افغان نائب صدر کی جانب سے ‘سقوطِ ڈھاکہ’ کی تصویر ٹوئٹ کرنے پر پاکستان کا سخت ردِعمل

اسلام آباد —  پاکستان اور افغانستان کے تعلقات میں حالیہ عرصے میں پائی جانے والی سرد مہری میں مزید شدت آ گئی ہے۔ بدھ کو افغان نائب صدر امر اللہ صالح کی ایک متنازع ٹوئٹ کے بعد سوشل میڈیا پر دونوں جانب کے حکام کے درمیان لفظی نوک جھونک جاری ہے۔ افغان نائب صدر امر مزید پڑھیں

ہانگ کانگ کا بحری جہاز کراچی کے ساحل پر ریت میں پھنس گیا

کراچی —  کراچی کے سی ویو ساحل کے قریب پھنسے ہانگ کانگ کے کارگو جہاز کو کئی گھنٹے گزر جانے کے باوجود بھی نہیں نکالا جا سکا۔ حکام کے مطابق کراچی پورٹ پر لنگر انداز جہاز تیز ہواؤں کے باعث ریت میں دھنس گیا تھا جسے نکالنے کے لیے مزید تین سے چار روز لگ مزید پڑھیں

ترکی کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی کے سلسلے میں طالبان سے بات چیت کرنے پر آمادہ

ویب ڈیسک —  طالبان کی مخالفت کے باوجود ترکی افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا کے بعد کابل انٹرنیشنل ائیر پورٹ کی سیکیورٹی سنبھالنے کے اپنے منصوبوں کو آگے بڑھا رہا ہے اور ائیر پورٹ کو محفوظ بنانے کے لئے واشنگٹن سے گفت و شنید جاری رکھے ہوئے ہے۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

افغانستان میں عید الاضحیٰ پر غیر اعلانیہ جنگ بندی پر عمل جاری

ویب ڈیسک —  افغانستان میں منگل کو عید کے پہلے روز لڑائی میں عارضی طور پر وقفہ کیا گیا، جب طالبان کی جانب سے کہا گیا کہ وہ غیر اعلانیہ جنگ بندی پر عمل کر رہے ہیں۔ تاکہ افغان عوام پر امن انداز میں عید کی تقریبات میں شامل ہو سکیں۔ اس موقعے پر افغانستان مزید پڑھیں

بھارت کی ریاست یو پی کی ’ٹو چائلڈ پالیسی‘؛ ماہرین اس کے خلاف کیوں ہیں؟

نئی دہلی —  بھارت کی سب سے زیادہ آبادی والی ریاست اتر پردیش کی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت نے بڑھتی آبادی پر قابو پانے کے لیے ایک قانون کا مسودہ پیش کیا ہے جس کے تحت والدین کو زیادہ سے زیادہ دو بچے پیدا کرنے کی ترغیب دی جا رہی ہے۔ مزید پڑھیں

چینی انجینئرز کی ہلاکت، کیا گلگت بلتستان اور گردو نواح میں شدت پسند دوبارہ منظم ہو رہے ہیں؟

کراچی —  رواں ماہ پاکستان کے شمالی علاقے گلگت بلتستان اور پڑوسی ضلع اپر کوہستان میں رونما ہونے والے دو واقعات نے اسٹرٹیجک لحاظ سے پاکستان کے لیے حساس اور سیاحت کے لیے مشہور خطے میں شدت پسند گروہوں کے منظم ہونے کے حوالے سے کئی سوالوں کو جنم دیا ہے۔ سات جولائی کو پاکستان مزید پڑھیں