پینٹاگون نے مائیکروسافٹ کلاؤڈ سے معاہدہ منسوخ کر دیا

ویب ڈیسک —  امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے منگل کے روز اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس نے امریکی سافٹ ویئر کمپنی مائیکروسافٹ کے ساتھ 10 ارب ڈالر کا ایک معاہدہ منسوخ کر دیا ہے۔ اس معاہدے کے تحت پینٹاگون نے مائیکروسافٹ کی کلاؤڈ سروسز استعمال کرنا تھیں۔ پینٹاگون کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

ویکسین نہ لگوانے والے افراد خطرہ بن رہے ہیں، صدر بائیڈن کا انتباہ

ویب ڈیسک —  امریکہ کی دس ریاستوں میں کرونا کیسز میں تیزی سے اضافے کے پیشِ نظر صدر جو بائیڈن نے منگل کو خبر دار کیا ہے کہ لاکھوں امریکی ایسے ہیں جنہوں نے اب تک ویکسین نہیں لگوائی ہے اور ان کی وجہ سے وہ تمام علاقے خطرے سے دو چار ہیں جہاں یہ مزید پڑھیں

روس میں مسافربردار طیارے کے حادثے میں 28 افراد ہلاک

ویب ڈیسک —  روس کی سرکاری ایوی ایشن ایجنسی نے کہا ہے کہ کامچاٹکا کے علاقے میں لاپتا ہونے والے مسافر بردار طیارے کا ملبہ اوخوٹسکا کے ساحل کے قریب ایک ائیر پورٹ کے رن وے سے لگ بھگ پانچ کلومیٹر کے فاصلے سے مل گیا ہے۔ بدقسمت طیارہ اس ایئرپورٹ پر لینڈ کرنے والا مزید پڑھیں

مسائل کے باوجود طالبان سے علاقے واپس لے لیں گے، افغان سیکیورٹی چیف

ویب ڈیسک —  افغانستان کے قومی سلامتی کے سربراہ نے منگل کے روز کہا ہے کہ طالبان کی جانب سے علاقوں پر تیزی سے قبضے کی وجہ افغانستان سے امریکی قیادت والی غیر ملکی فوجوں کا انخلا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حکومت اس صورت حال پر قابو پانے کے لیے اقدامات کر رہی مزید پڑھیں

پینٹاگان نے مائیکروسافٹ کلاؤڈ سے معاہدہ منسوخ کر دیا

ویب ڈیسک —  امریکی محکمہ دفاع پینٹاگان نے منگل کے روز اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس نے امریکی سافٹ ویئر کمپنی مائیکروسافٹ کے ساتھ 10 ارب ڈالر کا ایک معاہدہ منسوخ کر دیا ہے۔ اس معاہدے کے تحت پینٹاگان نے مائیکروسافٹ کی کلاؤڈ سروسز استعمال کرنی تھیں۔ پینٹاگان کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

بھارت: ریاست مخالف سرگرمیوں کے الزام میں قید انسانی حقوق کے کارکن فادر اسٹن کا انتقال

نئی دہلی —  بھارت میں انسدادِ دہشت گردی قانون ‘یو اے پی اے’ کے تحت قید انسانی حقوق کے کارکن فادر اسٹن سوامی کے انتقال پر بھارت کے سماجی حلقوں اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ چوراسی سالہ اسٹن سوامی رعشہ کے مریض تھے اور پیر کو ممبئی کے ایک مزید پڑھیں

افغانستان میں 20 برس تک جاری رہنے والی جنگ سے کیا کھویا، کیا پایا؟

افغانستان میں جنگ کے 20 برس کے دوران اربوں ڈالرز خرچ کیے گئے جب کہ کئی ممالک کے کی افواج کے ہزاروں اہلکاروں نے خدمات انجام دیں اور اب یہ جنگ اپنے اختتامی مراحل میں ہے۔ ان دو دہائیوں میں کیا کچھ ہوتا رہا؟ امریکہ کو اس جنگ میں کیا نقصان ہوا اور فائدے کیا مزید پڑھیں

اسرائیل کی حکومت کو عرب شہریوں سے متعلق متنازع قانون کی تجدید میں ناکامی

ویب ڈیسک —  اسرائیل کی پارلیمان میں حکومت کو وہ قانون دوبارہ منظور کرنے میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے جس کے تحت اسرائیل کے عرب شہریوں پر پابندی عائد کی جانا تھی کہ وہ مغربی کنارے یا غزہ سے تعلق رکھنے والے شریکِ حیات کو ساتھ نہ رکھ سکیں اور نہ ہی ان مزید پڑھیں