قومی سلامتی کمیٹی کا بند کمرہ اجلاس: کن امور پر بات ہو گی؟

اسلام آباد —  پاکستان کی قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا ایک غیر معمولی اجلاس جمعرات کو پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہو رہا ہے۔ اس غیر معمولی اجلاس میں افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کے سبب بدلتی علاقائی صورتِ حال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے اراکین پر مشتمل مزید پڑھیں

کیا جموں میں فضائی اڈے پر ڈرون حملہ بھارت کے لیے نیا سیکورٹی چیلنج ہے؟

نئی دہلی —  بھارت کی ایئر فورس کے ​جموں اسٹیشن پر 27 جون کو ڈرون حملے اور پھر اس کے بعد بھی علاقے میں ڈرون طیارے فضا میں دیکھے جانے کے متعدد واقعات کے دفاعی، سیاسی و صحافتی حلقوں میں یہ بحث جاری ہے کہ کیا ڈرون حملے بھارت کے لیے نیا سیکیورٹی چیلنج بن مزید پڑھیں

سرگودھا: توہینِ مذہب کے الزام پر بینک مینیجر کو قتل کرنے والے سیکیورٹی گارڈ کو سزائے موت

لاہور —  پنجاب کے وسطی ضلعے سرگودھا کی مقامی عدالت نے توہینِ مذہب کے الزام پر بینک کے مینیجر کو قتل کرنے والے ملزم کو سزائے موت سنا دی ہے۔ بینک مینیجر کو قتل کرنے والے سیکیورٹی گارڈ احمد نواز کو انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے دو بار سزائے موت، 12 سال قید اور مزید پڑھیں

شام میں امریکی فورسز پر راکٹ حملے ایرانی حمایت یافتہ گروپ نے کیے: پینٹاگون

ویب ڈیسک —  امریکہ کے محکمۂ دفاع پینٹاگون نے کہا ہے کہ پیر کے روز شام میں امریکی فورسز پر راکٹوں کے حملے اس ملیشیا کی جانب سے کیے گئے تھے جسے ایرانی سرپرستی حاصل ہے۔ پینٹاگون کے پریس سیکرٹری جان کربی نے منگل کے روز نامہ نگاروں کو بتایا کہ ہم اس مفروضے پر مزید پڑھیں

امریکہ کے سابق وزیرِ دفاع ڈونلڈ رمز فیلڈ انتقال کر گئے

واشنگٹن ڈی سی —  امریکہ کے سابق صدر جارج ڈبلیو بش کے دورِ حکومت میں وزیرِ دفاع کے منصب پر فائز رہنے والے ڈونلڈ رمز فیلڈ بدھ کے روز 88 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ وہ عراق جنگ کے خالق تھے۔ رمز فیلڈ کا انتقال نیو میکسیکو کے تاؤس نامی قصبے میں مزید پڑھیں

امریکہ کے مجسمۂ آزادی کی ‘چھوٹی بہن’ نیویارک پہنچ گئی

ویب ڈیسک —  فرانس سے روانہ کیا گیا چھوٹا ‘مجسمۂ آزادی’ امریکہ کے شہر نیویارک پہنچ گیا ہے۔ بحر اوقیانوس میں نو روز تک سفر کرنے کے بعد تین میٹر کا یہ چھوٹا مجسمۂ آزادی بدھ کو نیویارک پہنچا ہے۔ مجسمۂ آزادی کی اس نقل کو ‘لٹل سسٹر’ کا نام دیا گیا ہے۔ چار جولائی مزید پڑھیں

حدبندی کمیشن پر کشمیر میں خدشات ؟

سرینگر(ساوتھ ایشین وائر)قومی حد بندی کمیشن کے اراکین جموں و کشمیر کے تین روزہ دورے کے دوران سیاسی اسمبلی نشستوں کی نئی حدبندی پر تبادلہ خیال کریں گے۔ یہ دورہ 6 جولائی کو شروع ہوگا۔ چوبیس جون کو دہلی میں مختلف مین اسٹریم سیاسی رہنماوں کے ساتھ وزیر اعظم نریندر مودی کی ملاقات کے بعد مزید پڑھیں

کرونا ویک ویکسین، بہت زیادہ موثر نہیں، مگر نہ ہونے سے بہتر ہے

ویب ڈیسک —  انڈونیشیا میں چینی کمپنی سائنو ویک بائی ٹیک کی کرونا وائرس کی ویکسین، کرونا ویک کی دونوں خوراکیں لینے کے باوجود طبی عملے کے کئی کارکنوں کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے اگرچہ چین کی ویکسین زیادہ موثر تو نہیں ہے لیکن کچھ نہ ہونے سے کہیں بہتر مزید پڑھیں