ویب ڈیسک، اے پی — دھاتی سکے جاری کرنے والے امریکی سرکاری ادارے یو ایس منٹ نے نامور اور ممتاز امریکی خواتین کی خدمات کے اعتراف میں یادگاری سکے جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس مقصد کے لئے ایک کوارٹر یعنی 25 سینٹ کے سکے پر ان ممتاز خواتین کی شبیہہ جاری کرنے کا مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
افغانستان میں القاعدہ کے دوبارہ ابھرنے کا خطرہ ہے، امریکی وزیر دفاع کا انتباہ
وی او اے نیوز/ویب ڈیسک — امریکہ کے اعلی دفاعی عہدیداروں نے اپنی حکومت کو متنبہ کیا ہے کہ افغانستان سے آئندہ چند مہینوں میں امریکہ اور اتحادی افواج کے انخلا کے بعد وہاں موجود سرکردہ دہشت گرد گروپ امریکہ کے لیے خطرہ بن سکتے ہیں۔ وائس آف امریکہ کے سینئر نمائندے جیف سیلڈن کی مزید پڑھیں
کیا بائیڈن اور پوٹن کی ملاقات کے بعد کشیدگی کم ہو گی؟
No media source currently available
جمعہ، 18 جون 2021 کا بلیٹن
No media source currently available
امریکہ اور کینیڈا کی سرحد کھولنے کے امکانات میں اضافہ
ویب ڈیسک — امریکہ اور کینیڈا کے درمیان سرحد کھولنے کا باضابطہ اعلان کسی بھی وقت متوقع ہے۔ تقریباً 9 ہزار کلومیٹر طویل سرحد، جس پر آرپار جانے کے لیے 117 سرکاری گزرگاہیں ہیں، گزشتہ سال مارچ میں کرونا وائرس کی عالمی وبا پھیلنے کے بعد غیر ضروری سفر کے لیے بند کر دی گئی مزید پڑھیں
دنیا بھر میں پے گھر افراد کی تعداد 8 کروڑ سے تجاوز کر گئی
ویب ڈیسک — اقوام متحدہ کی ایجنسی برائے مہاجرین نے 2020 کے عالمی رجحانات کے بارے میں اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ جنگ، تشدد، ظلم و استبداد اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی وجہ سے تقریباً 8 کروڑ 24 لاکھ افراد کو جبری طور پر بے گھر ہونا پڑا۔ یہ ریکارڈ تعداد مزید پڑھیں
مراکش: دنیا کا سب سے مہنگا قدرتی تیل کیسے تیار کیا جاتا ہے؟
No media source currently available
صدر بائیڈن کا داخلی دہشت گردی سے نمٹنے کا منصوبہ
No media source currently available
ہالی وڈ فلموں میں مسلمانوں کا کردار؛ پاکستانی نژاد برطانوی اداکار رز احمد کی مہم کیا ہے؟
کراچی — پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہالی وڈ کی فلمیں دیکھی اور پسند کی جاتی ہیں۔ لیکن، سوائے چند اداکاروں کے، ہالی وڈ میں بہت ہی کم پاکستانی یا پاکستانی نژاد اداکار مرکزی کردار ادا کرتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ ڈیوڈ لین کی کلاسک فلم ‘لارنس آف عریبیہ’ میں ضیا محی الدین کا ‘بدو’ مزید پڑھیں
بائیڈن ایردوان ملاقات: ‘کابل ایئرپورٹ کو محفوظ بنانے کا کام ترکی کے حوالے ہو گا’
ویب ڈیسک — امریکہ کی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے جمعرات کو کہا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن اور ترک صدر رجب طیب ایردوان کے مابین اس ہفتے ہونے والی ملاقات کے دوران اس بات پر اتفاق ہوا کہ کابل ایئر پورٹ کو محفوظ بنانے کا اہم کام ترکی کے حوالے ہو مزید پڑھیں