ترکی سمیت 17 ملک انسانی اسمگلنگ کی روک تھام میں ناکام قوموں کی امریکی فہرست میں شامل

ویب ڈیسک —  امریکہ کے محکمۂ خارجہ نے ترکی سمیت 17 ملکوں کو انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے اقدامات کرنے میں بری طرح ناکام ملکوں کی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔ وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن نے انسانی اسمگلنگ پر مرتب کردہ سالانہ رپورٹ جمعرات کو محکمۂ خارجہ میں منعقدہ خصوصی تقریب کے مزید پڑھیں

ٹرمپ کی کمپنی اور ان کے بااعتماد ساتھی کو ٹیکس چوری کے الزامات کا سامنا

ویب ڈیسک —  امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کمپنی اور اس کے مالی امور کے سربراہ ایلن وسلبرگ کو ٹیکس ادا نہ کرنے کے الزامات کا سامنا ہے اور اس سلسلے میں تحقیقات اور عدالتی کارروائی جاری ہے۔ جمعرات کو نیویارک کی ایک عدالت میں ٹرمپ کے بااعتماد ساتھی ایلن وسلبرگ پیش ہوئے مزید پڑھیں

سیاحت میں کمی سے عالمی معیشت کو چار ٹریلین ڈالرز کا نقصان

ویب ڈیسک —  سیاحت سے دنیا کے کروڑوں لوگوں کا بالواسطہ اور بلاواسطہ روزگار وابستہ ہے لیکن عالمی وبا کے دوران معیشت کا یہ شعبہ دنیا بھر میں بری طرح متاثر ہوا۔ ایک تازہ ترین رپورٹ کے مطابق معاشی سرگرمیوں میں کمی اور سفری بندشوں کے دور میں سیاحت میں جمود کی سی کیفیت کے مزید پڑھیں

افغانستان کے مشیر قومی سلامتی کا دورہ ماسکو، روس امن عمل میں کیا کردار ادا کر سکتا ہے؟

واشنگٹن ڈی سی —  افغانستان کی قومی سلامتی کے مشیر روس پہنچے ہیں جہاں وہ کابل اور ماسکو کے درمیان ممکنہ فوجی تعاون پر بات چیت کریں گے۔ افغانستان کے نیشنل سیکیورٹی کے مشیر کے دفتر سے جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ روس میں دو روزہ قیام کے دوران حمداللہ محب مزید پڑھیں

جنوبی کوریا میں عمر رسیدہ خواتین روایات شکنی پر آمادہ

ویب ڈیسک —  جنوبی کوریا کا پاپ میوزک، فلمیں، کاسمیٹکس اور فونز تو دنیا بھر میں مشہور ہیں ہی، لیکن اب کوریائی خطے کی عمر رسیدہ خواتین بھی خود سے وابستہ مخصوص معاشرتی رویوں اور توقعات کو چیلنج کر کے دنیا میں اک نئی روایت قائم کر رہی ہیں۔ کسی بھی ملک کا ٹی وی مزید پڑھیں

ڈونلڈ رمز فیلڈ کون تھے اور امریکی تاریخ میں اتنے اہم کیوں ہیں؟

واشنگٹن ڈی سی —  امریکہ کے سابق صدر جارج ڈبلیو بش کے دورِ حکومت میں وزیرِ دفاع کے منصب پر فائز رہنے والے ڈونلڈ رمز فیلڈ بدھ کے روز 88 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ انہیں امریکہ کی حالیہ تاریخ کی اہم ترین عراق جنگ کا خالق سمجھا جاتا ہے۔ رمز فیلڈ اپنے مزید پڑھیں