کراچی — پاکستان کے تین بڑے صوبوں میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ گزشتہ چند روز میں ایک بار پھر بڑھ کر 6 سے 10 گھنٹے تک جا پہنچا ہے جس سے پنجاب اور خیبرپختونخوا سب سے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں۔ شہری علاقوں میں صورتِ حال بہتر ہے تاہم دیہی علاقوں میں صورتِ حال زیادہ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
پیر، 19 جولائی 2021 کا بلیٹن
No media source currently available
گوانتاناموبے سے لطیف ناصر کی رہائی اور مراکش منتقلی
ویب ڈیسک — امریکہ کے محکمہ دفاع نے پیر کو اعلان کیا کہ کیوبا میں گوانتاناموبے کے امریکی حراستی مرکز سے مراکش کے ایک قیدی لطیف ناصر کو رہا کر دیا گیا ہے۔ پینٹاگان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ناصر کو اپنے آبائی وطن مراکش منتقل کیا جا رہا ہے۔ صدربائیڈن کے اپنا مزید پڑھیں
کابل: نیٹو سمیت 15 ملکوں کا طالبان سے جنگ بندی کا مطالبہ
ویب ڈیسک — ایسے میں جب دوحہ میں منعقدہ امن اجلاس کے دوران متحارب افغان فریقین جنگ بندی پر رضامند نہیں ہوپائے، چند ہی گھنٹے بعد پیر کے روز افغانستان میں تعینات نیٹو کے نمائندے سمیت 15 ملکوں کے سفارت خانوں نے طالبان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی عسکری مہم جوئی بند کردیں۔ مزید پڑھیں
موجودہ دور میں پاکستان میں صحافی ہونا کتنا مشکل ہے؟
No media source currently available
پاکستان میں الیکٹرک بائیکس: پیٹرول کا خرچہ نہ مینٹیننس کی جنجھٹ
No media source currently available
افغان سفیر کی صاحبزادی کا مبینہ اغوا، افغان تحقیقاتی ٹیم کو پاکستان آنے کی اجازت دی گئی ہے
اسلام آباد — پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں افغان سفیر کی صاحبزادی کے اغوا کے حوالے سے افغان حکومت نے تحقیقاتی ٹیم بھیجنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے، جس پر پاکستان نے اس ٹیم کو آنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ آئی جی اسلام آباد مزید پڑھیں
امریکہ میں قربانی کیسے ہوتی ہے؟
No media source currently available
افغانستان نے پاکستان سے سفارتی عملہ واپس بلا لیا؛ ‘فیصلہ بدقسمتی ہے’
اسلام آباد — افغانستان نے پاکستان میں موجود افغان سفیر نجیب اللہ علی خیل کو سفارتی عملے سمیت واپس بلا لیا ہے۔ پاکستان نے اس فیصلے کو بدقسمتی اور افسوس ناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ "ہم حکومتِ افغانستان کی طرف سے اس فیصلے پر نظرثانی کی امید رکھتے ہیں۔” سماجی رابطے کی سائٹ مزید پڑھیں
ہنگری: ہم جنس پرستی سے متعلق مواد پر پابندی، ادیب اور کتب فروش سراپا احتجاج
بڈاپسٹ — یورپی ملک ہنگری میں بچوں کی کتابوں کے حوالے سے نئے قانون کے نفاذ کے بعد کتابیں فروخت کرنے کی کئی دکانوں کے باہر ایسے سائن بورڈز آویزاں ہیں جن پر درج ہے کہ ان دکانوں پر ‘غیر روایتی مواد’ فروخت کیا جاتا ہے۔ نئے قانون کے تحت بچوں کی کتابوں میں ایسے مزید پڑھیں