڑائی جاری ہے اور طالبان نے اتوار کو مزید شہروں کا کنٹرول حاصل کرنے کے لیے تازہ حملے کیے ہیں۔ اتوار کی صبح قندھار ایئر پورٹ پر راکٹ حملے کے بعد ایئر پورٹ سے فلائٹ آپریشن معطل کر دیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں