پناہ گزینوں کی آبادکاری کے نظام میں اصلاحات کی امریکی کوششیں قابل تعریف ہیں، اقوام متحدہ

ویب ڈیسک —  اقوام متحدہ کے کمشنر برائے مہاجرین نے پناہ گزینیوں کی ملک میں آبادکاری کے لیے بائیدن انتظامیہ کی امریکی نطام میں حالیہ تبدیلیوں کو حوصلہ افزا قرار دیا ہے۔ فیلپو گرانڈی نے، جو دنیا بھر میں مہاجرین کی فلاح کے ادارے کے سربراہ ہیں، بائیڈن انتظامیہ کے اس فیصلے کو سراہا ہے مزید پڑھیں

امریکہ افغانستان میں ناکام ہو گیا ہے: حامد کرزئی

ویب ڈیسک —  افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ امریکہ جنگ سے متاثرہ ملک میں اس لیے آیا تھا کہ انتہا پسندی کا خاتمہ کر سکے اور استحکام لا سکے مگر وہ 20 سال بعد ان دونوں مقاصد میں ناکام ہونے کے بعد واپس جا رہا ہے۔ سابق صدر نے خبر مزید پڑھیں

امریکہ: سمندری طوفان ‘کلاڈیٹ’ سے تباہی، 13 افراد ہلاک

اٹلانٹا —  امریکہ کے جنوب مشرقی علاقوں میں سمندری طوفان ‘کلاڈیٹ’ کے نتیجے میں تیز ہواؤں اور بگولوں کے باعث مختلف حادثات میں بچوں سمیت 13 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ان علاقوں میں تباہی مچانے کے بعد طوفان اب شمالی اور جنوبی کیرولائنا ریاستوں کی جانب بڑھ رہا ہے۔ طوفانی ہواؤں کے ساتھ موسلادھار مزید پڑھیں

افغان صدر نے وزرائے دفاع، داخلہ اور آرمی چیف کو تبدیل کر دیا

کابل —  افغانستان کے صدر اشرف غنی نے ملک کے وزیرِ دفاع، داخلہ اور آرمی چیف کو تبدیل کردیا ہے۔ یہ تبدیلی ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب افغانستان میں سیکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان لڑائی میں شدت آ رہی ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کی ایک رپورٹ کے مطابق ہفتے کو رات مزید پڑھیں

امن کے پرچار پر مبنی ویب سیریز ‘دھوپ کی دیوار’ ریلیز سے قبل ہی تنقید کی زد میں

کراچی —  پاکستان کی پسندیدہ شوبز جوڑی اداکارہ سجل علی اور احد رضا میر کی ویب سیریز ‘دھوپ کی دیوار’ ریلیز سے قبل ہی تنقید کی زد میں ہے۔ ‘دھوپ کی دیوار’ معروف مصنفہ عمیرہ احمد کی تحریر ہے اور اس کی ہدایت کاری حسیب حسن نے دی ہے۔​ اس ویب سیریز میں اداکار احد مزید پڑھیں

افغانستان: طالبان کی کارروائیوں میں شدت، اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ امریکہ کا دورہ کریں گے

ویب ڈیسک —  افغان صدر اشرف غنی اور قومی مفاہمتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ جمعے کو امریکہ کا دورہ کریں گے جہاں وہ امریکہ کے صدر جو بائیڈن سے ملاقات کریں گے۔ وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری جین ساکی نے اتوار کو کہا ہے کہ صدر بائیڈن افغان قیادت کو امریکہ کی جانب سے مزید پڑھیں

امریکہ، تائیوان کو کووڈ ویکسین کی 25 لاکھ خوراکیں مہیا کرے گا

ویب ڈیسک —  امریکہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ تائیوان کو کرونا ویکسین کی 25 لاکھ خوراکیں فراہم کر رہا ہے۔ ویکسین کی یہ تعداد اس سے پہلے اعلان کردہ ساڑھے سات لاکھ خوراکوں سے کہیں زیادہ ہے۔ تائیوان کی صدر سائی انگ وین نے اس اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں