ویب ڈیسک — اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے افریقی نژاد افراد کے خلاف نسل پرستی کی بنیاد پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے مکمل خاتمے، اس میں ملوث افراد کو جواب دہ ٹھہرانے اور متاثرین کو معاوضہ ادا کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ اقوام مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
پاکستان میں کرونا کیسز میں نمایاں کمی، بین الاقوامی پروازیں بڑھانے کا فیصلہ
اسلام آباد — پاکستان میں کرونا کیسز کی تعداد میں نمایاں کمی سامنے آئی ہے اور این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں مثبت کیسز کی شرح صرف دو فیصد کے لگ بھگ رہ گئی ہے۔ گزشتہ روز 44 ہزار 496 ٹیسٹس میں 914 افراد کے نتائج مثبت آئے مزید پڑھیں
پیر، 28 جون 2021 کا بلیٹن
No media source currently available
بلنکن کا اتحادی ممالک سے داعش کے خلاف جنگ پر توجہ مرکوز رکھنے پر زور
ویب ڈیسک — امریکی وزیرِ خارجہ اینٹی بلنکن نے اتحادی ممالک سے کہا ہے کہ وہ افریقہ میں داعش کے ساتھیوں کے مقابلے کے ساتھ اس گروپ کو شکست دینے پر توجہ مرکوز رکھیں۔ بلنکن پیر کے روز اٹلی میں داعش کو شکست دینے کے عالمی اتحاد کی ایک میٹنگ کے آغاز پر بات کر مزید پڑھیں
سعودیہ میں یکم اگست سے ویکسی نیشن بنیادی شرط ہوگی
سعودی عرب میں یکم اگست سے مارکیٹوں، سرکاری اور نجی دفاتر جانے کیلئے ویکسی نیشن بنیادی شرط ہوگی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترجمان سعودی وزارت داخلہ کے مطابق ویکسین نہ لگوانے والوں کا سرکاری و نجی اداروں ، اسکولز اور شاپنگ مالز میں داخلہ بند ہوگا، ضوابط کے مطابق بیرون ملک سے مزید پڑھیں
‘دیکھنا ہو گا کہ ایف اے ٹی ایف کو سیاسی مقاصد کے لیے تو استعمال نہیں کیا جا رہا’
اسلام آباد — پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی جانب سے ملک کو نگرانی کی فہرست میں برقرار رکھنے کے فیصلے پر ناپسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ "دیکھنا ہو گا کہ اس فورم کو سیاسی مقاصد کے لیے تو استعمال نہیں کیا جا رہا۔” وزیر خارجہ شاہ مزید پڑھیں
امریکہ کے عراق اور شام میں ایران کی حمایت یافتہ ملیشیا پر فضائی حملے
ویب ڈیسک — امریکہ نے اتوار کو عراق اور شام میں ایران کے حمایت یافتہ ملیشیا کے خلاف ایک اور فضائی حملہ کیا ہے۔ اس بار یہ حملے ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا کی طرف سے عراق میں امریکی فوج کے اہلکاروں اور تنصیبات پر کیے گئے ڈرون حملوں کے نتیجے میں کیا گیا ہے۔ برطانوی مزید پڑھیں
تھائی لینڈ: سمندر سے جال نکالنے کے لیے خصوصی آپریشن
مزید لوڈ کریں
‘افغان طالبان کے اہل خانہ پاکستان میں رہائش پذیر ہیں’
ویب ڈیسک — پاکستان کے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ افغان طالبان کے اہل خانہ پاکستانی علاقوں میں رہائش پذیر ہیں، جن میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ارد گرد کے علاقے بھی شامل ہیں۔ پاکستان کے نجی نیوز چینل ‘جیو نیوز’ کو اتوار کو دیے جانے والے انٹرویو میں شیخ مزید پڑھیں
چکور: پاکستان کے قومی پرندے کی کوئٹہ میں فارمنگ
No media source currently available