ویب ڈیسک — امریکی ریاست فلوریڈا میں چھ روز قبل گرنے والی 12 منزلہ عمارت کے ملنے سے ایک اور شخص کی باقیات ملنے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 11 تک پہنچ گئی ہے۔ جب کہ اب بھی 151 سے زائد لاپتا رہائشیوں کی تلاش جاری ہے۔ امدادی کارکنوں بھاری مشینری کی مدد سے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
قومی اسمبلی سے فنانس بل 2021-22 کثرت رائے سے منظور
اسلام آباد — قومی اسمبلی نے فنانس بل برائے 2021-22 کی کثرت رائے سے منظوری دیدی ہے جس کے بعد آئندہ مالی سال 2021-22 کا بجٹ منظور کر لیا گیا ہے۔ فنانس بل پیش کرنے سے قبل بل پیش کرنے کی تحریک میں حکومت نے 138 ووٹوں کے مقابلہ میں 172 ووٹوں کے ذریعے اپوزیشن مزید پڑھیں
امریکہ اور تائیوان کے درمیان تجارتی تعلقات بڑھانے پر بدھ کو مذاکرات
ویب ڈیسک — امریکہ نے کہا ہے کہ وہ اس ہفتے تائیوان کے ساتھ تجارتی مذاکرات کا منتظر ہے۔ چین کے اعتراض کے باوجود، یہ دونوں معیشتیں دوطرفہ تجارتی تعلقات میں اضافہ کر رہی ہیں۔ پانچ سال کے وقفے کے بعد امریکہ اور تائیوان ‘ٹریڈ اینڈ انوسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ یعنی ٹی آئی ایف اے مزید پڑھیں
منگل، 29 جون دو ہزار اکیس کا بلٹن
No media source currently available
بھارت میں خواجہ سراؤں کو ویکسین کی فراہمی کی کوششیں
No media source currently available
جی ٹونٹی اجلاس: امریکی وزیر خارجہ بلنکن کا عالمی مسائل کے حل کے لیے تعاون پر زور
ویب ڈیسک — اٹلی میں منگل کو ہونے والے جی ٹونٹی گروپ کے اجلاس میں عالمی وبا، آب و ہوا کی تبدیلی اور خوراک کی دستیابی کو یقینی بنانے جیسے اہم مسائل ایجنڈے کے چیدہ چیدہ موضوعات ہوں گے۔ کرونا وبا کے پھوٹنے کے بعد اٹلی کے شہر متیرا میں ہونے والا گروپ کا یہ مزید پڑھیں
کرونا وبا سے ترکی میں موجود شامی پناہ گزینوں کی مشکلات میں اضافہ
ویب ڈیسک — کرونا وائرس کی وبا نے ترکی میں موجود لاکھوں شامی پناہ گزینوں کو مزید غربت میں دھکیل دیا ہے اور ان پر قرضوں کا بوجھ ناقابلِ برداشت ہوتا جا رہا ہے۔ مارچ 2011 میں جب سے شام کی خانہ جنگی کا آغاز ہوا ہے، لاکھوں شامی باشندے اپنے ملک سے دوسرے ملکوں مزید پڑھیں
اسلامی ترقیاتی بینک پاکستان کو 4.5 ارب ڈالر قرض فراہم کرے گا
اسلام آباد: پاکستان اسلامی ترقیاتی بینک سے 4.5 ارب ڈالر کا قرضہ حاصل کریگا جب کہ معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکومت پاکستان اور اسلامی ترقیاتی بینک ( آئی ڈی بی ) کے درمیان 3سالہ فریم ورک ایگریمنٹ پر دستخط ہوگئے ہیں جس کے تحت بینک تیل اور گیس مزید پڑھیں
امریکہ میں معذور افراد کی زندگی کتنی آسان ہے؟
No media source currently available
امریکہ میں شدید گرمی کی لہر، بلند درجۂ حرارت کے کئی ریکارڈ ٹوٹ گئے
ویب ڈیسک — امریکہ کی شمال مغربی ریاستیں گرمی کی شدید لہر کی لپیٹ میں ہیں اور بلند درجۂ حرارت کے کئی ریکارڈ ٹوٹ چکے ہیں۔ امریکہ میں موسمیات کی قومی سروس کے مطابق گرمی کی شدید لہر میں ریاست اوریگون کے سب سے بڑے شہر پورٹ لینڈ میں پیر کو درجۂ حرارت 46 ڈگری مزید پڑھیں