بلوچ عسکریت پسندوں سے مذاکرات کا عندیہ، فیصلہ عمران خان کریں گے یا کوئی اور؟

کوئٹہ —  پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے بلوچستان کے مسائل کرنے کے لیے بلوچ عسکریت پسند رہنماؤں سے مذاکرات کا عندیہ دیا ہے جس کے بعد سیاسی حلقوں میں یہ بحث جاری ہے کہ آیا بلوچستان کے معروضی حالات کے تناظر میں ایسا ممکن ہو سکے گا یا نہیں۔ عمران خان نے ان مزید پڑھیں

افغانستان سے مزید پناہ گزینوں کی پاکستان آمد کا اندیشہ، عارضی آباد کاری کے لیے تجاویز زیرِ غور

اسلام آباد —  پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان کے ہمسایہ ممالک ایران اور ازبکستان کے ساتھ مل کر افغان سیاسی تصفیے کے لیے اپنا کردار ادا کرے گا تاکہ افغانستان میں پائیدار امن آ سکے۔ وزیرِ اعظم عمران خان نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اگر افغانستان میں مزید پڑھیں

نیا عالمی تجارتی معاہدہ آر سی ای پی؛ کیا چین زیادہ فائدے میں رہے گا؟

ویب ڈیسک —  نئے عالمی تجارتی معاہدے سے، جس پر حال ہی میں 130 ملکوں نے دستخط کیے ہیں، اور جسے پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے امریکہ برسوں تک کوششیں کرتا رہا ہے، تجارتی ماہرین کے مطابق امریکہ کی نسبت چین کو زیادہ فائدہ پہنچ سکتا ہے۔ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ دونوں ہی اقتصادی مزید پڑھیں

بھارتی وزیر اعظم کی دلائی لاما کو سالگرہ مبارک، چین کی ناراضگی مول لینےکا خطرہ

ویب ڈیسک —  ایک ایسے وقت جب بھارت اور چین میں کشیدگی برقرار ہے، بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے تبت کے روحانی رہنما دلائی لاما سے خیر سگالی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں ان کی سالگرہ کی مبارک باد دی ہے۔ دلائی لاما سن 1959 میں تبت کے علاقے میں چین کے خلاف ناکام مزید پڑھیں

جموں و کشمیر کی سیاسی جماعتوں کا اتحاد مودی سے ملاقات کے بعد بھی مایوس

سری نگر —  بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کی قومی دھارے میں شامل سیاسی جماعتوں کا اتحاد پیپلز الائنس فار گپکار ڈیکلریشن (پی اے جی ڈی) حال ہی میں وزیرِ اعظم نریندر مودی کی جانب سے بلائی جانے والی کل جماعتی کانفرنس سے مایوس ہے۔ پی اے جی ڈی کے رہنماؤں نے شکوہ کیا ہے مزید پڑھیں

‘ڈیلٹا’ قسم کے پھیلاؤ کے باوجود برطانیہ کا کرونا پابندیاں ختم کرنے کا عندیہ

ویب ڈیسک —  برطانیہ کے وزیرِاعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں کرونا وائرس کی تیزی سے پھیلنے والی ‘ڈیلٹا’ قسم کے کیسز میں اضافے کے باوجود 19 جولائی کو لاک ڈاؤن ختم کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ تاہم ان کے بقول اس سے متعلق حتمی فیصلہ آئندہ ہفتے کیا جائے گا۔ مزید پڑھیں

کرونا وبا کے سائے تلے ستارے ‘کان فلم فیسٹیول’ میں جلوے بکھیرنے کے لیے تیار

ویب ڈیسک —  کرونا وائرس کے سائے تلے فرانس کے ساحلی شہر کان میں فلمی دنیا کے سب سے بڑے میلے ‘کان فلم فیسٹیول’ کا آغاز آج بروز منگل سے ہو گا۔ فرانس میں کرونا کے ڈیلٹا ویرینٹ کے پھیلاؤ کے خوف سے ‘کان فلم فیسٹیول’ کے منتظمین اور حکام ایونٹ کو کامیاب بنانے کے مزید پڑھیں

امریکہ نے بگرام ایئر بیس بغیر بتائے، رات کی تاریکی میں خالی کیا: افغان فوجی حکام کا دعویٰ

ویب ڈیسک —  افغان فوج کے حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ نے بگرام ایئربیس رات کی تاریکی میں خالی کیا اور اس ضمن میں بیس کے مقامی کمانڈر تک کو آگاہ نہیں کیا گیا جنہیں دو گھنٹے بعد امریکی اہلکاروں کے جانے کا علم ہوا۔ ​خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق مزید پڑھیں

افغانستان میں عوام طالبان کے خلاف مسلح کیوں ہو رہے ہیں؟

اسلام آباد —  "میں مزار شریف کا رہائشی ہوں۔ میری یہاں دُکان ہے۔ جب صوبہ بلخ کے چند اضلاع پر طالبان کا قبضہ ہوا تو مجھے فکر لاحق ہوئی کہ کہیں اس کے بعد طالبان مزار شریف کا رخ نہ کر لیں۔” یہ کہنا ہے ایمل کا، جو افغانستان کے شمال میں طالبان کی بڑھتی مزید پڑھیں