بھارتی کشمیر میں عید پر جانوروں کی قربانی کی اجازت دینے یا نہ دینے کا معاملہ ہے کیا؟

سری نگر —  بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے ایک اعلیٰ سرکاری افسر کی طرف سے دو انتظامی عہدیداروں اور پولیس حکام کو لکھے گئے ایک خط نے اس مسلم اکثریتی ریاست میں ایک نیا سیاسی ہنگامہ کھڑا کر دیا ہے۔ جموں و کشمیر، جہاں 5 اگست 2019ء کے بعد براہِ راست بھارت کا انتظامی مزید پڑھیں

سیلابی ریلوں نے یورپ میں تباہی مچا دی، ہلاکتیں 120 ہو گئیں، سینکڑوں لاپتا

ویب ڈیسک —  یورپ میں آنے والے تباہ کن سیلابوں میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 120 ہو گئی ہے۔انسانی زندگیوں کا زیادہ تر نقصان مغربی جرمنی اور بیلجیئم کے علاقوں میں ہوا ہے۔متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں جہاں لاپتا ہونے والوں کی تعداد سینکڑوں میں ہے ، جس سے ہلاکتوں کی تعداد مزید پڑھیں

پاکستان کا مجوزہ ’افغان امن کانفرنس‘ مؤخر کرنے کا اعلان

ویب ڈیسک —  پاکستان کی وزارتِ خارجہ نے افغانستان میں قیامِ امن کے حوالے سے مجوزہ تین روزہ ’افغان امن کانفرنس‘ انعقاد سے ایک روز قبل مؤخر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزارتِ خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق افغان امن کانفرنس کا انعقاد اسلام آباد میں ہفتہ 17 جولائی سے پیر 19 جولائی مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا: ضلع کرم سے اغوا ہونے والے پانچ مزدور 20 روز بعد بازیاب

پشاور —  خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلعے کرم سے گزشتہ ماہ نجی موبائل کمپنی کے اغوا ہونے والے مزید پانچ ملازمین کو بھی بازیاب کرا لیا گیا ہے۔ سیکیورٹی فورسز نے مبینہ طور پر ایک کارروائی میں جون کے آخر میں نجی موبائل ٹیلیفون کمپنی کے اغوا ہونے والے پانچ مزدوروں کو بازیاب کرایا ہے۔ مزید پڑھیں

ایوینجیلیکل نئی نسل خود کو قدامت پسند سمجھنے کے باوجودآزاد خیالی کی طرف مائل

ویب ڈیسک —  ایوینجیلیکل عیسائیوں کی نئی نسل خود کو اب بھی قدامت پسند ہی تصور کرتی ہے، لیکن ان کی سوچ اورخیالات یہ ظاہر کرتے ہیں کہ یہ اپنے والدین اور بزرگوں کے مقابلے میں آزاد خیال ہیں۔ نوجوان نسل، ہم-جنس شادیوں، ماحولیاتی تبدیلیوں اور امیگرنٹس جیسے معاملات پر اپنے والدین سے مختلف رائے مزید پڑھیں

افغانستان میں قیامِ امن: ’پاکستان سیاسی تصفیے کی توقع رکھتا ہے‘

اسلام آباد —  پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان میں امن کا خواہاں ہے۔ اسلام آباد افغانستان میں سیاسی تصفیے کی توقع رکھتا ہے جس کے نتیجے میں امن قائم ہو۔ تاکہ افغانستان کے راستے سے پاکستان اور ازبکستان کی ایک دوسرے سے منسلک ہونے کے راہ ہموار ہو مزید پڑھیں

ہیٹی کے صدر کے قتل کے الزام میں گرفتار بعض افراد نے امریکہ سے فوجی تربیت لی: پینٹاگون

ویب ڈیسک —  امریکہ کے محکمۂ دفاع پینٹاگون کے ایک ترجمان نے وائس آف امریکہ کو ایک ای میل پیغام میں تصدیق کی ہے کہ ہیٹی کے صدر جوونیل موئس کی ہلاکت کے الزام میں گرفتار ملزمان میں سے بعض امریکہ کی فوجی اور تربیتی پروگراموں میں حصہ لے چکے ہیں۔ لیفٹینینٹ کرنل کین ہافمین مزید پڑھیں