کوہستان واقعے کے بعد چینی کمپنی نے داسو ڈیم کی تعمیر روک دی، پاکستانی ملازمین فارغ

اسلام آباد —  داسو ڈیم ہائیڈرو پراجیکٹ پر کام کرنے والے چین کے انجنئیرز کی بس کو پیش آنے والے واقعے کی تحقیقات کے لیے چین کے حکام پاکستان پہنچے ہیں جنہوں نے جائے وقوع کا دورہ کیا۔ دوسری جانب واقعے کے بعد وزیرِ اعظم عمران خان نے وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کو چین مزید پڑھیں

بشار الاسد نے چوتھی بار شام کے صدر کا حلف اٹھا لیا

ویب ڈیسک —  شام کے صدر بشار الاسد نے رواں سال مئی میں انتخابات میں 95 فی صد ووٹ حاصل کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔ اب انہوں نے شورش زدہ ملک کے صدر کا چوتھی بار حلف اٹھا لیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق بشار الاسد نے آئین اور مسلمانوں مزید پڑھیں

کیا پاکستان میں صحت کا نظام کرونا کے ڈیلٹا ویرینٹ سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے؟

کراچی —  پاکستان میں کرونا وائرس کی چوتھی لہر کے اثرات کے ساتھ ہی وبا کی قسم ’ڈیلٹا‘ کے کیسز کی تعداد میں بھی تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ کراچی کے بعد ملک کے دوسرے بڑے شہر لاہور میں بھی ڈیلٹا ویرینٹ کے کئی کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ صورتِ حال پر نظر رکھنے والے مزید پڑھیں

افغان سفیر کی صاحبزادی پر اسلام آباد میں حملہ، سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی

اسلام آباد —  پاکستان کے دفترِ خارجہ نے افغانستان کے پاکستان میں سفیر کی صاحبزادی پر اسلام آباد میں حملے کی تصدیق کر دی ہے۔ دفترِ خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ افغان سفارت خانے نے اطلاع دی کہ سفیر کی صاحبزادی پر گاڑی چلاتے ہوئے حملہ ہوا ہے۔ افغان سفیر اور ان مزید پڑھیں

چینی کارکنوں کے قاتلوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے، وزیر اعظم لی کے چیانگ

اسلام آباد —  چین نے جمعے کے روز پاکستان سے کہا ہے کہ وہ اس ہفتے دہشت گردی کے ایک واقعہ کے منصوبہ سازوں کو انصاف کے کٹہرے میں لائے جس میں 9 چینی کارکن اور ان کے تین پاکستانی ساتھی ہلاک ہو گئے تھے۔ چین کے سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ چینی وزیر مزید پڑھیں

امریکہ میں ایوینجیلیکل نئی نسل اپنے والدین کے مقابلے میں کتنی قدامت پسند ہے؟

ویب ڈیسک —  امریکہ میں رہنے والے ایوینجیلیکل عیسائیوں کی نئی نسل خود کو اب بھی قدامت پسند ہی تصور کرتی ہے، لیکن ان کی سوچ اورخیالات یہ ظاہر کرتے ہیں کہ یہ اپنے والدین اور بزرگوں کے مقابلے میں آزاد خیال ہیں۔ نوجوان نسل، ہم جنس شادیوں، ماحولیاتی تبدیلیوں اور امیگرنٹس جیسے معاملات پر مزید پڑھیں

بھارت: طویل عرصے سے گھروں تک محدود افراد کا سیاحتی مقامات کا رخ

ویب ڈیسک —  بھارت میں کرونا وبا کے باعث ایک طویل عرصے تک گھروں میں محدود شہری بڑی تعداد میں شمالی بھارت کے سب سے مشہور تفریحی مقام شملہ کا رخ کر رہے ہیں۔ بھارت میں وائس آف امریکہ کی نامہ نگار انجنا پسریچہ کی رپورٹ کے مطابق، شملہ کے ہل سٹیشن کے مناظر کچھ مزید پڑھیں

ایرانی ہیکرز کے امریکی اور برطانوی تنصیبات اور ماہرین کے خلاف حملے

ویب ڈیسک —  سائبر سیکیورٹی کی فرم ‘پروف پوائنٹ’ کی ایک تحقیق کے مطابق ایران کے پاسدارانِ انقلاب سے وابستہ ہیکرز کے ایک گروپ نے ایک خفیہ مہم شروع کی ہے جس کے تحت امریکہ اور برطانیہ کے اعلی تعلیمی اداروں کے اساتذہ اور دیگر ماہرین کو ہدف بنایا جا رہا ہے تاکہ حساس معلومات مزید پڑھیں