ویب ڈیسک — تیونس کے صدر نے حکومت کو برطرف اور پارلیمنٹ کو معطل کر دیا ہے جس کے بعد ملک میں سیاسی بحران شدت اختیار کر گیا ہے۔ ملک کے بڑے شہروں میں صدر کے اقدام کی حمایت میں شہری سڑکوں پر نکل آئے تاہم مخالفین اسے بغاوت کا نام دے رہے ہیں۔ صدر مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
قندھار سے ہزاروں افراد کی نقل مکانی، 46 افغان فوجیوں کی پاکستان میں پناہ
اسلام آباد — "رات کو ہر طرف گولیوں کی گونج سنائی دیتی ہے جن علاقوں پر طالبان قابض ہیں وہاں دن کے وقت جنگی طیارے بمباری کرتے ہیں۔ لوگ خوف زدہ اور اپنے مستقبل کے بارے میں فکر مند ہیں۔” یہ کہنا ہے بشیر نادم کا جو گزشتہ 18 برس سے افغانستان کے شہر قندھار مزید پڑھیں
پاکستانی کشمیر میں انتخابات: ‘تینوں بڑی جماعتیں پاکستان کی سیاست یہاں لے آئی ہیں’
مظفر آباد — پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں قانون ساز اسمبلی کے گیارہویں عام انتخابات کے لیے 53 نشستوں پر مشتمل قانون ساز اسمبلی کی 45 نشستوں پر اتوار کو پولنگ ہوئی۔ ان میں 12 نشستیں پاکستان میں مقیم کشمیری پناہ گزینوں کے لیے مخصوص ہیں۔ آٹھ مخصوص نشستوں میں سے پانچ خواتین کے مزید پڑھیں
طالبان کی پیش قدمی، افغانستان کے بیشتر علاقوں میں رات کا کرفیو نافذ
ویب ڈیسک — افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی روکنے کے لیے ملک کے بیشتر علاقوں میں ہفتے کی شب سے رات کا کرفیو لگا دیا گیا ہے۔ طالبان جنگجوؤں نے حالیہ عرصے میں ملک کے کئی علاقوں کا کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ کیا تھا جس کے بعد اطلاعات ہیں کہ طالبان جنگجو ملک مزید پڑھیں
نور مقدم قتل کیس، ملزم کے والدین اور دو ملازمین دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
اسلام آباد — پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈیوٹی مجسٹریٹ نے نور مقدم قتل کیس میں گرفتار ملزم ظاہر ذاکر جعفر کے والدین اور دو گھریلو ملازمین کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔ ان چاروں کو گزشتہ رات پولیس نے اعانتِ جرم اور شواہد چھپانے کے الزام مزید پڑھیں
افغان سیکیورٹی فورسز کو طالبان کی پیش قدمی روکنا ہو گی: امریکی وزیرِ دفاع
ویب ڈیسک — امریکہ کے وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ افغان قیادت طالبان کے قبضے سے علاقے واپس لینے کی کوشش کے سلسلے میں آبادی کے بڑے مراکز کے ارد گرد فورسز کو دوبارہ منظم کر رہی ہے جب کہ ملک سے امریکی فوج کا انخلا بدستور جاری ہے۔ وائس آف امریکہ مزید پڑھیں
پاکستانی کشمیر میں انتخابات: ‘تینوں بڑی جماعتیں پاکستان کی سیاست یہاں لے آئیں’
جلال الدین مغل، صحافی، مظفرآباد پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں قانون ساز اسمبلی کے گیارہویں عام انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے۔ 53 نشستوں پر مشتمل قانون ساز اسمبلی کی 45 نشستوں پر براہِ راست انتخابات ہو رہے ہیں۔ ان میں 12 نشستیں پاکستان میں مقیم کشمیری پناہ گزینوں کے لیے مخصوص ہیں جن مزید پڑھیں
کیا کاربن جذب کرنے کی صلاحیت جنگلات کو آمدنی کا ذریعہ بنا سکتی ہے؟
No media source currently available
جو بائیڈن کی افغان صدر کو امریکہ کی امداد جاری رکھنے کی یقین دہانی
ویب ڈیسک — افغانستان سے امریکہ کی فوج کا انخلا آخری مراحل میں ہے۔ ایسے وقت میں صدر جو بائیڈن نے صدر اشرف غنی کو یقین دہانی کرائی ہے کہ امریکہ افغانستان کی سفارتی اور انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد جاری رکھے گا۔ دوسری طرف امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے افغانستان میں پیدا مزید پڑھیں
بھارت میں شدید بارشیں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 125 افراد ہلاک
ویب ڈیسک — بھارت میں مون سون بارشوں کی وجہ سے ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ اور حادثات میں ملبے تلے دبے افراد کی تلاش میں امدادی کارکن کوشاں ہیں۔ جب کہ شدید بارش کی وجہ آنے والے سیلاب اور دیگر حادثات میں اب تک 125 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ ماہرین کے مطابق بھارت کی مزید پڑھیں