فوج کی ناکام بغاوت کو پانچ برس مکمل، ترکی میں کیا کچھ بدل چکا ہے؟

انقرہ —  ترک فوج کے ایک دھڑے کے صدر رجب طیب ایردوان کی حکومت کا تختہ الٹنے کی ناکام کوشش کو پانچ برس بیت گئے ہیں۔ ترک صدر نے اپنے حامیوں کو دارالحکومت انقرہ میں اس دن کی یاد کو تازہ کرنے کے لیے جمع ہونے کی ہدایت کی ہے۔ ترکی میں جمعرات کو عام مزید پڑھیں

افغان حکام کا پاکستان سے متصل سرحدی علاقہ طالبان کے قبضے سے چھڑانے کا دعویٰ

ویب ڈیسک —  افغان حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے پاکستان سے متصل سرحد کو طالبان کے قبضے سے چھڑا لیا ہے لیکن طالبان نے افغان حکام کے اس دعوے کی تردید کی ہے۔ طالبان کے جنگجوؤں نے بدھ کو پاکستان کی چمن سرحد سے متصل اسپن بولدک کے علاقے کا کنٹرول مزید پڑھیں

افغانستان سے انخلا کے سنگین نتائج نکل سکتے ہیں: سابق صدر بش

ویب ڈیسک —  امریکہ کے سابق صدر جارج ڈبلیو بش نے افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کو ایک غلطی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ "اس کے نتائج ناقابل یقین حد تک برے ہو سکتے ہیں”۔ انہوں نے یہ بات بین الاقوامی نشریاتی ادارے ‘ڈوئچے ویلے’ کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں کہی۔ سابق مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر میں جھڑپ میں تین مشتبہ عسکریت پسند ہلاک، پلوامہ میں کرفیو نافذ

سرینگر —  بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے جنوبی شہر پلوامہ میں سیکیورٹی فورسز کی ایک کارروائی کے دوران تین مشتبہ عسکریت پسند ہلاک ہوئے ہیں۔ انتظامیہ نے کشیدگی کے پیشِ نظر بُدھ کی صبح کرفیو نافذ کر دیا جب کہ علاقے میں موبائل انٹرنیٹ کی سروسز بھی معطل کر دی گئی ہیں۔ حکام کا مزید پڑھیں

نیو یارک: ایرانی حکومت کی ناقد صحافی کے اغوا کی کوشش، چار افراد کے خلاف فرد جرم عائد

ویب ڈیسک —  ایران نے نیو یارک میں ایرانی نژاد صحافی اور انسانی حقوق کی سرگرم کارکن کے اغوا کی کوشش میں ملوث ہونے کے امریکی الزامات کو مضحکہ خیز اور بے بنیاد قرار دیا ہے۔ ایران کے سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادے نے بدھ کے مزید پڑھیں

افغانستان سے انخلا کے ‘سنگین نتائج’ نکل سکتے ہیں، سابق صدر بش

ویب ڈیسک —  سابق امریکی صدر جارج ڈبلیو بش نے افغانستان سے امریکی فوج کے انخلاٗ کو ایک غلطی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ "اس کے نتائج ناقابل یقین حد تک برے ہو سکتے ہیں”۔ انہوں نے یہ بات بین الاقوامی نشریاتی ادارے ڈوئچے ویلے کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں کہی۔ سابق امریکی مزید پڑھیں

بائیڈن کی سینیٹ میں آمد، ڈیموکریٹ ارکان کا ساڑھے تین ٹریلین ترقیاتی منصوبے پر سمجھوتے کا اعلان

ویب ڈیسک —  صدر بائیڈن نے بدھ کے روز کانگریس کے ذریعے ساڑھے تین ٹریلین ڈالر کے ملکی ترقی کے منصوبے کو آگے بڑھانے کے لیے سینیٹ کے ڈیموکریٹ ارکان سے ملاقات کی۔ ایک روز قبل پارٹی کے قائدین نے وفاقی وسائل، انفراسٹرکچر کی تعمیر، آب و ہوا کی تبدیلی سے نمٹنے اور معمرافراد کی مزید پڑھیں

افغانستان میں امریکہ اور نیٹو کی مدد کرنے والوں کی منتقلی، جولائی کے آخر میں خصوصی پروازیں

ویب ڈیسک —  صدر بائیڈن کی ہدایت پر امریکہ ان افغان باشندوں اور ان کے اہل خانہ کی نقل مکانی کے لیے امدادی پروازیں شروع کر رہا ہے جنہوں نے افغانستان میں امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے مشن کی مدد کی اور جن کی امیگریشن کے لیے درخواستیں جانچ پڑتال کے مراحل میں ہیں۔ مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات نے بھی اسرائیل میں سفارت خانہ کھول لیا

تل ابیب —  متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے اسرائیل میں اپنا سفارت خانہ کھول لیا ہے۔ حکام نے بدھ کو تصدیق کی کہ یو اے ای نے تل ابیب میں نئے اسٹاک ایکسچینج کی عمارت میں سفارت خانہ کھولا ہے۔ یہ اقدام اسرائیل اور متحدہ عرب امارات میں سفارتی تعلقات بحال ہونے کے مزید پڑھیں