نئی دہلی — امریکہ کے وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن نے کہا ہے کہ پاکستان اب بھی افغان طالبان پر مؤثر اثر و رسوخ رکھتا ہے اور امریکہ کو امید ہے کہ اسلام آباد، طالبان کو جنگ بندی اور مذاکرات پر قائل کرنے میں اہم کردار ادا کرے گا تاکہ جنگجو طاقت کے ذریعے اقتدار پر مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
افغانستان پر امریکی حکام نے حد سے زیادہ خود اعتمادی اور دروغ گوئی سے کام لیا: سیگار
ویب ڈیسک — امریکہ کی حکومت کے افغانستان میں تعمیرِ نو کے لیے نگران ادارے ‘سیگار’ نے کہا ہے کہ امریکہ کا ملک سے باہر فوجی طاقت استعمال کرنے کا وہی نتیجہ نکلے گا جو افغانستان کے اندر دو دہائیوں پر محیط جنگ کا نکلا ہے۔ ادارے نے ملک کے اعلیٰ ترین حکام کی اپنی مزید پڑھیں
جمعہ، 30 جولائی 2021 کا بلیٹن
No media source currently available
دنیا بھر میں بچوں کی تعلیم کے فروغ کے لیے 4 ارب ڈالر کے عطیات کا اعلان
ویب ڈیسک — جمعرات کے روز لندن میں برطانیہ اور کینیا کی میزبانی میں تعلیم پر ہونے والے ‘گلوبل ایجوکیشن سمٹ’ کے دوسرے اور آخری روزحکومتوں اور بین الاقوامی کارپوریشنوں نے تعلیم پر شراکت داری کے عالمی پروگرام کے لیے 4 ارب ڈالر کے عطیات دینے کے وعدے کیے۔ یہ عطیات 90 ملکوں اور علاقوں مزید پڑھیں
پاک افغان ٹریڈ: تاجر افغان حکومت کے علاوہ طالبان کو بھی بھاری ٹیکس دینے پر مجبور
چمن — افغانستان میں طالبان اور افغان فورسز کے درمیان جاری لڑائی کے اثرات افغانستان کی دیگر ممالک کے ساتھ تجارت اور تعلقات پر بھی پڑ رہے ہیں۔ حال ہی میں پاک، افغان سرحد اسپن بولدک پر طالبان کے مبینہ کنٹرول کے بعد تاجر ٹیکسز میں اضافے کی شکایات کر رہے ہیں۔ خبر رساں ادارے مزید پڑھیں
ترکی کو بڑی تعداد میں افغان پناہ گزینوں کی آمد کے مسئلے کا سامنا
ویب ڈیسک — افغانستان میں ایک جانب طالبان پیش قدمی کر رہے ہیں۔ ایسے میں ان پناہ گزینوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے جو افغانستان سے ترکی پہنچ رہے ہیں۔ ترکی پہلے ہی لاکھوں پناہ گزینوں کی میزبانی کر رہا ہے اور حکومت کی پناہ گزینوں سے متعلق حکمتِ عملی میں چھان بین مزید پڑھیں
معید یوسف کی امریکی ہم منصب سے ملاقات، افغان تنازع بات چیت کا محور
ویب ڈیسک — پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان کے مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے امریکی ہم منصب جیک سلیوان سے ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر افغان تنازع سمیت دیگر امور پر بات چیت ہوئی ہے۔ یہ ملاقات ایسے موقع پر ہوئی ہے جب امریکہ کے افغانستان سے مکمل اںخلا کا مزید پڑھیں
ترکی کے جنگلات میں خوف ناک آگ
مزید لوڈ کریں
‘ایران سے جوہری معاہدے پربات چیت غیرمعینہ مدت تک جاری نہیں رہ سکتی’
ویب ڈیسک — امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ 2015ء میں ہونے والے جوہری معاہدے کو بحال رکھنے کے لیے مذاکرات ”غیر معینہ مدت تک جاری نہیں رہ سکتے”۔ انہوں نے اس بات کا عندیہ دیا کہ ایران کو چاہیے کہ وہ فوری طور پر اس معاملے میں پیش مزید پڑھیں
اسرائیلی خاتون کا تین سالہ فلسطینی بچے کے لیے گردے کا عطیہ
ویب ڈیسک — ادیت ہریل سیگل نے اپنی 50ویں سالگرہ سے پہلے کسی کی زندگی بچانے کا ارادہ کیا، جس مقصد کے لئے انہوں نے کسی اجنبی کو اپنا گردہ عطیہ کرنے کا فیصلہ کیا۔ شمالی اسرائیل سے تعلق رکھنے والی کنڈرگارٹن ٹیچر کی خواہش تھی کہ عطیے کے لئے ان کا انتخاب متنازع سر مزید پڑھیں