میامی: ہلاکتیں 27 ہو گئیں، 117 لاپتا، باقی ماندہ عمارت گرا دی گئی

ویب ڈیسک —  امدادی کارکنوں نے پیر کے روز میامی کے ساحلی علاقے میں منہدم ہونے والی عمارت کے ملبے میں سے مزید تین افراد کی باقیات نکال لی ہیں، جس کے بعد ہلاک ہونے والوں کی تعداد 27 ہو گئی ہے جب کہ 118 افراد ابھی تک لاپتا ہیں۔ میامی ڈیڈ کاؤنٹی کی میئر مزید پڑھیں

گلوبل بزنس ٹیکس کا معاہدہ ایک بڑی کامیابی ہے، امریکی وزیر خزانہ جینٹ یلین

ویب ڈیسک —  بائیڈن انتظامیہ کی وزیر خزانہ جینٹ یلین نے 130 ملکوں کے درمیان تجارت پر عائد ٹیکسوں سے متعلق سمجھوتے کو ایک بڑی کامیابی قرار دیتے ہوئے، اسے ‘اقتصادی سفارت کاری’ کی عمدہ مثال سے تعبیر کیا ہے۔ اس معاہدے کے تحت چین، روس، بھارت اور جی-20 کے تمام ارکان سمیت دنیا کے مزید پڑھیں

میامی سانحہ: ہلاکتیں 27 ہو گئیں، 117 لاپتا، باقی ماندہ عمارت گرا دی گئی

ویب ڈیسک —  امدادی کارکنوں نے پیر کے روز میامی کے ساحلی علاقے میں منہدم ہونے والی عمارت کے ملبے میں سے مزید تین افراد کی باقیات نکال لی ہیں، جس کے بعد ہلاک ہونے والوں کی تعداد 27 ہو گئی ہے جب کہ 118 افراد ابھی تک لاپتا ہیں۔ میامی ڈٰیڈ کاؤنٹی کی میئر مزید پڑھیں

‘حنا’ کی ریلیز کے وقت اگر سوشل میڈیا ہوتا تو میرا ‘نروس بریک ڈاؤن’ ہو جاتا: زیبا بختیار

کراچی —  سن 1991 میں ریلیز ہونے والی بھارتی فلم ‘حنا’ میں مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ زیبا بختیار کا کہنا ہے کہ جب انہیں اسکرین ٹیسٹ کے لیے بھارت بلایا گیا تو ان کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ اس کردار کے لیے ان کا انتخاب ہوجائے گا۔ فلم ‘حنا’​ مزید پڑھیں

‘ہندو مسلم اتحاد’ سے متعلق آر ایس ایس سربراہ کے بیان پر بھارت میں نئی بحث

نئی دہلی —  بھارت کی ہندو قوم پرست تنظیم راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت کے ملک میں مذہبی ہم آہنگی کو فروغ دینے اور مسلمانوں کے ساتھ اختلافات کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے کے بیان کے بعد ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ بعض ماہرین کا کہنا مزید پڑھیں

طالبان کی پیش قدمی اور تیزی سے بدلتی زمینی صورتِ حال، افغانستان میں ہو کیا رہا ہے؟

اسلام آباد —  افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا اور طالبان کی جانب سے کئی اضلاع پر قبضے اور مزید علاقوں کی جانب پیش قدمی کے باعث زمینی صورتِ حال میں ہر روز نئی تبدیلی آ رہی ہے۔ گزشتہ ماہ کے دوران طالبان نے ملک کے شمال میں 100 سے زائد اضلاع کا کنٹرول حاصل مزید پڑھیں

امریکہ کا 245 واں یوم آزادی، ملک بھر میں رنگارنگ تقریبات

ویب ڈیسک —  ریاستہائے متحدہ امریکہ نے اتوار کو اپنا 245واں یوم آزادی منایا۔ ساتھ ہی اس سال یہ بہت سی خاندانی اور عوامی تقریبات کی علامتی تجدید کا بھی دن تھا، کیونکہ ایک سال سے زیادہ عرصے سے کرونا وائرس کی وبا کی پابندیوں کے باعث یہ تقریبات زیادہ تر محدود رہی تھیں یا مزید پڑھیں

جاپان میں مٹی کے تودے پھسلنے سے چار افراد ہلاک، درجنوں لاپتا

ویب ڈیسک —  جاپان میں شدید طوفانی بارشوں کے بعد مٹی کے تودے پھسلنے کے ایک بڑے حادثے کے بعد امدادی کارکن لاپتا ہونے والے افراد کی تلاش کا کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔ لینڈسلائیڈ کے اس واقعہ میں جاپان کے ایک ساحلی علاقے میں کم از کم چار افراد ہلاک اور ایک سو سے مزید پڑھیں