وفاقی بجٹ سے آئی ٹی سیکٹر ناخوش کیوں؟

لاہور —  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت نے مالی سال 22-2021 کے لیے 8 ہزار 487 ارب روپے کا وفاقی بجٹ 11 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیا، جس پر اپوزیشن کی طرف سے سخت تنقید کی گئی ہے جب کہ متعدد معاشی ماہرین کی طرف سے کرونا وبا کے باعث مزید پڑھیں

لاہور: حافظ سعید کی رہائش گاہ کے قریب دھماکہ، دو افراد ہلاک 14 زخمی

لاہور —  پنجاب کے شہر لاہور میں کالعدم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کی رہائش گاہ کے قریب ہونے والے دھماکے میں دو افراد ہلاک اور 14 زخمی ہو گئے ہیں۔ لاہور پولیس چیف غلام محمود ڈوگر نے دھماکے میں دو ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے۔ لاہور سے وائس آف امریکہ کے نمائندے ضیا مزید پڑھیں

کشمیر کی نیم بیوہ خواتین :ایک عظیم انسانی ،سماجی و قانونی المیے سے دوچار

23جون بیواوں کا عالمی دن ہے۔ اس دن کو منانے کا فیصلہ اقوام متحدہ نے 21دسمبر2010کو کیا اور پہلا دن 23جون2011کو منایا گیا۔ دراصل یہ لومبا فانڈیشن کے بانی لارڈ لومبا کی والدہ شری متی پشپا وتی لومبا کو خراج عقیدت ہے جو خود بھی بیوہ تھیں اور انھوں نے بیواوں کی فلاح و بہبود مزید پڑھیں

امریکی وزیرِ خارجہ بلنکن یورپ کے دورے میں لیبیا کانفرنس میں شرکت کریں گے

ویب ڈیسک —  امریکہ کے وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن منگل کو جرمنی پہنچ رہے ہیں جہاں وہ لیبیا کے بارے میں ہونے والی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ وہ اس دورے میں اپنے جرمن ہم منصب کے ساتھ ہولوکاسٹ کو جھٹلانے اور یہودیت مخالفت جیسے عوامل سے نمٹنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کریں گے۔ مزید پڑھیں

میانمار: فوج اور مسلح افراد میں جھڑپ، فوجی حکومت کا چار دہشتگرد مارنے کا دعوی

ویب ڈیسک —  میانمار کی فوجی حکومت نے کہا ہے کہ اس سال حکومت کا تختہ الٹنے کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان منڈالے شہر کی لڑائی میں چار مظاہرین مارے گئے ہیں۔ منگل کو جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک کے دوسرے سب سے مزید پڑھیں

نوجوان امریکی کم تعداد میں ویکسین کیوں لگوا رہے ہیں؟

ویب ڈیسک —  امریکہ کی وبائی امراض کے کنٹرول کے ادارے سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پری وینشن (سی ڈی سی) کی پیر کے روز شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق نوجوان امریکی کم تعداد میں کرونا وائرس کی ویکسین حاصل کر رہے ہیں۔ وفاقی ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق 22 مئی تک 18 مزید پڑھیں

افغانستان میں طالبان کارروائیوں سے غیر ملکی افواج کے انخلا کا عمل متاثر ہو سکتا ہے؟

ویب ڈیسک —  افغان سیکیورٹی عہدے داروں نے منگل کے روز دعویٰ کیا کہ انہوں نے طالبان سے ایسے کئی علاقے واپس لے لیے ہیں، جن پر انہوں نے حالیہ دنوں میں قبضہ کر لیا تھا۔ایسا اس وقت ہو رہا ہے، جب افغانستان میں 20 سال سے موجود امریکی اور نیٹو افواج گیارہ ستمبر سے مزید پڑھیں

امریکہ میں اسقاطِ حمل کے آئینی تحفظ کے خلاف کوششیں تیز کیوں ہو رہی ہیں؟

واشنگٹن ڈی سی —  اسقاط حمل کی سہولتوں تک خواتین کی رسائی کو امریکہ میں پچھلی پانچ دہائیوں سے قانونی تحفظ حاصل ہے۔ لیکن پچھلے کچھ عرصے سے یہ قانونی تحفظ ختم کرنے کی کوششوں میں تیزی آئی ہے۔ سال2021 کے ابتدائی چھ ماہ کے دوران اب تک مختلف امریکی ریاستوں میں اسقاط حمل سے مزید پڑھیں