ممبئی — بھارت کے شہر ممبئی میں پولیس نے فلم اسٹار شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا کو مبینہ طور پر فحش فلمیں بنانے اور آن لائن نشر کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ چھ سال قبل راج کندرا پر میچ فکسنگ کے الزامات کے باعث کرکٹ سے متعلق سرگرمیوں میں حصہ لینے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
کرونا سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر کے ساتھ مناسکِ حج کی ادائیگی
ویب ڈیسک — سعودی عرب میں مسلسل دوسرے برس کرونا وائرس کے باعث محدود تعداد میں حج کی ادئیگی شروع ہوگئی ہے اور آج حجاج نے میدانِ عرفات میں جمع ہو کر اس کا سب سے اہم رُکن وقوفِ عرفہ ادا کیا ہے۔ اس دوران عازمین نے میدانِ عرفات کی مسجد نمرہ میں حج کا مزید پڑھیں
افغان سفیر کی صاحبزادی کا مبینہ اغوا، ‘افغان تحقیقاتی ٹیم کو پاکستان آنے کی اجازت دی ہے’
اسلام آباد — پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان میں افغان سفیر کی صاحبزادی کے اغوا کے حوالے سے افغان حکومت نے تحقیقاتی ٹیم بھیجنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے، جس پر پاکستان نے اس ٹیم کو آنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ آئی جی اسلام آباد مزید پڑھیں
‘لوگ سوچتے ہیں،ہمارے کہنے سے کیا ہو گا؟ لیکن کہنا ہی تو نہیں چھوڑنا’
نیو جرسی — پاکستانی وزیراعظم عمران خان یہ کہہ چکے ہیں کہ پاکستان میں پریس کو برطانوی پریس سے بھی زیادہ آزادی حاصل ہے۔ مگر چند روز قبل صحافیوں کے حقوق کے لئے کام کرنے والی تنظیم رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز نے صحافتی آزادی کے حوالے سے دنیا کے 37 ‘بدترین حکمرانوں’ کی فہرست میں مزید پڑھیں
کینیڈا 9 اگست سے مکمل ویکسین لگوانے والے امریکیوں کے لئے اپنی سرحد کھول دے گا
ویب ڈیسک — کینیڈا نے ان امریکی شہریوں کو 9 اگست سے کینیڈا میں داخل ہونے کی اجازت دے دی ہے جو ویکسین کی تمام خوراکیں لگوا چکے ہیں۔ جب کہ دوسرے ملکوں سے مکمل ویکسین لگوانے والے افراد 7 ستمبر سے کینیڈا میں داخل ہو سکیں گے۔ کینیڈا کے عہدے داروں نے کہا ہے مزید پڑھیں
امریکہ اور اتحادی ممالک کا چین کے جاسوسی ادارے پر کرائے کے ہیکرز استعمال کرنے کا الزام
ویب ڈیسک — امریکہ اور دیگر ممالک نے چین پر الزام لگایا ہے کہ اس کی سلامتی سے متعلق وزارت نے کرائے کے مجرم ہیکرز کو استعمال کر کےدنیا بھر میں بلااجازت سائبر آپریشن کیے جن سے انٹرنیٹ ہیکرز نے ذاتی طور پر فائدہ اٹھایا۔ امریکی حکام کے مطابق ہیکنگ کی ان کاروائیوں میں تاوان مزید پڑھیں
‘ہمارا کام ہے آواز اٹھانا اور یہ ہم کرتے رہیں گے’
نیو جرسی — پاکستانی وزیراعظم عمران خان یہ کہہ چکے ہیں کہ پاکستان میں پریس کو برطانوی پریس سے بھی زیادہ آزادی حاصل ہے۔ مگر صحافیوں کے حقوق کے لئے کام کرنے والی تنظیم رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز نے صحافتی آزادی کے حوالے سے دنیا کے 37 ‘بدترین حکمرانوں’ کی فہرست میں وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں
کینیڈا نے ویکیسن شدہ امریکیوں کے لیے 9 اگست سے اپنی سرحد کھول دی
ویب ڈیسک — کینیڈا نے ان امریکی شہریوں کو 9 اگست سے کینیڈا میں داخل ہونے کی اجازت دے دی ہے جن کی ویکسین کی تمام خوراکیں مکمل ہو چکی ہوں۔ جب کہ دوسرے ملکوں سے مکمل ویکسی نیشن والے افراد 7 ستمبر سے کینیڈا آ سکیں گے۔ کینیڈا کے عہدے داروں نے کہا ہے مزید پڑھیں
بھارت ‘ایف اے ٹی ایف’ کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کر رہا ہے: پاکستان کا الزام
اسلام آباد — پاکستان نے کہا ہے کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی گرے لسٹ میں اس کا نام برقرار رکھنے کے لیے بھارت کی طرف سے کوششوں کے اعتراف سے ثابت ہو گیا کہ بھارت ایف اے ٹی ایف کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کر رہا ہے۔ خیال رہے مزید پڑھیں
افغان سفیر کی بیٹی کا مبینہ اغوا: ’پاکستان اور افغانستان کے درمیان تلخیاں بڑھ رہی ہیں‘
اسلام آباد — افغان حکومت کی طرف سے اسلام آباد میں افغان سفیر اور سفارتی عملے کی واپسی کے اعلان کے بعد پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے افغان ہم منصب حنیف اتمر سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے اور توقع ظاہر کی ہے کہ افغان حکومت اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے مزید پڑھیں