نئی دہلی (ساوتھ ایشین وائر) بھارتی قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے)نے جمعہ کے روز بتایا کہ کہ اس نے پونچھ سازش کیس کے سلسلے میں جموں کی ایک خصوصی عدالت میں تحریک المجاہدین کے سات ارکان کے خلاف چارج شیٹ داخل کی ہے۔ ساوتھ ایشین وائر کے مطابق تحریک المجاہدین کے سات ارکان جن مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
اسٹیٹ ہڈ :’حکومت گھوڑے کے آگے چھکڑا کیوں چاہتی ہے؟:چدمبرم
نئی دہلی(القمرآن لائن)24 جون کو وزیر اعظم نریندر مودی کی 7 لوک کلیان مارگ کی رہائش گاہ پر کل جماعتی اجلاس ساڑھے تین گھنٹے تک جاری رہا۔ اس میٹنگ میں مرکز کی جانب سے اصرار کیا گیا کہ حد بندی کے بعد ہی جموں و کشمیر میں انتخابات منعقد کئے جائیں گے، اس کے بعد مزید پڑھیں
مودی کا کشمیر منتر ناکام؟
مرکزی دھارے کی قیادت ہزیمت اٹھانے کے باوجود نہ متحد ہوئی اور نہ ہندوتوا کے کشمیر ایجنڈے کے خلاف کوئی موقف اختیار کرنے کی ہمت ہی کر سکی۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اور جموں و کشمیر کی قومی دھارے سے وابستہ اس سیاسی قیادت کے بیچ ہونے والی اچانک ملاقات ایک بار پھر عالمی مزید پڑھیں
کشمیری اخبارات نے کل جماعتی میٹنگ کو بالکل اہمیت نہیں دی
سرینگر(القمرآن لائن)جموں و کشمیرسے شائع ہونے والے تمام انگریزی و اردو روزناموں نے دہلی میں کل جماعتی میٹنگ کو اپنے صفحہ اول پر شائع کیا تاہم کسی بھی معروف اخبار میں میٹنگ کے حوالے سے کوئی بھی اداریہ شائع نہیں کیا گیا۔ تقریبا دو برس کے تعطل کے بعد جموں و کشمیر کے سیاسی رہنماوں مزید پڑھیں
امریکہ کے روایتی کھانے کیا ہیں؟
No media source currently available
پاکستان سے بات چیت سے کشمیریوں کو سکون ملتا ہے: محبوبہ مفتی
سابقہ ریاست کی تقسیم کے حتمی ہونے پر بھارتی حکومت کوئی بات کرنا نہیں چاہتی نئی دہلی(ساوتھ ایشین وائر)وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ میٹنگ کے بعد پی ڈی پی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے کہا کہ ‘بھارت اور پاکستان کے مابین بات چیت ہوتی ہے تو کشمیریوں کو سکون ملتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں
امریکہ اور جرمنی ہالوکاسٹ سے انکار کے خلاف مل کر کام کریں گے
ویب ڈیسک — امریکہ اور جرمنی نے ہالوکاسٹ سے انکار اور یہودی مخالفت کا مقابلہ کرنے کے لیے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ امریکی وزیرخارجہ نے، جو ان دنوں یورپ کے دورے پر ہیں، کہا ہے کہ وہ یہ یقینی بنانا چاہتے ہیں کہ موجودہ اور آنے والی نسلوں کو ہالوکاسٹ کا مزید پڑھیں
افغانستان میں امریکی فوج کی مدد کرنے والوں کی امریکہ منتقلی کے عمل میں تیزی
ویب ڈیسک — امریکہ ان ہزاروں افغان باشندوں کو امریکہ میں لا کر آباد کرنے کے پروگرام میں تیزی لا رہا ہے جنہوں نے گزشتہ تقریباً 20 سال کے عرصے میں افغانستان میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکی فورسز کی مدد کی ہے۔ امریکی انتظامیہ کے ایک سینئر عہدے دار نےجمعرات کے روز مزید پڑھیں
واشنگٹن ڈی سی میں پل گرنے سے پانچ افراد زخمی، تحقیقات جاری
ویب ڈیسک — امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں ہائی وے پر بنے پیدل چلنے والوں کے پل کے گرنے کے غیرمعمولی واقعے کے بعد راتوں رات راستہ صاف کر کے ٹریفک کو بحال کردیا گیا ہے۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق ڈی سی کے شمال میں یہ واقعہ بدھ کی دوپہر ایک ٹرک کے مزید پڑھیں
امریکی معیشیت کی شرح نمو میں 2021 کی پہلی سہ ماہی میں ساڑھے چھ فیصد اضافہ
ویب ڈیسک — سال کی پہلی سہ ماہی میں امریکی معیشت کی نمو میں 6.6 فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ اقتصادی ماہرین کے مطابق امریکی معیشت کی ترقی کے لئے یہ سال بہترین ثابت ہوسکتا ہے جس کی وجہ شہریوں کی قوت خرید اور خرچ میں اضافہ ہے۔ دوسری جانب بے روزگاری الاؤنس مزید پڑھیں