اسلام آباد کی بیجنگ سے تعلقات معمول پر لانے کی کوشش، پاکستانی وزیرِ خارجہ چین روانہ

اسلام آباد —  پاکستان کے وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی اعلیٰ حکام کے ایک وفد کے ہمراہ چینی ہم منصب وانگ یی کی دعوت پر جمعے کو دو روزہ دورے پر چین پہنچیں گے۔ پاکستان کے دفترِ خارجہ کے ایک بیان کے مطابق اس دورے کے دوران چین پاکستان اقتصادی راہداری، دفاع اور سیکیورٹی میں مزید پڑھیں

اسلام آباد میں سابق سفارت کار کی بیٹی کا قتل، ملزم کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی سفارش

اسلام آباد —  پاکستان کے دارالحکومت میں سابق سفارت کار کی بیٹی کے قتل کے بعد اسلام آباد پولیس کے آئی جی نے ملزم ظاہر جعفر کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کے لیے متعلقہ حکام کو سفارش کرنے کی ہدایت کی ہے۔ پولیس کو پوسٹ مارٹم رپورٹ مل گئی ہے جس میں مزید پڑھیں

طالبان خون خرابہ بند کریں، افغان حکومت؛ جنگ بندی کے لیے صدر غنی استعفیٰ دیں، طالبان

ویب ڈیسک —  افغانستان کے ایک اعلیٰ عہدے دار وحید عمر نے طالبان کے ترجمان سہیل شاہین کے اس بیان کے ردعمل میں کہ جنگ بندی کے لیے ضروری ہے کہ پہلے صدر اشرف غنی مستعفی ہوں اور پھر باہمی مشاورت سے نئی حکومت قائم کی جائے، کہا ہے کہ افغانستان کی حکومت پہلے ملک مزید پڑھیں

امریکہ سے موڈرنا ویکسین کی 30 لاکھ خوراکیں اتوار تک پاکستان پہنچ جائیں گی

ویب ڈیسک —  ایسے میں جب کہ پاکستان کووڈ 19 وبا کے نئے تیزی سے پھیلتے ڈیلٹا ویرینٹ سے نمٹنے کی کوششیں کر رہا ہے، بائیڈن انتظامیہ نے جمعے کے دن اعلان کیا کہ کرونا وائرس کی موڈرنا ویکسین کی 30 لاکھ خوراکیں پاکستان کو فراہم کی جا رہی ہیں اور یہ کھیپ اتوار تک مزید پڑھیں

غیر ملکی فوجیوں کی تربیت جاری رہے گی، ہیٹی کے صدر کے قتل کو اس سے نہیں جوڑا جا سکتا: پینٹاگان

ویب ڈیسک —  امریکی محکمۂ دفاع پینٹاگان نے کہا ہے کہ واشنگٹن غیر ملکی فوجیوں کی تربیت جاری رکھنے پر نظرِ ثانی نہیں کرے گا باوجود اس کے کہ ہیٹی کے صدر کے قتل کے الزام میں جن 25 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے، ان میں سے سات نے امریکہ سے تربیت حاصل کر مزید پڑھیں

امریکہ میں نو افراد پر چینی ایجنٹ ہونے کے الزام میں فردِ جرم عائد

ویب ڈیسک —  امریکہ میں نو افراد پر غیر قانونی طور پر چین کے ایجنٹ ہونے کے الزام میں فردِ جرم عائد کر دی گئی ہے۔ امریکی محکمۂ انصاف کی طرف سے جاری بیان کے مطابق اس گروہ پر الزام ہے کہ انہوں نے امریکہ میں مقیم کچھ مخصوص افراد کی نگرانی کی۔ انہیں ہراساں مزید پڑھیں