گوجرانوالہ — پاکستان جیسے ترقی پذیر ممالک کے لیے بیرونِ ملک مقیم شہری ایک اثاثے کی حیثیت رکھتے ہیں۔ کرونا وائرس کے دوران اقتصادی مسائل سے دو چار پاکستان کے سمندر پار مقیم شہریوں نے گزشتہ مالی سال کے دوران 29 ارب ڈالر بھیجے جو کہ یہ ریکارڈ ترسیلاتِ زر ہونے کے ساتھ ساتھ معاشی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
صدر ایردوان افغانستان میں ترکی کے کردار پر کیوں زور دے رہے ہیں؟
ویب ڈیسک — طالبان کی مخالفت کے باوجود ترکی افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا کے بعد کابل انٹرنیشنل ائیر پورٹ کی سیکیورٹی سنبھالنے کے اپنے منصوبوں کو آگے بڑھا رہا ہے اور ائیر پورٹ کو محفوظ بنانے کے لئے واشنگٹن سے گفت و شنید جاری رکھے ہوئے ہے۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں
کرونا بحران: بینکاک سے ملائیشیا تک ایشیائی ممالک وبا کی شدید لہر کی لپیٹ میں کیوں؟
ویب ڈیسک — ایشیا کے کئی ممالک اس وقت عالمی وبا کی شدید لہر کی لپیٹ میں ہیں اور ویکسین لگانے کی مہم ناکافی ہونے کے باعث گذشتہ سال کے مقابلے میں ایشیائی ملکوں میں کرونا وائرس کے کیسز میں ریکارڈ اضافہ ہو رہا ہے۔ مبصرین کہتے ہیں کہ متاثرہ ممالک کی حکومتوں کا کرونا مزید پڑھیں
ارمچی نمبر تین: چین میں ایغور آبادی کے سب سے بڑے ‘اصلاحی’ مرکز میں کیا ہوتا ہے؟
ویب ڈیسک — چین کا سب سے بڑا حراستی مرکز ویٹی کن سٹی سے دو گنا بڑا ہے۔ اور اس میں کم از کم دس ہزار لوگوں کو حراست میں رکھنے کے لئے کمرے بنائے گئے ہیں۔ ارمچی نمبر 3 نامی یہ حراستی مرکز صوبے سنکیانگ کے مغرب میں دبان چینگ نامی علاقے میں واقع مزید پڑھیں
ہاتھ کے اشاروں سے مشینوں کا استعمال ممکن ہو گیا
No media source currently available
ایران کے کئی شہروں میں پانی کی قلت کے خلاف مظاہروں میں تین افراد ہلاک
ویب ڈیسک — ایران کے خشک سالی سے متاثرہ جنوب مغربی علاقوں میں پانی کی قلت کے خلاف مظاہرے اپنے ساتویں روز میں داخل ہو کر مزید کئی شہروں تک پھیل گئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ مظاہروں کے نتیجے میں اب تک تین افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ سوشل میڈیا پر پوسٹ ہونے مزید پڑھیں
چین کی نشہ آور ادویات کی میکسیکو کے راستے امریکہ میں اسمگلنگ روکنے کی کوششیں
ویب ڈیسک — چین کی جانب سے میکسیکو کے راستے مہلک منشیات امریکہ اسمگل کرنے کے مبینہ کاروبار کے تدارک کے سلسلے میں امریکی صدر جوبائیڈن نے بدھ کے روز کہا ہے کہ چین کی ایما پر جاری یہ سرگرمی ناکام بنائی جائے گی۔ بدھ کے روز ریاست اوہائیو کے شہر سنسناٹی سے سی این مزید پڑھیں
امریکی میڈیا اداروں کے افغان کارکنوں کو فوری ویزے دینے کا مطالبہ
ویب ڈیسک — امریکہ کے دو درجن سے زائد میڈیا اداروں اور آزادی صحافت کی تنظیموں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ان افغان شہریوں کی مدد کی جائے جو غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے ساتھ کام کرچکے ہیں، اور جس کے نتیجے میں انہیں طالبان سے خدشات لاحق ہو سکتے ہیں۔ امریکہ کے مزید پڑھیں
پاکستان میں تہواروں کے موقع پر غذائی اشیا کی قیمتیں کیوں بڑھ جاتی ہیں؟
کراچی — پاکستان کے معاشی مرکز اور سب سے بڑے شہر کراچی کے علاقے کورنگی میں رہائش پذیر محمودہ بیگم نے جب چند روز قبل عید کی تیاری کے لیے مارکیٹ کا رخ کیا تو انہیں سبزیاں، پھل اور مسالہ جات پہلے کی نسبت مہنگے ملے۔ ان کا کہنا تھا کہ انہیں اس پر کوئی مزید پڑھیں
مریم نواز کی کشمیر میں انتخابی مہم، ‘اسٹیبلشمنٹ پر تنقید حکمتِ عملی کے تحت کی جا رہی ہے’
لاہور — پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز ان دنوں پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں انتخابی مہم چلا رہی ہیں۔ مختلف جلسوں میں وہ عمران خان حکومت کے علاوہ، پاکستان کی طاقت ور اسٹیبلشمنٹ پر بھی تنقید کر رہی ہیں۔ مریم نواز واضح کر چکی ہیں کہ اگر مسلم لیگ (ن) مزید پڑھیں