ویب ڈیسک — عراق میں شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ (داعش) کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے والی خفیہ اداروں کی رپورٹس کے مطابق عراق سے امریکہ کے لڑاکا فوجی مشن ختم کرنے کے اعلان کے باوجود داعش اب بھی عراق میں فعال ہے۔ یہ انٹیلی جنس رپورٹس ایسے وقت میں سامنے آئی ہیں جب امریکہ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
پناہ لینے والے افغان فوجیوں کی واپسی، ‘پاکستان اپنا مثبت تاثر قائم نہیں کرسکتا’
اسلام آباد — پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا میں چترال کے مقام پر پاکستان میں داخل ہونے والے 46 افغان فوجی افسران اور اہلکاروں کو واپس افغان حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ اہلکاروں کی حوالگی کے بعد افغان نائب صدر امر اللہ صالح نے پاکستان پر تنقید کی ہے۔ پاکستان فوج کے ترجمان مزید پڑھیں
قبائلی روایات آج بھی جائیداد میں خواتین کے حق کی راہ میں رکاوٹ
No media source currently available
افغانستان: عام شہریوں کی اموات میں 47 فی صد اضافہ؛ ’حالات مزید خراب ہو سکتے ہیں‘
اسلام آباد — اقوامِ متحدہ کی ایک حالیہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ رواں سال کے جنوری سے جون تک کے ابتدائی چھ ماہ کے دوران افغانستان میں پر تشدد واقعات میں شہریوں کی ہلاکتوں اور زخمی ہونے کا تناسب گزشتہ سال کے مقابلے میں 47 فی صد اضافہ ہوا ہے۔ مبصرین کا کہنا مزید پڑھیں
تیونس کے صدر نے وزیرِ اعظم کو برطرف کر کے پارلیمنٹ معطل کر دی
ویب ڈیسک — تیونس کے صدر نے حکومت کو برطرف اور پارلیمنٹ کو معطل کر دیا ہے جس کے بعد ملک میں سیاسی بحران شدت اختیار کر گیا ہے۔ ملک کے بڑے شہروں میں صدر کے اقدام کی حمایت میں شہری سڑکوں پر نکل آئے تاہم مخالفین اسے بغاوت کا نام دے رہے ہیں۔ صدر مزید پڑھیں
بلنکن کے دورۂ بھارت میں افغانستان اور چین مذاکرات کے مرکزی موضوع ہوں گے
ویب ڈیسک — ایسے وقت میں جب افغانستان کی صورت حال اور چین عالمی منظر نامے میں نمایاں حیثیت رکھتے ہیں امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن اپنے دورہ بھارت میں واشنگٹن اور نئی دہلی میں اسٹریٹجک شراکت داری کا اعادہ کریں گے۔ دو روزہ دورے پر بلنکن منگل کو نئی دہلی پہنچیں گے۔ یہ ان مزید پڑھیں
افغانستان: شہری ہلاکتوں میں نمایاں اضافہ، اکثریت بچوں اور عورتوں کی ہے
ویب ڈیسک — افغانستان میں عام شہریوں کے جانی نقصان کے حوالے سے رواں سال بہت بھاری ثابت ہو رہا ہے۔ اقوام متحدہ کی ایک حالیہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سن 2009 کے بعد سے موجودہ سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران ماضی کے مقابلے میں کہیں زیادہ عورتیں اور بچنے ہلاک مزید پڑھیں
کرونا کی وبا نے بھارت کے لاکھوں شہریوں کو قرضوں میں جکڑ دیا
ویب ڈیسک — بھارت میں اس سال بہار کے موسم میں زبردست جانی نقصان کی وجہ بننے والی کرونا وائرس کی لہر کا زور کم ہو چکا ہے لیکن اب لاکھوں لوگ میڈیکل بلوں کے بوجھ تلے دبے وہ قرض ادا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، جو انہوں نے بیماری کے علاج کے لئے مزید پڑھیں
امریکہ کا عراق میں دسمبر تک اپنا لڑاکا فوجی مشن بند کرنے کا اعلان
ویب ڈیسک — امریکی صدر جو بائیڈن اور عراقی وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی نے پیر کے روز ایک سمجھوتے پر باضابطہ دستخط کیے جس کے تحت عراق میں امریکی لڑاکا فوجی مشن 2021ء کے آخر تک ختم کر دیا جائے گا، جو 18 سال سے زائد عرصہ قبل عراق میں شروع کیا گیا تھا۔ اس مزید پڑھیں
باکس آفس رپورٹ: ہالی وڈ کی کون سی فلم کس سے آگے؟
ویب ڈیسک — عالمی وبا کرونا وائرس کے باوجود بھی شائقین اپنی پسندیدہ فلموں کو دیکھنے کے لیے سنیما گھروں کا رخ کر رہے ہیں۔ وبا کے دوران ہالی وڈ کی کئی فلمیں ریکارڈ بزنس کرنے میں بھی کامیاب رہیں ہیں۔ خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ کے مطابق گزشتہ ویک اینڈ پر اولمپکس اور مزید پڑھیں