یونیسیف کی دنیا بھر سے جلد از جلد اسکول کھولنے کی اپیل

ویب ڈیسک —  بچوں کے لیے اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سےبند کیے گئے اسکولوں کو اب کھول دینا چاہیے۔ادارے کا کہنا ہے کہ اسکولوں کی بندش بچوں کی بہتر نشو و نما اور مستقبل کے منظرنامے کے لیے نقصان دہ ہے۔ زمین کے شمالی نصف کرہ مزید پڑھیں

امریکی معیشت کی شرح نمو میں ساڑھے 6 فی صد اضافہ، معیشت پر کرونا کے دباؤ میں کمی

ویب ڈیسک —  کرونا سے بچاؤ کی ویکسینشن مہم کے عمل اور حکومتی امداد کی بدولت امریکی معیشت کی شرح نمو پچھلے تین ماہ کے دوران بڑھ کر ساڑھے 6 فیصد ہو گئی جب کہ ملکی معیشت کا سائزعالمی وبا سے پہلے کے دور سے بھی زیادہ ہو گیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

امریکہ کی نصف آبادی خیراتی کاموں میں کیوں شریک نہیں ہوتی؟

ویب ڈیسک —  ایک حالیہ سروے کے مطابق گزشتہ دو دہائیوں کے مقابلے میں امریکی خاندانوں میں خیرات دینے کی شرح کم ہوئی ہے۔ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ سال 2018ء میں صرف نصف امریکی گھرانوں نے ہی کسی خیراتی ادارے کو عطیہ دیا یا کسی خیراتی سرگرمی میں حصہ لیا۔ خبر رساں ادارے مزید پڑھیں

بھارت: کیا ممتا بنرجی بی جے پی مخالف اپوزیشن اتحاد قائم کر سکیں گی؟

نئی دہلی —  بھارت کی ریاست مغربی بنگال کی وزیرِ اعلیٰ اور ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کی صدر ممتا بنرجی گزشتہ پانچ دن سے دارالحکومت دہلی میں ہیں اور حزبِ اختلاف کے رہنماؤں سے ملاقات کر رہی ہیں۔ ممتا بنرجی 2024 کے پارلیمانی انتخابات سے قبل بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے خلاف مزید پڑھیں

مکران ڈویژن میں کرونا کی چوتھی لہر میں شدت، شہری علاقوں میں مکمل لاک ڈاؤن

کوئٹہ —  بلوچستان کے مکران ڈویژن میں کرونا وائرس کی چوتھی لہر می شدت آگئی ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ضلع گوادر میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران کرونا وائرس کی شرح 28 فی صد رہی ہے۔ مکران میں کرونا میں اضافے کے پیشِ نظر 25 جولائی سے 15 دن کے لیے مکمل مزید پڑھیں

افغانستان کی بدلتی صورت حال، طالبان چین کے لیے اہم کیوں ہو گئے؟

کراچی —  افغانستان سے امریکہ کا انخلا شروع ہونے کے بعد سے چین اور طالبان کے تعلقات میں گرم جوشی بڑھتی جا رہی ہے اور بدھ کو طالبان کی اعلیٰ قیادت نے چین کا دورہ کیا ہے۔ چین کے شمالی شہر تیانجن میں وزیر خارجہ وینگ یئ نے طالبان کے سیاسی سربراہ ملا عبدالغنی برادر مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا: عید پر پانچ سیاحتی مقامات پر 27 لاکھ افراد کی آمد، 66 ارب روپے کا کاروبار

پشاور —  خیبر پختونخوا کے محکمۂ سیاحت نے عید الاضحیٰ کے چار دنوں کے دوران صوبے کے پانچ مختلف سیاحتی مقامات پر سیاحوں کی آمد اور سیاحتی سرگرمیوں کے اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں۔ حکومت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق عید کے موقعے پر 27 لاکھ 70 ہزار سیاحوں نے مزید پڑھیں

طالبان کے ترجمان نہیں اور نہ ہی اُن کی کارروائیوں کے ذمے دار ہیں: عمران خان

اسلام آباد —  پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان افغان طالبان کا نہ تو ترجمان ہے اور نہ ہی افغانستان میں جاری ان کی کارروائیوں کا ذمے دار ہے۔ وزیرِ اعطم خان نے یہ بات جمعرات کو اسلام آباد میں افغان صحافیوں کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہی مزید پڑھیں