ویب ڈیسک — جنوبی ایشیا میں پیدا شدہ دفاعی صورت حال کو دیکھتے ہوئے تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ بھارت قومی سلامتی کو درپیش خطرات اور ہمسایہ ملک چین سے لاحق خطرات کے پیش نظر خلا میں اپنی فوجی صلاحیتیں بڑھانا چاہتا ہے۔ بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کے اوبزرور ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ایران جوہری معاہدہ: اسرائیل کا سنجیدہ تحفظات کا اظہار
ویب ڈیسک — اسرائیل کی نئی حکومت نے امریکہ کے ساتھ اتوار کو قریبی تعاون کا اعادہ کیا ہے۔ تاہم اسرائیل کی طرف سے ایران کی جوہری پروگرام سے متعلق بین الاقوامی معاہدے میں دوبارہ شمولیت کے لیے واشنگٹن کی کوششوں کے بارے میں ‘سنجیدہ تحفظات’ کا اظہار کیا ہے۔ اسرائیل کے سابق وزیراعظم بن مزید پڑھیں
دیکھنا ہو گا کہ ایف اے ٹی ایف کو سیاسی مقاصد کے لیے تو استعمال نہیں کیا جا رہا، پاکستان
اسلام آباد — پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی جانب سے ملک کو نگرانی کی فہرست میں برقرار رکھنے کے فیصلے پر ناپسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ "دیکھنا ہو گا کہ اس فورم کو سیاسی مقاصد کے لیے تو استعمال نہیں کیا جا رہا۔” وزیر خارجہ شاہ مزید پڑھیں
ایف بی آر کی اوورسیز پاکستانیوں کیخلاف گھیرا تنگ کرنےکی تیاری
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے خلاف گھیرا تنگ کرتے ہوئے نان ریزیڈنٹ پاکستانیوں کے پانچ سال سے پرانے گوشواروں کی تحقیقات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایف بی آر ذرائع کے مطابق نان ریزیڈنٹ پاکستانیوں کے اثاثوں اور آمدن کے مزید پڑھیں
فلوریڈا میں عمارت گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 5 ہوگئی
ویب ڈیسک — امریکی ریاست فلوریڈا میں تین روز قبل 12 منزلہ عمارت کے گرنے سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 5 تک پہنچ گئی ہے۔ جب کہ ابھی بھی 159 سے زائد رہائشی لاپتا ہیں۔ میامی شہر کی میئر ڈینیالا لیوائن نے صحافیوں سے گفتگو میں بتایا کہ ملبے کی تلاش کے دوران مزید پڑھیں
امریکی بحر الکاہل کے شمال مغربی علاقوں میں ریکارڈ گرمی
ویب ڈیسک — امریکی بحر الکاہل کے کئی شمال مغربی علاقوں میں جہاں ماضی میں ایئر کنڈیشن استعمال کرنے کی ضرورت محسوس نہیں ہوئی تھی، ان دنوں تاریخ کے گرم ترین موسم کی لپیٹ میں ہیں۔ ریاست اوریگان کے شہر پورٹ لینڈ میں ہفتے کے روز درجہ حرارت 42.4 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا مزید پڑھیں
بھارت: جموں ایئر پورٹ پر دو دھماکے
سری نگر — بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے سرمائی صدر مقام جموں کے مضافات میں واقع بھارتی فضائیہ کے ایک اہم ٹھکانے پر یکے بعد دیگرے دو بم دھماکے ہوئے ہیں۔ عہدیداروں کے مطابق اس واقعے میں بھارتی فضائیہ کے دو اہلکار معمولی زخمی ہوئے ہیں۔ تاہم بھارتی حکومت نے اس حساس اور ہائی مزید پڑھیں
وبائی امراض کو پھیلنے سے کیسے روکا جا سکتا ہے؟
No media source currently available
قبائلی بچوں کی اجتماعی قبریں دریافت ہونے پر جسٹن ٹروڈو کا پاپ فرانسس سے معافی مانگنے کا مطالبہ
ویب ڈیسک — کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے دو اجتماعی قبروں سے لگ بھگ ایک ہزار لاشیں ملنے کے بعد مسیحیوں کے کیتھولک روحانی پیشوا پاپ فرانسس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کینیڈا آئیں اور رہائشی اسکولوں میں قبائلی بچوں کے ساتھ کیتھولک چرچ کے روا رکھے جانے والے سلوک پر معافی مانگیں۔ مزید پڑھیں
ڈسکور پاکستان: گھر بیٹھے سیاحتی مقامات کی سیر
No media source currently available