کیا افغانستان کی فوج طالبان کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے؟

لاہور —  "ہم نے لگ بھگ تین لاکھ افغان فوجیوں کو گزشتہ 20 برس کے دوران ہر طرح کی جدید تربیت اور ہتھیاروں سے لیس کیا ہے۔ مجھے اس بات پر زور دینے دیں کہ ہر وہ جدید ہتھیار جو کسی بھی ماڈرن فوج کے پاس ہوتے ہیں لہذٰا افغان فوج با آسانی تقریباً 75 مزید پڑھیں

اسرائیلی سافٹ ویئر کے ذریعے انسانی حقوق کے کارکنوں اور صحافیوں کے فون ہیک کرنے کا انکشاف

ویب ڈیسک —  دہشت گردوں اور جرائم پیشہ افراد کا سراغ لگانے کے لیے بنائے گئے اسرائیلی سپائی ویئر (سافٹ ویئر) کے ذریعے دنیا کے کئی ممالک میں انسانی حقوق کے کارکنوں، صحافیوں اور تاجروں کے اسمارٹ فونز ہیک کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ اسرائیلی کمپنی نے پیگاسس نامی جاسوسی سافٹ ویئر کے استعمال کا مزید پڑھیں

دوحہ مذاکرات: افغان حکومت اور طالبان کا تنازع کے حل کے لیے آئندہ ہفتے دوبارہ ملنے پر اتفاق

ویب ڈیسک —  افغان حکومت اور طالبان کے وفد کے درمیان قطر کے دارالحکومت دوحہ میں دو روزہ مذاکرات اختتام پذیر ہو گئے ہیں اور فریقین نے تنازع کے حل کے لیے آئندہ ہفتے دوبارہ ملنے پر اتفاق کیا ہے۔ افغانستان کی قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ سمیت افغان حکومت کے سینئر نمائندے مزید پڑھیں

کان فلم فیسٹیول کا سب سے معتبر ایوارڈ تاریخ میں دوسری بار خاتون کے نام

ویب ڈیسک —  آسکر کے بعد فلمی دنیا کے سب سے بڑے میلے ‘کان فلم فیسٹیول’ کا معتبر ترین ایوارڈ ‘پام ڈی اور’ فرانسیسی خاتون ہدایت کارہ جولیا ڈوکورنو اپنے نام کرنے میں کامیاب ہو گئی ہیں۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق فرانسیسی ہدایت کارہ جولیا ڈوکورنو کی ڈرامہ اور تھرل پر مبنی فلم مزید پڑھیں

کرونا سے بچاؤ کی تدابیر کے ساتھ مناسکِ حج کی ادائیگی، عازمین میدان عرفات میں جمع

ویب ڈیسک —  سعودی عرب میں مسلسل دوسرے برس کرونا وائرس کے باعث محدود تعداد میں حج کی ادئیگی شروع ہوگئی ہے اور آج حجاج میدانِ عرفات میں جمع ہو کر اس کا سب سے اہم رُکن وقوفِ عرفہ ادا کریں گے۔ ماضی میں حج کے لیے ہر سال دنیا بھر سے لاکھوں مسلمان سعودی مزید پڑھیں

ڈی جی خان: مسافر بس اور ٹرالر میں تصادم، 30 افراد ہلاک

لاہور —  پاکستان کے صوبے پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان میں مسافر بس اور ٹرالر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 30 افراد ہلاک اور 40 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ مسافر بس سیالکوٹ سے راجن پور جا رہی تھی تھی جو ڈیرہ غازی خان (ڈی جی خان) بائی پاس پر جھوک یارو مزید پڑھیں

افغان سفیر کی صاحبزادی کا اسلام آباد سے مبینہ اغوا، ‘مجھے کہا گیا تم کمیونسٹ کی بیٹی ہو’

اسلام آباد —  پاکستان میں افغان سفیر کی صاحبزادی کے مبینہ اغوا اور تشدد کے واقعے کے بعد پولیس نے افغان سفیر کی صاحبزادی سلسلہ علی خیل کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا ہے۔ پاکستان کے وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ افغان سفیر کی بیٹی اسلام آباد کی کھڈا مزید پڑھیں