کراچی — سندھ کی پولیس نے ہندو لڑکے کو زد و کوب اور مجبور کر کے مذہبی ہستیوں کو مغلظات بکنے پر مجبور کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔ چند روز قبل ضلع تھر پارکر میں عبد السلام نامی شخص نے مٹھی کے رہائشی لڑکے مکیش بھیل کو گریبان سے پکڑا اور اسے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
شہروز کاشف: 19 برس کی عمر میں کے ٹو سر کرنے والے کم عمر ترین کوہ پیما
ویب ڈیسک — پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف 19 برس کی عمر میں سطح سمندر سے آٹھ ہزار 611 میٹر بلند چوٹی کے ٹو سر کرنے والے دنیا کے کم عمر ترین کوہ پیما بن گئے ہیں۔ لاہور سے تعلق رکھنے والے شہروز کاشف اس سے قبل دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ بھی مزید پڑھیں
امریکہ چین کے ساتھ مستحکم تعلقات کا خواہاں ہے: وزیر دفاع آسٹن
ویب ڈیسک — امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے منگل کے روز سنگاپور میں انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ فار سٹریٹیجک سٹڈیز یا آئی آئی ایس ایس فلرٹن لیکچر میں جنوب مشرقی ایشیاء میں چینی جارحیت کو روکنے کے عزم کے ساتھ یہ کہا کہ امریکہ چین کے ساتھ مشترکہ چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کے لیے مل مزید پڑھیں
منگل، 27 جولائی 2021 کا بلیٹن
No media source currently available
کیا ٹرمپ کا ری پبلکن پارٹی پر اثر و رسوخ اب بھی برقرار ہے؟
No media source currently available
ٹوکیو: اولمپکس کے آغاز کے بعد ایک دن میں کرونا کیسز کا نیا ریکارڈ
ویب ڈیسک — جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں منگل کے روز اولمپکس کی آغاز کے بعد ایک روز میں سب سے زیادہ کرونا وائرس کے کیسز رپورٹ کیے گئے ہیں۔ وزیراعظم یوشی ہی دے سوگا نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ غیر ضروری طور پر گھر سے باہر نہ نکلیں۔ تاہم، انہوں نے مزید پڑھیں
‘پاکستان افغان فریقین سے بات چیت کے ذریعے معاملات کا حل چاہتا ہے’
No media source currently available
امریکہ میں مقیم افغان اقلیتوں کو ملک کے مستقبل کے بارے میں تشویش
No media source currently available
محمد علی سد پارہ سمیت تین کوہ پیماؤں کی لاشیں پانچ ماہ بعد مل گئیں
اسلام آباد — پاکستان کی جانب سے موسم سرما میں دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی، ‘کے ٹو’ کو سر کرنے کی کوشش میں لاپتا ہونے والے محمد علی سدپارہ سمیت تینوں کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئی ہیں۔ گلگت بلتستان کے وزیرِ اطلاعات فتح اللہ خان نے تینوں کوہ پیماؤں کی لاشیں ملنے کی مزید پڑھیں
کرونا کی وبا نے بھارت کے لاکھوں شہریوں کو قرضوں میں جکڑ لیا
ویب ڈیسک — بھارت میں اس سال بہار کے موسم میں زبردست جانی نقصان کی وجہ بننے والی کرونا وائرس کی لہر کا زور کم ہو چکا ہے لیکن اب لاکھوں لوگ میڈیکل بلوں کے بوجھ تلے دبے وہ قرض ادا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، جو انہوں نے بیماری کے علاج کے لئے مزید پڑھیں