ویب ڈیسک — چین کی حکومت نے امریکہ کی جانب سے چین سے سولر پینل میں استعمال ہونے والے مواد کو درآمد کرنے پر پابندی عائد کرنے کے فیصلے پر یہ کہتے ہوئے تنقید کی ہے کہ یہ اس کی ترقی پر حملہ ہے۔ چین نے کہا ہے کہ وہ اپنے ملک کی کمپنیوں کو مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
افغانستان کے ساتھ شراکت داری ختم نہیں ہو رہی، بائیڈن: انخلا کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں،صدر غنی
واشنگٹن ڈی سی: ویب ڈیسک — صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکہ اور افغانستان کے درمیان شراکت داری ختم نہیں ہو رہی ہے بلکہ قائم رہے گی۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان کی فوج اور ملک کے لیے معاشی مدد بھی ختم نہیں ہو رہی ہے۔ صدر نے ان خیالات کا اظہار افغانستان مزید پڑھیں
پاکستان کو گرے لسٹ سے نکلنے کے لیے مزید اقدامات کرنا ہوں گے، ایف اے ٹی ایف
اسلام آباد — عالمی سطح پر منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت کے تدارک کی نگرانی کرنے والے ادارے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے پاکستان کو گرے لسٹ یعنی نگرانی کی فہرست میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ تنظیم کے صدر مارکس پلیئر نے فرانس کے مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کا مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی کو مستقل بنانے اور غزہ میں امداد پہچانے پر زور
ویب ڈیسک — اقوام متحدہ نے اسرائیل اور حماس میں گزشتہ ماہ ہونے والی جنگ بندی کو مستقل بنانے پر زوردیا ہے اور تنازعہ میں شامل تمام فریقوں سے کہا ہے کہ وہ غزہ میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر دی جانے والی امداد کی فراہمی میں مدد کریں۔ عالمی ادارے کے مشرق وسطیٰ کے مزید پڑھیں
جمعہ، 25 جون 2021 کا بلیٹن
No media source currently available
میامی میں 12 منزلہ عمارت گرنے سے ڈیڑھ سو سے زیادہ افراد لاپتا، چار ہلاک
ویب ڈیسک — امریکی ریاست فلوریڈا کے بحر اقیانوس پر واقع سیاحتی اہمیت کے شہر میامی میں جمعرات کی صبح سویرے ایک 12 منزلہ عمارت کے اچانک گرنے کے بعد سے ڈیڑھ سو سے زیادہ افراد لاپتا ہیں، جب کہ ملبے سے چار نعشیں نکال لی گئی ہیں۔ ایسوسی ایٹڈپریس کی ایک رپورٹ میں بتایا مزید پڑھیں
افریقہ کرونا وائرس کی تیسری لہر کی لپیٹ میں، نئی قسم ڈیلٹا کا پھیلاؤ جاری
ویب ڈیسک — عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ افریقہ کو کوڈ 19 کی تیسری لہر کا سامنا ہے۔ ڈبلیو ایچ او نے بتایا ہے کہ 20 جون سے 474،000 نئے کیسز کے ساتھ مسلسل پانچ ہفتوں کے دوران کیسز میں اضافہ ہوا ہے۔ یہ اضافہ اس براعظم میں کرونا وائرس کی دوسری لہر مزید پڑھیں
افغانستان انخلا: ‘صدر بائیڈن کے لیے بہت کچھ داؤ پر لگا ہوا ہے’
No media source currently available
صدر غنی کیا چاہیں گے؟ صدر بائیڈن کیا دے سکتے ہیں؟ آج اہم ملاقات
واشنگٹن ڈی سی — افغانستان کے صدر اشرف غنی اور قومی مفاہمتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ جمعے کو صدر جو بائیڈن کے ساتھ واشنگٹن میں ملاقات کر رہے ہیں۔ یہ ملاقات ایسے وقت میں ہو رہی ہے جب امریکہ اور نیٹو افواج افغانستان سے مکمل انخلا میں مصروف ہیں اور دوسری جانب طالبان کی مزید پڑھیں
انخلا کے بعد امریکہ لگ بھگ 650 امریکی فوجی افغانستان میں تعینات رکھے گا
ویب ڈیسک — امریکی عہدیداروں کا کہنا ہے کہ افغانستان سے امریکی افواج کا انخلا مکمل ہونے کے بعد بھی سفارت کاروں کی سیکیورٹی کے لیے لگ بھگ 650 فوجی متوقع طور پر افغانستان میں تعینات رہیں گے۔ یہ بات جمعرات کو امریکی اہلکاروں نے ایسو سی ایٹڈ پریس سے گفتگو کرتے ہوئے بتائی مزید پڑھیں